اسرائیلی انتخابات کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا احتجاج، الخلیل میں فوجی کارروائی سے ہزاروں افراد بے گھر
بھارت میں جمہوریت طاقتوروں کے خونی تماشے میں تبدیل ہورہی ؟ آندھرا پردیش میں اپوزیشن تہس نہیس ، نامزدگی کاغذات پھاڑنے، امیدواروں کو روکنے اور تشدد کی شکایات سپریم کورٹ پہنچ گئیں
گروسری کی بلند قیمتوں کی وجہ ؟ امریکی فوڈ انڈسٹری کے طاقتور سپلائرز ذمہ دار ؟ حکومت مہنگائ کم کرنے کے لیے مذید مہنگے کام کرنے والی ہے
پاکستان امریکی سرمایہ کاری کا منتظر، بھارت کا امبانی گروپ ٹیکساس کی ریفائنری میں 100 ملین ڈالر لگا چکا، روبیو کے دورۂ جام نگر نے توانائی کی عالمی سیاست کا تضاد نمایاں کر دیا
روبیو کا بھارت میں پاکستان کے حق میں غیر معمولی بیان: واشنگٹن پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کر سکتا ہے
روس کے خلاف سخت پابندیوں کا اعلان، مگر عمل درآمد سے پہلے ہی ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے، کیا امریکی صدر یوکرین کو تنہا چھوڑ کر پیوٹن کے لیے معاشی راستہ کھول رہے ہیں؟
ناسا کاؤنٹی اور پاکستان میں مماثلت کانگریس مین ٹام سوازی نے پاک فوج کو دھو کر رکھ دیا،حلقے کے پاکستانیوں سے خطاب جہاں یہودیوں اور انڈین کے مقابلے میں اول تو ووٹ نہیں جو ہے وہ ڈالا نہیں جاتا
امریکی انتخابات کی قانونی جنگ: 2024 میں 300 سے زیادہ مقدمات، 2026 میں بھی سینکڑوں تنازعات، مگر مجموعی اخراجات کا حساب کہاں ہے؟
نارتھ کیرولانا کے عوام نے ریپبلکن اور ڈیموکریٹس دونوں کو ڈپریشن میں رکھا ہوا ہے، کہیں سر پہ ہاتھ رکھ دیا تو کہیں ٹانگ گھسیٹ لی
حوثیوں کے اگلے اہداف سعودی ریفائنریز اور تیل کی پائپ لائنیں ہوئیں تو عالمی معیشت ہل جائے گی، امریکہ کے لیے جنگ سے دور رہنا مشکل ہو سکتا ہے
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی: دہشت گردی کا حل یا وفاق اور صوبے کے درمیان نئی آئینی جنگ کا آغاز، صوبے کے عوام نے تعاون نہ کیا تو کیا ہوگا ؟
دہلی کے لیے اسلام آباد کا خاموش پیغام؟ حسین حقانی کے روابط، دبئی اور سنگاپور میں مبینہ بیک چینل سفارت کاری اور نئی دہلی کی ممکنہ چال کا خوف
آئین کس کا کاغذی ٹکڑا ہے؟ سہیل آفریدی کے مارچ نے اسلام آباد کے سامنے اقتدار، دہشت گردی اور عوامی حقِ احتجاج کا امتحان رکھ دیا
پشتون پہاڑوں میں طالبانی اسلام کی رنگینیاں،پردے کی فکر،چھوکرامنڈی عروج پر:انُہی تعلیمات کی ترویج کے لئیے دنیا پر قبضہ چاہیئے، ہر جمعہ اتوار کو لونڈے سجتے اور بکتے ہیں
امریکی سینیٹ کی 35 نشستوں میں 13 پر ڈیموکریٹس اور 15 پر ریپبلکنز کی پوزیشن مضبوط، 7 کانٹے کے مقابلوں میں سروے 6 پر ڈیموکریٹس آگے
نانا پاٹیکر :ایک ایک کر کے وہ آوازیں خاموش ہو رہی ہیں، جو کردار ادا نہیں جیا کیا کرتے تھے ، ہندوستانی سنیما نے صرف ایک اداکار نہیں کھویا
ترقی کے دعوے، مگر غربت میں خوفناک اضافہ: عمران خان سے شہباز شریف تک پاکستان کی معیشت کی چھ سالہ کہانی
