اسرائیلی انتخابات کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا احتجاج، الخلیل میں فوجی کارروائی سے ہزاروں افراد بے گھر
بھارت میں جمہوریت طاقتوروں کے خونی تماشے میں تبدیل ہورہی ؟ آندھرا پردیش میں اپوزیشن تہس نہیس ، نامزدگی کاغذات پھاڑنے، امیدواروں کو روکنے اور تشدد کی شکایات سپریم کورٹ پہنچ گئیں
گروسری کی بلند قیمتوں کی وجہ ؟ امریکی فوڈ انڈسٹری کے طاقتور سپلائرز ذمہ دار ؟ حکومت مہنگائ کم کرنے کے لیے مذید مہنگے کام کرنے والی ہے
اسرائیلی انتخابات کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا احتجاج، الخلیل میں فوجی کارروائی سے ہزاروں افراد بے گھر
اے آئی کے خودمختار ہو کر انسانی کنٹرول سے نکلنے کا خطرہ، اینتھروپک نے اپنی اسٹاک مارکیٹ میں شمولیت کی دستاویزات میں غیرمعمولی انتباہات جاری کر دیے
اہم ترین انتخابات میں اسرائیلی عوام کی ریکارڈ تعداد میں شرکت، نیتن یاہو اور سابق فوجی سربراہ گادی آئزنکوٹ کے درمیان سخت مقابلہ
تہران مذاکرات: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی ایران کے ساتھ پیش رفت، آبنائے ہرمز کھولنے اور امریکہ سے جنگ بندی معاہدے کی راہ نکالنے کی کوشش
مائیکروسافٹ کا 60,000 ملازمین کو رضاکارانہ طور پر ملازمت چھوڑنے کی پیشکش، مصنوعی ذہانت پر بھاری سرمایہ کاری
مکہ دفاعی معاہدے کے اتحادی ایران سے مذاکرات کے لیے تہران پہنچ گئے، آبنائے ہرمز کھلوانے اور حوثی حملے روکنے پر بات چیت
اسرائیلی معیشت، سائنس اور ٹیکنالوجی:611 ارب ڈالر جی ڈی پی اور عالمی ہائی ٹیک میں نمایاں مقام، تیرہ نوبل، تعلیم صحت اور دفاع ساتھ ساتھ، عظیم کامیابی کی وجہ ، فوج لالچی نہ عقلِ کلُ، کام سے کام رکھتی ہے
اسرائیل کے تاریخی انتخابات: نیتن یاہو کا سیاسی مستقبل، غزہ کی جنگ اور فلسطینیوں کا معاملہ ووٹروں کے فیصلے کے مرکز میں, ٹائم میگزین کا تجزیہ
اسرائیل میں تاریخی انتخابات، نیتن یاہو نئی سیاسی مدت کے لیے میدان میں، غزہ کی جنگ اور عدلیہ سے محاذ آرائی اہم سوالات
اسرائیلی انتخابات سے ایک روز پہلے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر نیتن یاہو اور فوجی سربراہ میں اختلافات ,وزیراعظم کی تردید
اسرائیلی انتخابات سے قبل مغربی کنارے میں سخت پابندیاں، الخلیل میں فلسطینی حملے کے بعد فوجی کارروائیاں تیز
وفاوی اپیل عدالت کا ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں فیصلہ، زیرِ حراست تارکینِ وطن کے ضمانتی سماعت کے حق پر نئی بحث
میکرون حکومت پر احتجاج کا حق محدود کرنے کا الزام، مظاہروں میں توڑ پھوڑ کے نقصان کی ادائیگی کے لیے متنازع قانون متعارف
وہ بائیس سالہ طالبہ جو فرانس کے ہنگاموں کا نمایاں چہرہ بن گئی، اب برطانوی نوجوانوں کو انقلاب کے لیے سڑکوں پر دیکھنے کی خواہشمد ہے
الاسکا سینیٹ انتخابات پر ٹرمپ انتظامیہ کا مقدمہ خارج کرنے کی ڈیموکریٹس کی درخواست، انتخابی نتائج روکنے کی کوشش پر اعتراض
برازیل میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے سے ایک روز پہلے لولا ڈی سلوا کی حمایت میں دس لاکھ سے زائد افراد کا اجتماع، فیصلہ کن مقابلے کی گھڑی آگئی
ایران کی امریکی حکام کو بیرون ملک قتل کرنے کی سازشیں خطرناک مرحلے میں داخل، انٹیلی جنس میمو میں انتباہ
یوکرین میں اسٹارلنک کی سروس بحال، ایلون مسک کا الزام کہ کیف نے روس کے خلاف حملوں میں شرائط کی خلاف ورزی کی
اسرائیل میں عرب جماعتوں کا نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اتحاد، انتخابات میں فیصلہ کن کردار کا امکان
کیلیفورنیا میں غیر شہری قرار دیے گئے ووٹروں کے بیلٹ الگ رکھنے کا وفاقی مطالبہ، انتخابی حکام کو فوجداری کارروائی کی دھمکی
پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران 517 افغان باشندے گرفتار، 3 سال میں 27 لاکھ سے زائد افراد افغانستان واپس بھیجے گئے
امریکی انتخابات میں اسرائیل کی حمایت مہنگی پڑنے لگی، اے آئی پیک نے امیدواروں کی براہ راست حمایت سے پیچھے ہٹنے کا اعلان کر دیا
فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے 70,000 پولیس اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کر دیا
