Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

اہم خبریں

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر حوثیوں کا تباہ کن حملہ، کم از کم 12 افراد ہلاک اور 300 زخمی

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر حوثیوں کا تباہ کن حملہ، کم از کم 12 افراد ہلاک اور 300 زخمی

سعودی عرب کے ایک ہوائی اڈے پر حوثی باغیوں کے حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہو گئے،ہفتے کے روز ہونے والا یہ حملہ فروری میں ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جنگ شروع ہونے کے بعد خلیجی عرب ملک میں سب سے زیادہ ہلاکت خیز حملہ قرار دیا گیا ہے
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حملے کے بعد ہوائی اڈے پر پروازوں اور دیگر آپریشنز کو عارضی طور پر معطل کرنا پڑا،اس واقعے نے خطے میں پہلے سے جاری کشیدگی اور خلیجی ممالک کی سلامتی سے متعلق خدشات کو مزید بڑھا دیا ہے
حملے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ میں کم از کم 12 افراد کی ہلاکت اور 300 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے

قومی خبریں سے مزید