کیا پاک فوج کی سمت تبدیل ہو رہی ہے ؟ نئی تقرریاں کیا اشارہ دے رہی ہیں۔ اسٹیٹس کو برقرار رہے گا یا بڑی تبدیلیاں ہوں گی، فیصلہ جلد ہو گا
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کیا صرف طاقت کافی ہے؟ کے پی کے عوام کو شریک کیے بغیر کامیابی ممکن ہے؟، اکرم راجہ اور سہیل آفریدی نے مذاکرات کی ناکامی کی وجہ بتادی
لانگ مارچ روکنے کے بدلے بڑا سیاسی پیکیج؟ حکومت اور پی ٹی آئی میں معاہدے کا ڈرافٹ تیار، عمران خان سے ملاقات اور آئندہ سیاسی سیٹ اپ پر بھی سوالات
Story of the Might is Right گھر ملبے میں بدل گئے، فلسطینی غاروں میں پناہ لینے پر مجبور، مغربی کنارے میں ایک بستی کی خاموش داستان
ایران میں مہنگائی کا ایسا طوفان کہ انڈا بھی سلیبرٹی بن گیا، ایک مزدور کی ماہانہ آمدنی گھر کے بنیادی کھانے کا خرچ بھی پورا نہیں کرتی
امریکا اور چین میں ٹیرف جنگ کے بعد نئی پیش رفت، 60 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر ڈیوٹی میں نرمی، امریکی صارفین کو محدود ریلیف کی امید
پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کیوں کھینچ دیا؟ 27 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کی حکمت عملی نے حکومت کو اپنے ہی کنٹینروں میں گھیر دیا
ٹرمپ شی جن پنگ ملاقات: امن کی بات، پانڈوں کی سفارت کاری اور پس پردہ دنیا کی دو بڑی طاقتوں کی خطرناک سودے بازی
ٹرمپ کے 5,000 ڈالر ڈیویڈنڈ کا دعویٰ، کھربوں ڈالر کی آمدنی اور 20 ٹریلین ڈالر سرمایہ کاری کے اعداد و شمار حقیقت میں کیا بتاتے ہیں؟
مسلمانوں کےساتھ اب عیسائی پھر نشانے پر؟ ہندوستان میں نفرت کی سیاست، دوہرا معیار، جو ریاست طے کرنے لگے کونسا خدا سچا ہے اسکی قیمت معشیت ادا کرتی ہے
مغرب میں امیگریشن کے خلاف طوفان کیوں اٹھ رہا ہے؟ فاصلے، عدم انضمام اور بڑھتی بے چینی نے انتہائی دائیں بازو کو نئی طاقت دے دی
نئے نعروں سے نئی حکومت کرنے کا عزم و ارادہ نئے صوبوں سے ’’اسلامی یونٹس‘‘ تک، کیا پاکستان کو نئے نعروں نئے نقشے کے ساتھ حکومت کرنے کی نہیں بلکہ جواب دہ ریاست، مضبوط اداروں اور حقیقی جمہوری احتساب کی ضرورت ہے؟
مغرب کے دروازے بند ہوں تو مشرق کہاں جائے گا؟ امریکہ، یورپ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی سخت ہوتی امیگریشن پالیسیوں نے غریب ملکوں کے سب سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے سامنے ایک نیا عالمی بحران کھڑا کر دیا
پی ٹی آئی، کشمیریوں کا خوف ، وزیراعظم کا پاکستانی امریکن کمیونٹی سے ملاقات کے لئیے تقریب کا پروگرام ملتوی
اگر ڈیموکریٹس دونوں ایوان جیت گئے تو کیا ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی واپس لی جا سکتی ہے؟ قانون کیا کہتا ہے اور آئی سی ای کا مستقبل کیا ہوگا؟
امریکہ میں ڈیٹا سینٹرز پر خطرے کی گھنٹی، پاکستان میں کرپٹو اور مصنوعی ذہانت کے مراکز کے اربوں ڈالر کے خواب، بجلی اور پانی کہاں سے آئے گا؟