اسرائیل میں فیصلہ کن انتخابات، نیتن یاہو کی اقتدار پر گرفت خطرے میں، ووٹ ڈالنے کے لیے ہزاروں اسرائیلی وطن واپس پہنچنے لگے
فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے پر گرفتار ہونے والی ہالی وڈ اداکارہ ہنّا آئن بائنڈر کہتی ہیں فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھانا کم از کم انسانی ذمہ داری ہے
ایران پر نئے حملوں کے خلاف آٹھ ممالک کا انتباہ، امریکہ اور اسرائیل سے سفارت کاری کا راستہ اپنانے کا مطالبہ
ٹیکساس میں ریپبلکنز کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں کا منصوبہ ناکام ہونے کا خدشہ، سروے میں ڈیموکریٹس کی مزاحمت سامنے آگئی
مشی گن میں مسلم اخوان المسلمون سے تعلق کے الزامات کے ذریعے عبدالسید کو نشانہ بنانے کی ریپبلکن مہم، ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کو ’جہادی‘ قرار دے دیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا کئی دہائیوں کا بڑا آپریشن کرنے کا اعلان، دو اسرائیلی فوجی اور دو فلسطینی ہلاک
پیوٹن اور ٹرمپ کے معاہدے کے بعد روسی ڈیزل کی پہلی کھیپ امریکہ روانہ، 7 نومبر کو نیویارک پہنچنے کی توقع
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام اسکریٹ 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ’ایلین‘ اور ’ٹاپ گن‘ میں یادگار کردار ادا کیے
یورپ کے نوجوانوں میں بڑھتا غصہ، مہنگے کرائے، بے روزگاری اور تعلیمی مسائل کے خلاف لاکھوں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے
دنیا کی 96 فیصد سمندری چٹانیں 2075 تک تباہی کے شدید خطرے سے دوچار، عالمی درجہ حرارت میں اضافہ بنیادی وجہ قرار
اسرائیلی انتخابات کے اثرات سرحدوں سے باہر بھی محسوس ہوں گے، نیتن یاہو کی اقتدار میں واپسی اور ایران سے جنگ کے امکانات اہم سوالات
برازیل کی کانگریس میں دائیں بازو کی قوت بڑھ گئی، سپریم کورٹ، معیشت اور ماحولیاتی پالیسیوں میں تبدیلیوں کا امکان
پی ایچ پی سافٹ ویئر میں سنگین خامی، دنیا بھر میں ویب سائٹس پر سائبر حملوں کی لاکھوں کوششیں، سرکاری اداروں نے سروسز عارضی طور پر بند کر دیں
سعودی عرب پر ڈرون حملوں میں تیزی، فضائی دفاع نے مزید ڈرون مار گرائے، تیل کی تنصیبات اور ہوائی اڈوں کی سلامتی خطرے میں
زیلنسکی جنگ ختم کرنے کے لیے موجودہ محاذ منجمد کرنے پر آمادہ، روس سے جنگ بندی اور امریکہ سے سکیورٹی ضمانتیں طلب
واشنگٹن: پاکستانی سفارت خانے میں آئ ٹی کانفرنس ، امریکی آئی ٹی مارکیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کے لیے مواقع کی تلاش ، بھارتی کمپنیوں سے مقابلے کا چیلنج،
اے آئی کی عالمی جنگ میں نیا موڑ، امریکا نے چینی ڈیپ سیک پر سرکاری اداروں میں پابندی لگائی، بیجنگ نے جدید ٹیکنالوجی کی بیرونِ ملک منتقلی محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا
جارجیا میں اسرائیل کی حمایت مڈٹرم انتخابات کا اہم مسئلہ،یہودی ڈیموکریٹ سینیٹر اوسوف اور ٹرمپ کے حمایت یافتہ ریپبلکن امیدوار میں ٹھن گئی
اسرائیل میں انتخابات سے قیادت بدل سکتی ہے، ایران کے خلاف جنگی پالیسی نہیں، تازہ سروے میں نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے پیچھے
سعودی عرب میں حملوں میں شدت، امریکی محکمہ خارجہ کا سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا امریکی خاتون صحافی پر وحشیانہ تشدد، امریکی سفیر نے حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا
امریکی انتخابات میں ووٹروں کو خوف زدہ کرنے سے روکنے کے لیے مختلف مذاہب کے رہنما میدان میں، 9 ریاستوں میں 1,235 رضاکار تعینات ہوں گے، ایک مسلمان کا بھی گروپ میں شرکت پر غور
اوہائیو کے انتخابی معرکے سے ریپبلکن مالی معاونت واپس، ڈیموکریٹ گریگ لینڈزمین نے اسے اپنی کامیابی کی علامت قرار دے دیا
پیرس میں لوٹ مار کے دوران سور کا گوشت اور شراب محفوظ رہنے پر سوالات، ٹرمپ نے بدامنی کا ذمہ دار تارکینِ وطن کو ٹھہرایا
فرانس اور اٹلی میں پُرتشدد ہنگاموں کے بعد ہنگری اور پولینڈ کی سخت امیگریشن پالیسیوں کا دفاع، یورپ میں تارکینِ وطن پر بحث تیز