بلاول بھٹو کی مبینہ دلہن گلوریا فون ہیبسبرگ کون ہیں؟ آسٹریا کے ختم شدہ تاج کی وارث، تھائیسن خاندان کی دولت اور جدید یورپ کی ایک غیر معمولی نوجوان خاتون کی کہانی
چروکی بچوں کی استاد ، پہاڑوں کی بیٹی ڈولی پارٹن جسکی علمی بھوک نے دنیا بھر میں جھولی بھر بھر علم بانٹا
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز میں شدید ہنگامہ، دو دھڑوں میں ہاتھا پائی، خالد مقبول صدیقی نے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کر لی
ورلڈ کپ 2026 اپنے فیصلہ کن موڑ پر، نیویارک میں اسپین اور ارجنٹینا کی تاریخی ٹکر سے نئے عالمی چیمپئن کا فیصلہ ہوگا
نیویارک میں رانا مشہود کے پاکستان میں ترقی کے دعوے، حلقے میں کربلا مچی ہے،نیویارک میں وزیر کا چہکتا خطاب دیکھ سنکر حلقے کے عوام پھٹ پڑے
امریکہ میں بڑھتی ہوئی سیاسی تقسیم اور انتہاپسند تحریکوں کی واپسی: 2026 کے پس منظر میں ایک تفصیلی جائز
سندھی کے نامور دانشور اور ماہر تعلیم سید غلام مصطفی شاہ پاکستان کے قیام کی وجہ ، سندھی وڈیروں کے مظالم لالچ اور جہالت قرار دیتے ہیں
اپنا امید، شناخت اور مایوسی کے درمیان لٹکتا ہوا ایک ڈائسپورا، گانے سے گانے کی تقریب تک کا سفر اور قومی بحرانوں کے سائے میں اٹھتے سوالات
پاکستان میں ایران اور امریکہ کے مبینہ امن معاہدے پر فکری کشمکش: مسلم دنیا کی کامیابی یا طاقت کی نئی ترتیب؟
طاقت بکھری ہوئی، مگر نظام قائم — وہ امریکی جمہوریت جس میں صدر بھی مکمل اختیار نہیں رکھتا، مگر پھر بھی دنیا پر اثر انداز ہے
پچاس سال بعد واپسی: شیخ رشید دوبارہ عدالت میں،ملزم نہیں بطور وکیل،قانون بدلا، وکیل پرانا رہ گیا یا نیا کھیل شروع ہونے والا ہے؟
”اقتدار کے افق پر ایک چراغ بجھ گیا، اور وقت نے ایک نیا چہرہ روشن کر دیا“ایل گرین کے عروج و زوال کی داستانہیوسٹن کے ایک سیاسی عہد کا اختتامفہیم اخوند
قانونی نظام اور مضحکہ خیزی کا ٹکراؤ: عدالتیں، ڈراما، غیر معمولی فیصلے اور مصنوعی ذہانت کی “غلط فہمیاں” نے انصاف کے انسانی چہرے کو بے نقاب کر دیا
بھارت میں طاقت، معیشت اور سیاست ایک ساتھ دباؤ میں: قیادت کی تبدیلی، ریاستی معیشت کی مضبوطی، اور عوامی اعتماد پر سوالات نے “ٹاک آف انڈیا” بحث کو جنم دے دیا
پاکستانی سیاست میں شدید بحران: عمران خان تک رسائی بند، اسٹیبلشمنٹ مذاکرات کی افواہیں، اور اندرونی تقسیم نے سیاسی نظام کو غیر یقینی میں دھکیل دیا
کراچی کی آئینی حیثیت پر نئی بحث شدت اختیار کر گئی، اختیارات کی منتقلی کی تجویز، تاریخی پس منظر، اور ناقص گورننس کے باعث شہر کا بحران وفاقی و صوبائی کشمکش کے مرکز میں
محسن نقوی رپورٹر سے سفارت کار تک کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ کو تہران کی سڑکیں نہیں، تہران کے اعصاب دکھانے لے گئے ہیں
ایران میں قیادت کی تبدیلی: شخصیات نہیں، نظام فیصلہ کرتا ہے” بیرونی منصوبہ بندی، اندرونی مزاحمت اور سیاسی قبولیت کا سوال