نائب صدر جے ڈی وینس کا نیتن یاہو کی انتخابی حمایت سے گریز :مگر ہنگری میں اوربان کی مہم چلانے پر سوالات
اسرائیل کے نوجوان ووٹروں میں انتہا پسند دائیں بازو کی مقبولیت میں اضافہ، ایتمار بن گویر کی جماعت کو نئی نسل سے بڑی امیدیں
اٹلی میں مہنگائی کے خلاف احتجاج پُرتشدد، میلان میں 500 فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ، حکومت کے نئے سخت سکیورٹی اقدامات کی تیاری
نیویارک کے اٹارنی جنرل کے امیدوار اختیارات اور ذمہ داریوں پر آمنے سامنے، لیٹیشیا جیمز اور سارتھا کوماتریڈی میں بنیادی اختلافات
ڈیموکریٹک جماعت میں نئی بحث، جیمز کارول کا متنازعہ مؤقف کہ ری پبلکن ایوانِ نمائندگان پر قابض رہیں تو بہتر ہے
پیرس کے لوور میوزیم سے 100 ملین ڈالر کے شاہی زیورات چوری ہوئے ایک سال گزر گیا، 4 ملزمان گرفتار مگر خزانہ تاحال غائب
فرانس میں ہنگامے اور لوٹ مار، پیرس سمیت متعدد شہروں میں رات کا کرفیو نافذ، پولیس نے کئی علاقوں میں کنٹرول کھونے کا اعتراف کر لیا
انسانی تاریخ کا منفرد خلائی مشن: مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کی تیاری، اب اپنا چاند اکیلا چاند نہیں رہنے والا
روسی حملوں سے یوکرین کا توانائی کا نظام پھر نشانہ، زیلنسکی کا شکوہ: اتحادی ممالک نے پیشگی اطلاع نہیں دی
مر نہ جاتے تو اور کیا کرتےیونان کے قریب دو کشتیوں کے حادثات، 12 تارکین وطن ہلاک، 22 افراد کو بچا لیا گیا، مزید لاپتہ افراد کی تلاش
معاشی پالیسی کا اصل مقصد مہنگائی کم کرنے کے ساتھ عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا بھی ہے، نوبیل انعام یافتہ ماہرین سے پاکستان کے لیے اہم سبق
اب دکان میں بھی اے آئی طے کرے گی آپ کتنا پیسہ خرچ کریں گے؟ امریکی صارفین میں نئی ٹیکنالوجی کے خلاف تشویش بڑھ گئی
پاک افغان سرحد کی بندش سے تجارت تباہی کے دہانے پر، ایک سال میں دوطرفہ کاروبار 1.3 ارب ڈالر سے گھٹ کر 358 ملین ڈالر رہ گیا
پاکستان کی امریکا اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارت کاری پر زور، تہران کا دھمکیوں کے آگے جھکنے سے انکار
اسرائیل نواز رہنما کا ڈیموکریٹس پر یہود مخالف سیاست دانوں کی مذمت نہ کرنے کا الزام، عبدالسید، الہان عمر، رشیدہ طلیب اور ممدانی بھی تنقید کی زد میں
مغربی کنارے میں فرانسیسی میئر اور یورپی سفارتی وفد پر اسرائیلی آبادکاروں کا حملہ، ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود نیتن یاہو حکومت نے شواہد پر سوال اٹھا دیے
اسرائیل میں انتخابات: نسل پرستی اور فلسطینیوں کے خلاف نفرت انگیز سیاست،خطے میں اگلا منظر نامہ مذید خوفناک ہونے کا خدشہ
مغربی کنارے میں نقاب پوش اسرائیلی آبادکاروں کا یورپی سفارت کاروں پر حملہ، اسرائیل اور مغرب کے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے لگی
مصنوعی ذہانت عالمی معیشت کے لیے ترقی کا بڑا ذریعہ بھی اور مالی بحران کا خطرہ بھی، آئی ایم ایف کا انتباہ
انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ سے جنوب مشرقی ایشیا زہریلی دھند کی لپیٹ میں، خطے میں بلند ترین خطرے کا انتباہ جاری
پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد پوپ لیو چہار دہم ویٹیکن واپس پہنچ گئے، صحت یابی پر عقیدت مندوں نے خیرمقدم کیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا یورپی سفارت کاروں پر حملہ، 78 سالہ فرانسیسی میئر کو بھی تشدد کا نشانہ بنا دیا
برطانیہ میں ریفارم پارٹی کے امیدوار کا مسلمانوں کے خلاف بیان، مسلمان اور برطانوی شہری ایک ساتھ ممکن نہیں ، پناہ گزینوں کے لیے حراستی کیمپ بنانے کی تجویز
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی فلسطینی دیہات پر چڑھائی، گاڑیاں اور زیتون کے درخت نذر آتش، زیتون کی فصل کی کٹائی متاثر
ٹیکساس کے سینیٹ امیدوار کین پیکسٹن دبئی میں کروڑوں ڈالر کے مبینہ فراڈ کے ملزمان جن میں ایک پاکستانی امریکن دوسرا اردنی نژاد ، کے ساتھ نئے سال کی تقریب میں شریک ہوئے
ایلون مسک نے ٹیکساس میں کین پیکسٹن کی سینیٹ مہم کے لیے 158 ملین ڈالر جھونک دیے، ریپبلکنز نے جمہوریت کو دولت سے نتھی کردیا
شمالی کیرولائنا میں ڈیموکریٹس کی پوزیشن مضبوط ہونے لگی، سینیٹ کی اہم نشست پر ری پبلکنز کو دباؤ کا سامنا
میٹھے مشروبات ہر سال 3 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ اموات سے منسلک، تحقیق میں دل کی بیماری اور ذیابیطس کے خطرات کی نشاندہی
کیلیفورنیا کے غریب ترین علاقوں میں ٹرمپ کی مقبولیت کو معاشی بحران کا چیلنج، ڈیموکریٹ ری پبلکن نشست چھیننے کے لیے میدان میں
ٹرمپ کی یوکرین پر تنقید، روسی آئل ریفائنریوں پر حملے ’’شرمناک‘‘ قرار، یورپی رہنما زیلنسکی کی حمایت میں متحد
عراق کے غار سے ملنے والی 75 ہزار سال پرانی ہڈیاں، نینڈرتھال انسانوں میں تشدد اور ہمدردی کے شواہد سامنے لے آئیں
ٹیکساس میں سینیٹ کی انتخابی جنگ تیز، جیمز ٹالاریکو کے خلاف اوہائیو میں علاج کی جھوٹی افواہ سے لے کر مذہبی عقائد تک، ہر معاملہ زیر بحث
ٹرمپ روس سے ڈیزل خریدنے پر تیار، مگر یوکرین کے ریفائنریوں پر حملے روکنے کا مطالبہ ناکام، توانائی جنگ نے عالمی معیشت کو نئے خطرے سے دوچار کر دیا
آئی ایم ایف کا انتباہ، خلیجی ممالک کی معیشتیں جنگ سے پہلے کی ترقی کی رفتار پر جلد واپس نہیں آ سکیں گی
کینیڈا میں 30 سال گزارنے والے شپ انجینئر اور اہلیہ کراچی میں قتل، 3 بچے کینیڈا میں مقیم، پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات میں مصروف
میکسیکو میں 40 تارکین وطن کی ہلاکت کے مقدمے میں سابق امیگریشن سربراہ بری الذمہ، متاثرین کا انصاف کے لیے اپیل کا اعلان
برطانیہ کا اسرائیلی آبادکاری کے حامیوں کے خلاف پابندیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ، مالی معاونت کرنے والے بھی زد میں آ سکتے ہیں
ترکی میں اپوزیشن میڈیا کے خلاف کارروائیاں تیز، پانچ بڑے ٹی وی چینلز حکومتی تحویل میں، خلق ٹی وی کی نشریات بھی بند، اردگان جلد بادشاہت قائم کرلیں گے
گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 کی تیاری کی اندرونی کہانی، آٹھ سال کی محنت، اربوں ڈالر کی توقعات اور راک اسٹار کی آزمائش
یوکرینی فوج کو جنگ کے دوران اسٹارلنک انٹرنیٹ کی رسائی محدود، روس کے بیلسٹک میزائل حملوں میں امریکی پیشگی اطلاع کی سہولت بھی غائب
حوثی باغیوں کا چین سے حاصل کردہ پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل بنانے کا انکشاف، سعودی عرب اور اسرائیل نشانے پر آ سکتے ہیں
نارتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹک امیدوار رائے کوپر کو ریپبلکن مائیکل واٹلی پر 7 سے 8 پوائنٹس کی برتری، سینیٹ کی نشست کے لیے مقابلہ اہم مرحلے میں داخل
نیو جرسی کی گورنر میکی شیرل کا ڈیموکریٹک پارٹی کو نیا راستہ اپنانے کا مشورہ، خود صدارتی امیدوار بننے کا امکان بھی زیرِ غور
زوہران ممدانی:نیو یارک میں خصوصی تعلیم کا ایک ارب ڈالر سے بڑا بحران،بجٹ بچانے اور دوسری مدت کی تیاری کا امتحان
برطانیہ میں اسقاطِ حمل کے مرکز کے باہر خاموش دعا بھی قانونی مقدمے کا سبب، مسیحی خاتون نے نئے الزامات مسترد کر دیے
ریاض ایئرپورٹ پر مہلک حملوں سے پہلے سعودی وارننگ سسٹم خاموش کیوں رہا؟ 18 ہلاکتیں، 300 سے زائد زخمی، حکومتی حکمت عملی پر سوالات
یمن میں جنگ پھیلنے کا خطرہ، سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں پر زور
معاشی استحکام پر تحقیق کے لیے دو امریکی ماہرینِ معاشیات نوبیل انعام کے مستحق قرار، نوبیل انعام یافتہ ماہرین معاشی استحکام کے لیے حکومت عوام کے درمیان اعتماد کو اہم سمجھتے ہیں
روس سے ڈیزل خریدنے کے ٹرمپ منصوبے پر ریپبلکن اور ڈیموکریٹ سینیٹرز متحد، پوتن کو مالی مدد دینے سے روکنے کا مطالبہ
یورپی ممالک افغان مہاجرین کی بے دخلی کے لیے طالبان سے تعاون پر مجبور، انسانی حقوق کے دعووں اور عملی پالیسی میں تضاد نمایاں
مصنوعی ذہانت مستقبل کی پیش گوئی میں ماہرین کو پیچھے چھوڑنے لگی، کاروبار اور مالیاتی منڈیوں میں بڑی تبدیلی کا امکان
نیویارک میں امیگریشن حکام کی کارروائی پر ڈیموکریٹ امیدوار کی شدید تنقید، مظاہرین کے تحفظ میں پولیس کی ناکامی پر سوالات
نیویارک:معروف گلوکارہ کیلی کلارکسن کے ساتھ مبینہ توہین آمیز سلوک،فلم پریٹی ویمن کے منظر کی یاد تازہ کردی،دوکاندار نے اپنی بدتمیزی سے بڑی سیل کا موقع گنوا دیا،،کیلی کلارکسن
امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران تیل کی تجارت کے لیے پاکستان، روس اور چین کے راستے استعمال کرنے لگا
ماسکو میں ایران، افغانستان اور بھارت کی سفارتی پیش قدمی، پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی؟ دہشت گردی کے معاملے پر طالبان کا اختلاف، خطے میں نئی صف بندیاں
نیتن یاہو اور بن گویر کے دور میں اسرائیلی جیلیں مبینہ تشدد گاہیں بن گئیں، فلسطینی قیدیوں کے ساتھ حیوانی ، بھوک اور بدسلوکی کی لرزہ خیز داستان
ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی سرکاری تعداد 21 ہوگئی، پینٹاگون نے سابقہ اعداد و شمار تبدیل کردیے
آئی ایم ایف سے قرض لینے والے تقریباً نصف ممالک قرضوں کے بحران کے خطرے سے دوچار، سود کی ادائیگیاں 4 گنا بڑھ گئیں
سلمان خان کا نیا یوٹیوب چینل کیوں؟ پہلے سے 33 لاکھ سبسکرائبرز والا چینل بھی موجود، پھر نئی شروعات کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
سعودی عرب کے تیل، ہوائی اڈوں اور مقدس شہروں تک جنگ کی لپیٹ، حوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان پر دفاعی معاہدہ نبھانے کا دباؤ
دہلی بھی اسلام آباد کی طرح قلعے میں تبدیل:ٹرینیں منسوخ،میٹرو اسٹیشن بند، ہزاروں گرفتار، پورے بھارت سے نوجوانوں کی آمد کے دعوے، الیکشن کمشنر کے استعفے کی تحریک نے نیا رخ اختیار کر لیا
غزہ انسانیت کے ضمیر پر گہرا زخم اور کائنات میں اخلاقی شگاف ہے، نومی کلائن اور آسٹرا ٹیلر کا انتباہ، دنیا ایک خطرناک تاریخی دور میں داخل ہو چکی ہے
ایران کے سابق شاہ کے خفیہ پولیس سربراہ پر تشدد کے الزامات، امریکی عدالت نے مقدمہ آگے بڑھانے کی اجازت دے دی
برطانیہ میں نسل پرستی اور انتہائی دائیں بازو کے خلاف جدوجہد، 1970 اور 1980 کی دہائیوں کے کارکنوں کے تجربات سے کیا سبق ملتا ہے؟
ریفارم یوکے،کے سربراہ کو نشانہ بنانے کی سازش کا الزام، ملزم کا انتہا پسند بائیں بازو سے تعلق ہونے کا دعویٰ
سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کے بعد پاکستان کو یمن کی جنگ میں الجھنے کا خدشہ، ایران سے تعلقات برقرار رکھنا بڑا امتحان
مودی کو ’’وزیراعظم امبانی‘‘ کہہ کر ایلون مسک کا طنز، بھارت میں انٹرنیٹ کی اجارہ داری پر کھلا وار، اسٹارلنک تنازع امبانی بمقابلہ مسک کی لڑائی بن گیا؟
مشی گن میں سینیٹ کے امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ ذاتی حملوں کی نذر، ٹرمپ اور غیر ملکی اثرورسوخ پر تلخ جملوں کا تبادلہ
میاں خاندان ،خوشامد جنکے یہاں ہاتھ پیر بندھے لیٹی ہے، ٹرمپ کو نوبل دلوانے کو ترلے، سمجھ رہے، دنیا میں ہر ادارہ پاک فوج ہے کہ بس کھڑے سے گر پڑو
ناروے کی شہزادی اور ان کے شمن شوہر کا سابق دوستوں کے خلاف 8 کروڑ ڈالر کا مقدمہ، خاندان کے افراد بھی نامزد
اسپین میں 87 سالہ خاتون کی بے دخلی اور موت پر 20 ہزار افراد سڑکوں پر نکل آئے، رہائشی بحران سیاسی بحران بن گیا
غزہ کے بچوں کی کلاسوں میں مصنوعی ذہانت سے نگرانی کا امریکی منصوبہ، نفرت انگیز گفتگو کی نشاندہی پر تنازع
بھارت کے ووٹ پر امریکی میڈیا کی یلغار، پاکستان کے لانگ مارچ پر خاموشی کیوں؟ امریکی صحافت کی ترجیحات نے نئی بحث کو جنم دیدیا
اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے کی برسی پر ممدانی کا بیان، نیویارک میں غصہ بھڑک اٹھا، یہودی قیادت اور ڈیموکریٹس بھی سامنے آگئے
دنیا جنگوں میں جل رہی ہے اور ممدانی گڑھے بھر رہے ہیں، نیویارک کے میئر نے سیاست کی بنیاد ہی بدلنے کا نسخہ پیش کردیا
کیلیفورنیا میں 14 سروگیسی سے پیدا ہونے والے بچوں پر مبینہ تشدد، حویلی کو ’’House of horror ‘‘ قرار دے دیا گیا
افغانستان پر امریکی حملے کے 25 سال بعد بھی اس جنگ کے اثرات باقی، کابل کی ایک ڈاکٹر کی آنکھوں دیکھی کہانی
بھارت نے اسٹارلنک کی منظوری میں جانبداری کے الزامات مسترد کر دیے، ایلون مسک نے ارب پتیوں پر اجارہ داری کا الزام عائد کر دیا
قطر کے قریب آئل ٹینکر پر حملہ، ایران کی آبنائے ہرمز کے متبادل راستے کی بندش کی دھمکی، تیل 100 ڈالر سے پھر اوپر
اے آئی ہیکس کی نئی لہر: بینک محفوظ نہ صحت کا نظام،مصنوعی ذہانت کے ایجنٹ خود ویب سائٹس اور حکومتی نظام میں گھسنے لگے
بحیرۂ احمر میں حوثیوں کی کامیابی نے یمن میں نئی جنگ بھڑکا دی، پاکستان اور ترکی بھی سعودی دفاع میں شامل
ٹرمپ کا متنازع بیان، ایران کو لاس اینجلس اور سان ڈیاگو تباہ کرنے دینے کی بات پر کیلیفورنیا میں غم و غصہ
خواتین اور ایل جی بی ٹی افراد پر صنفی ظلم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت نے طالبان امیر ہیبت اللہ سمیت 4 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
امریکا میں چینی جاسوسی کا سنگین الزام، ایف بی آئی نے تائیوانی صدر کے بیٹے کی مبینہ نگرانی کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا
اسپین میں سانچیز کا ایک اور سیاسی جوا، قبل از وقت انتخابات کا اعلان، اقتدار دائیں بازو کے ہاتھ جانے کا خطرہ
انڈونیشیا میں نائب صدر کا عہدہ خطرے میں، گیبران کی تعلیمی اہلیت پر آج فیصلہ، حکومت کے مستقبل پر بھی اثرات
برازیل میں دائیں بازو کا بڑا اپ سیٹ، فلاویو بولسونارو پہلے مرحلے میں لولا سے آگے، 25 اکتوبر کو فیصلہ کن مقابلہ
اسپین:ستاسی سالہ ماری کارمن کو اسٹریچر پر گھر سے نکالا گیا، عوام سڑکوں پر آگئے، وزیراعظم نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا
صہیونیت کو نسل پرستی قرار دینے پر اسرائیل نے برطانوی گرین پارٹی کے سربراہ زیک پولانسکی پر پابندی لگا دی
فلائی دبئی کے پائلٹ کو کاک پٹ تک پہنچنے سے روکنے کے کئی مواقع ضائع، تین ممالک کی سکیورٹی پر سوالات ،ملزم کا چاقو اب کلہاڑی بتایا جارہا ہے
ایمسٹرڈیم میں ڈھائی لاکھ افراد کا فلسطین کے حق میں تاریخی احتجاج، ’فری فلسطین‘ کے نعروں سے شہر گونج اٹھا
بین الاقوامی شہرت یافتہ ثالث کی کارکردگی ؛پاکستان کرکٹ کے حقوق صرف 35 کروڑ میں، براڈکاسٹرز کی بے اعتنائی اور زمبابوے نے بھی کھیلنے سے انکار کردیا
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کو مبینہ بم حملے کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی، دو ایرانی شہری عدالت میں پیش
ڈزنی لینڈ جاتے ہوئے 3 سالہ بیٹے کی ماں نرس کو ICE نے گرفتار کرلیا، بچپن سے امریکہ میں قانونی طور پر مقیم تھی
اسرائیل جانے والی فلائی دبئی پرواز کے شریک عمانی پائلٹ کو عمان نے شدت پسندانہ خیالات پر پرواز سے روکا تھا
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے سینئر عہدیدار کا غزہ پر اسرائیلی پالیسیوں پر تنقید کے بعد ملازمت ختم ہونے کا دعویٰ
جنگ سے اجڑا خرطوم: 27 لاکھ افراد واپس آئے، مگر بجلی، پانی اور روزگار ناپید، شہر سوکھے جنگل میں تبدیل ہوچکا تھا
تیس سال جیل، پھر بھی پھانسی کیوں؟ کرسٹا پائیک کیس نے ریاستی انصاف کا ایک بنیادی سوال اٹھا دیا، کیا ناکام پھانسی کے بعد فیصلے میں کوئ تبدیلی آئے گی ، قانونی ماہرین تقسیم ہوگئے
خون میں لت پت پائلٹ نے کاک پٹ کا دروازہ کھول کر 174 مسافروں کی جان بچا لی، پلمبر اور ڈینٹسٹ بھی ہیرو بن گئے
ہٹلر سست اور مجرمانہ ذہن کا آدمی تھا، دوپہر تک سویا رہتا تھا‘: نازی عروج کی تاریخ شاید وہ نہیں جو ہمیں بتائی گئی
اسرائیل میں انتخابی معرکہ آخری مرحلے میں، نیتن یاہو کی حکومت خطرے میں مگر مخالف اتحاد بھی اکثریت سے دور
اسرائیل جانے والی فلائی دبئی پرواز میں عمانی معاون پائلٹ کا مبینہ حملہ، طیارہ 14 ہزار فٹ نیچے آ گیا، مسافروں اور پائلٹوں نے بڑا حادثہ ٹال دیا
ایران پر پابندیاں، مگر متبادل تجارتی راستے جس میں پاکستان اہم تر ہے ، تہران کو مکمل تنہائی سے بچا رہے ہیں
پیژشکیان: امریکا اور اسرائیل جنگ سے ایران کو زیر نہیں کرسکے، اب اندرونی اختلافات بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں
مقبوضہ مغربی کنارے میں 100 سے زائد اسرائیلی آباد کاروں کا فلسطینی گاؤں پر حملہ، خاندان گھروں کو واپس نہ جاسکا
اسپین کا سیوتا پہنچنے والے تارکین وطن کے لیے پناہ کے قوانین سخت کرنے کا منصوبہ، حقوق کی تنظیموں کا احتجاج
فرانس: نیشنل ریلی کے سربراہ بارڈیلا پر کم عمری میں یہود مخالف تحریروں کا الزام، پارٹی نے اسے سیاسی جنگ قرار دے دیا
برطانیہ نے حماس کے سابق محافظ کو پناہ اور شہریت دی، پھر یورپ میں یہودیوں پر مبینہ حملے کی سازش کا الزام سامنے آیا
کارنیل یونیورسٹی تقریب “ دریا سے سمندر تک‘‘ اور انتفاضہ کے نعروں سے گونج اٹھی، اسرائیل مخالف احتجاجی سیاست پھر زیر بحث
مصنوعی ذہانت کا نیا کارنامہ :پہلے دادی کو ڈکیت بنایا پھر 6 ماہ جیل کی ہوا کھلائ :پولیس کے خلاف مقدمہ، چہرہ شناخت ٹیکنالوجی پر سنگین سوالات
’’آپ درست تھے‘‘: ایڈ ملی بینڈ کا غزہ پالیسی کے ناقدین سے اعتراف، برطانوی لیبر حکومت کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرے گی
اسرائیل کو مشرقی یروشلم میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا قانونی اختیار نہیں، سابق برطانوی اٹارنی جنرل کی دفتر خارجہ کو رائے
ایرانی حملے میں غیر فوجی جہاز پر سوار 8 امریکی میرینز زخمی، واقعہ ٹرمپ انتظامیہ نے منظرعام پر نہیں لایا
برطانیہ میں مسلم پناہ گزینوں کے لیے نیا راستہ کھل گیا، افغان خواتین اور فلسطینیوں کو ترجیح، امیگریشن پالیسی میں بڑا موڑ
روسی سپرسونک جنگی طیاروں پر نیٹو کا مشترکہ ایکشن، فن لینڈ اور سویڈن نے پہلی بار ایک ساتھ جنگی طیارے دوڑا دیے
فرانس کے سینیٹ انتخابات میں نیشنل ریلی کی تاریخی پیش رفت، انتہائی دائیں بازو کو پہلی بار پارلیمانی گروپ بنانے کی طاقت مل گئی
نیتن یاہو کی اچانک ابوظہبی آمد، اماراتی صدر سے ملاقات، 7 اکتوبر سے پہلے حماس کی مبینہ وارننگ کا معاملہ بھی زیر بحث
برطانیہ میں بریگزٹ کے بعد 1,473 یورپی شہریوں کا مستقبل خطرے میں، حکومت نے رہائشی اجازتیں ’’غلطی‘‘ قرار دے دیں
سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی میں طبقاتی کشمکش، برطانوی طلبہ کا امریکی امیر طلبہ پر اشرافیائی ماحول کو فروغ دینے کا الزام
تاریخی ستم :ستر سال سے ایک ہی گھر میں رہتی 87 سالہ خاتون کو زبردستی نکال دیا گیا، اسپین میں شدید غم و غصہ، رہائشی بحران پھر عالمی بحث بن گیا
جرمنی کا یورپ میں ہجرت کے خلاف نیا سخت نظام کا مطالبہ، بڑے پیمانے پر سرحد عبور کرنے والوں کی فوری ملک بدری کی تجویز
باسکٹ بال کورٹ سے ICE کی حراست تک، سینیگالی کالج کھلاڑی امیناتا سیک کا معاملہ امریکی جامعات کے لیے بڑا سوال بن گیا
سیاحوں کی جنت فجی میں ایچ آئی وی کا خطرناک پھیلاؤ، 15 برس میں کیسز 12 گنا بڑھ گئے، حکومت نے قومی ہنگامی حالت نافذ کردی
پال میک کارٹنی سے شادی کرنے والی نینسی شیویل، سابق شوہر بروس بلیک مین کے سیاسی حریف ہوکول کی حمایت میں سامنے آگئیں
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا امریکا میں ICE ختم کرنے کا مطالبہ، شکاگو، منیاپولس سمیت چار شہروں میں تارکینِ وطن کے خلاف مبینہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی رپورٹ
اقوام متحدہ نے اسرائیلی بستیوں سے کاروباری روابط رکھنے والی مزید 61 کمپنیوں کو بلیک لسٹ میں شامل کر لیا
ایمنسٹی کا امریکی امیگریشن ادارہ ختم کرنے کا مطالبہ، ICE پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات
نیویارک کی ایک ڈنر میز پر پاکستان کے بارے میں تلخ سوالات، ’جب خود کو فریب دینے لگیں تو دنیا کو فریب دینا مشکل نہیں‘
آئی سی ای نے حراستی مراکز بڑھانے کی عجلت میں ٹیکس دہندگان کے کروڑوں ڈالر ضائع کر دیے، سرکاری نگران ادارے کی رپورٹ
نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر احتجاج کا طوفان، مختلف مقامات پر مظاہرے، 103 گرفتاریاں اور اقوام متحدہ میں درجنوں وفود کا واک آؤٹ
آئی سی ای نے حراستی مراکز بڑھانے کی عجلت میں ٹیکس دہندگان کے کروڑوں ڈالر ضائع کر دیے، سرکاری نگران ادارے کی رپورٹ
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد مضبوط بنانے کے لیے اہم پیش رفت، فوجی سربراہوں کا ہنگامی اجلاس زیر غور
زیلنسکی نے شمالی کوریا کے 2 جنگی قیدی جنوبی کوریا بھیجنے کا راز افشا کردیا، سیول کا رازداری معاہدہ توڑنے کا الزام
اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیراعظم کی موجودگی کے باوجود امریکی میڈیا میں پاکستان کا ذکر نہ ہونے جیسا ، افغانستان اور عمران خان کا لانگ مارچ چھایا رہا
کیا نیتن یاہو نے امریکا کھو دیا؟ اسرائیل کے بارے میں امریکی رائے میں تاریخی تبدیلی، ساٹھ فیصد امریکی اسرائیل بارے منفی سوچنے لگے
ایران کی جنگ میں چین کی خفیہ مدد کا انکشاف، میزائل اور ڈرون کے پرزوں کی ہزاروں کھیپیں پہنچنے کا دعویٰ
سیئٹل میں بڑھتی چوری کے جواب میں گروسری اسٹورز کے لیے سرکاری سکیورٹی فنڈ، میئر کیٹی ولسن کو تنقید کا سامنا
ڈیٹرائٹ میں کملا ہیرس اور السید کی مشترکہ مہم، دونوں کے لیے حمایت بڑھانے اور سیاسی فاصلے کم کرنے کا امتحان
سعودی عرب پر حملہ ہوا تو دفاع کا حق تسلیم، پاکستان، ترکی، مصر اور ریاض کا مشترکہ اعلان، حوثیوں کے خلاف نیویگیشن سکیورٹی پر زور
ٹرمپ کا عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں بڑا عشائیہ :شہباز شریف بھی مدعو؛ نیویارک میں 130 عالمی سربراہان اور 18 ہزار مندوبین، دنیاکی سب سے بڑی سفارتی محفل کی تیاریاں مکمل
سویڈن میں مسلمان کی انتخابی کامیابی نے نظام ہی الٹ دیا ، دھاندلی کی تحقیقات، 11 پارلیمانی نشستیں خطرے میں، تاریخ میں پہلی بار دوبارہ الیکشن کا امکان
ملک میں امن و عامہ کی صورتحال ، حالات قابو سے باہر ۔ ملکی حالات کو کنٹرول کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور ؟
آبنائے ہرمز کھولنے کی ایرانی پیشکش نے جنگ کا رخ موڑنے کا اشارہ دے دیا، نیویارک میں ٹرمپ اور ایرانی صدر کی ممکنہ ملاقات پر دنیا کی نظریں
اقوام متحدہ کا سالانہ اجلاس: نیویارک میں دنیا کا سب سے بڑا سفارتی میلہ، 193 ممالک کے وفود اور 178 اعلیٰ سطحی رہنما، دو سو خطبے،،پندرہ سو سے زائد ملاقاتیں،نیویارک اربوں کمائے گا
امریکن ڈریم : نیویارک میں ایک ہزار سے زائد جعلی شادیوں کا مبینہ نیٹ ورک پکڑا گیا، گرین کارڈ کے لیے کروڑوں ڈالر کا فراڈ
چین میں 2 اعلیٰ فوجی جنرل بدعنوانی اور بے وفائی کے الزامات پر برطرف، پاکستان میں بھی جرنیلوں کے خلاف کرپشن کے بڑے مقدمات سامنے آچکے ہیں
جنگ کے دوران ایرانی صدر کو دنیا کے سامنے اپنا مؤقف پیش کرنے کا نادر موقع، پزشکیان اور ٹرمپ آمنے سامنے بیٹھ سکتے ہیں ؟
ایران بحران کے بیچ پاکستان کی سفارتی دوڑ، فرانس سے بھی محفوظ بحری راستوں اور توانائی کی فراہمی پر بات، پاکستانی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ کی ملاقات
مصنوعی ذہانت کی دنیا میں سب سے بڑی جنگ: رفتار یا حفاظت؟ امریکہ چین اور یورپ میں نئے موڑ پر گھمسان کی جنگ
خلیجی تیل کی جنگ نے پاکستان کو سب سے زیادہ کیوں جھنجھوڑ دیا؟ بھارت اور بنگلہ دیش سے کہیں زیادہ مہنگا ڈیزل، محدود ذخائر اور سعودی راستہ بند ہونے کا نیا خطرہ
دنیا کے فیصلوں کی میز پر اقوام متحدہ، مگر اختیار کہاں ہے؟ جنگوں کے بیچ عالمی ادارے کی طاقت، کمزوری اور عوامی اعتماد کا چونکا دینے والا سوال
کائنات کا سب سے کم عمر سیارہ دریافت، ایک ملین سال سے بھی کم عمر ‘نومولود’ نے سائنس دانوں کو حیران کردیا
مصنوعی ذہانت کی دوڑ یا نئی ٹیکنالوجیکل کولڈ وار؟ ٹرمپ اور شی کے درمیان دنیا کو تباہ کن خطرات سے بچانے پر مذاکرات
یوکرین کا روس پر ڈرونز کا سب سے بڑا حملہ، ماسکو سمیت مختلف علاقوں میں ایک ہزار سے زائد ڈرون داغ دیے گئے
کیا یہ وہی انگوٹھی ہے جو حضرت عیسیٰؑ کو سزائے موت دینے والے رومی حاکم سے جڑی ہے؟ 2 ہزار سال پرانا راز نئی تحقیق نے کھول دیا
میلانوما ویکسین کی کامیابی کے بعد کینسر کے علاج میں انقلاب کی امید، پھیپھڑے اور لبلبے کے سرطان اگلا ہدف
مشرقی جرمنی میں اے ایف ڈی کی مقبولیت میں اضافہ، تارکین وطن خود کو غیر محفوظ اور اجنبی محسوس کرنے لگے،ری مائیگریشن مہم چلانے والے جانتے ہیں ملک چلانے کے لیے ورکرز کی ضرورت ہے
اے آئی کی دوڑ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، صرف 10 دن میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایسا ہلچل مچا کہ بڑے ادارے رفتار کم کرنے پر مجبور ہوگئے
حوثی حملوں نے پاکستان کے سعودی دفاعی معاہدے کو کڑے امتحان میں ڈال دیا، ایران سے تعلقات اور معاشی انحصار کے درمیان اسلام آباد کے لیے نئی سفارتی آزمائش