اسرائیلی انتخابات کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا احتجاج، الخلیل میں فوجی کارروائی سے ہزاروں افراد بے گھر
بھارت میں جمہوریت طاقتوروں کے خونی تماشے میں تبدیل ہورہی ؟ آندھرا پردیش میں اپوزیشن تہس نہیس ، نامزدگی کاغذات پھاڑنے، امیدواروں کو روکنے اور تشدد کی شکایات سپریم کورٹ پہنچ گئیں
گروسری کی بلند قیمتوں کی وجہ ؟ امریکی فوڈ انڈسٹری کے طاقتور سپلائرز ذمہ دار ؟ حکومت مہنگائ کم کرنے کے لیے مذید مہنگے کام کرنے والی ہے
بلوچستان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز، پشین میں اجتماعات پر پابندی، جھل مگسی میں مزید 2 مغوی قتل
کارکنوں کی جانیں بچانے کے لیے پی ٹی آئی نے فوری احتجاج سے گریز کیا، خیبر پختونخوا میں قومی سطح پر مشترکہ حکمت عملی بنانے پر زور
تہران مذاکرات میں پاکستانی وفد کی تریتب نشست، دنیا کی حساس ترین میز پر محسن نقوی کی چالاکیاں عالمی توجہ کا مرکز
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ایران سے مذاکرات، عاصم منیر کا ایک ہفتے میں دوسرا دورہ، مگر امریکی جنگ اور حوثی حملوں کے خاتمے پر اختلافات برقرار
پاکستان کی معیشت کب تک بیرون ملک پاکستانیوں کے بھیجے گئے ڈالروں کے سہارے چلے گی؟ ترسیلات زر 41.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، برآمدات اور سرمایہ کاری پیچھے
مودی حکومت کے زیرِ انتظام دہلی کے ثقافتی مرکز میں پریانکا گاندھی کے بیٹے کی سیاسی تصاویر ہٹانے کا حکم، ترنگے کی تصاویر بھی نشانہ بن گئیں
کراچی میں بچوں کے کرداروں پر فحش اینیمیشن بنانے والی 3 کمپنیوں کے خلاف کارروائی، نوجوان ڈیزائنرز کو کام کی اصل نوعیت سے بے خبر رکھنے کا انکشاف
حکومت کا نجکاری کے لیے نیا طاقتور کمیشن بنانے کا فیصلہ، حکام کو قانونی تحفظ دینے کی تجویز بھی بل میں شامل
پاکستان کے سعودی عرب، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا سے دفاعی معاہدے، اسلحے کی مشترکہ تیاری اور 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ہدف
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرانے سے انکار کردیا، پیر کو آخری موقع دینے کا حکم
اقوام متحدہ میں ویٹو کا اختیار عالمی تنازعات ختم کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، سلامتی کونسل میں اصلاحات کا مطالبہ
پنجاب میں پولیس مقابلوں پر سابق آئی جی کے اعتراضات کے ساتھ پنجاب حکومت کی رضامندی کے دعوے ،آٹھ ماہ میں گیارہ سو زائد ملزمان ہلاک، عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گرتی ساکھ کو بحال کرنے کا نیا منصوبہ ۔ لرزتے قدموں پر کھڑے کرپٹ نظام کو بچانے کی آخری کوشش
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل پر ملک کے وسائل کے ساتھ عزت بھی فروخت کرنے کا الزام، برطانیہ امریکہ کی مکمل غلامی، ملا کیا۔؟ سوشل میڈیا پر نئی مہم
عالمی بینک کی پاکستان کو تنبیہ، مستقل معاشی ترقی کے لیے ٹیکس، بجلی اور برآمدات کے نظام میں بنیادی اصلاحات ناگزیر
آن لائن جرائم پیشہ نیٹ ورک بچوں کو خودکشی اور تشدد کی طرف کیسے دھکیلتے ہیں؟ کراچی میں 13 سالہ بچی کی بازیابی نے خطرناک عالمی رجحان کی نشاندہی کر دی
وہاڑی میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے اغوا کیے گئے 3 بچوں کو بازیاب کرا لیا
پی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے حکومت سے اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ، عمران خان کی رہائی اور خیبر پختونخوا میں اقدامات واپس لینے پر زور
گلاب دیوی ہسپتال کے وارڈ میں مریض کے لواحقین اور طبی عملے میں دو بدو مقابلہ ، کبھی مریض کے گھر والے نیچے تو کبھی ڈاکٹر اور نرس، بڑھتے تشدد پر بڑھتی تشویش
پاکستان میں غربت 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، معاشی ترقی کے لیے سولر توانائی اور مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر زور
سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے امتحان میں بڑی تبدیلی، کامیابی کے لیے 40 کے بجائے 33 فیصد نمبر، عمر کی حد 33 سال مقرر
راولپنڈی کچہری میں وکیل کا سول جج پر مبینہ حملہ، سر پر شیشے سے وار، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے 26 ارکان اسمبلی مبینہ طور پر لاپتا، 12 قومی اور 14 صوبائی ارکان کے بارے میں عدالت میں انکشاف
پاکستان کی پارلیمنٹ عوامی نمائندگی کے بجائے حکومتی فیصلوں پر مہر لگانے والا ادارہ بن گئی، جمہوریت اور آئینی خودمختاری خطرے میں
لائبہ اعجاز خودکشی کیس میں امریکی ویزے کے نام پر فراڈ کا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، پولیس کا دعویٰ
ملتان میں 15 سالہ یتیم لڑکے کے قتل کا مرکزی ملزم بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، حراست سے فرار ہونے پر سنگین سوالات اٹھ گئے
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد نیا انتظامی ڈھانچہ، وفاقی کنٹرول بڑھنے اور صوبوں کی تقسیم کے خدشات
گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا میں آٹے کی صورت حال بہتر، پھر سوال اٹھتا ہے کہ عوام کو پہلے ریلیف کیوں نہیں ملا؟
پاکستان میں عوام کے پینے کا پانی یا مصنوعی ذہانت کی پیاس؟ ڈیٹا سینٹرز کی عالمی دوڑ نے انسانی حقوق کا نیا سوال کھڑا کر دیا
پاکستان میں سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ماہ میں 1,129 مشتبہ افراد گرفتار، متاثرین کو 10 کروڑ 53 لاکھ روپے واپس
بلاول بھٹو کا تاریخی فخر : یہ پی پی ہے جو مسلسل آئین قانون کے مطابق جمہوریت ختم کرکے ایمرجنسی لگاتی ہے
افغانستان کی طالبان حکومت انکار کی پالیسی چھوڑے، پاکستان میں دہشت گردی روکنے کے لیے قابل تصدیق اقدامات ضروری
پاکستان کی افغانستان پالیسی میں بڑی تبدیلی، طالبان سے تعلقات ختم کرنے اور ماضی کی غلطیوں کا حساب دینے کا چیلنج
ایک ہی جامعہ میں 1,184 ایل ایل بی اندراجات کالعدم، کراچی یونیورسٹی میں فیل طلبہ پاس، سندھ کے تعلیمی نظام کا احتساب کون کرے گا؟
سندھ میں کم عمر بچیوں کا اغوا، جبری شادیوں اور اقلیتوں کے تحفظ پر تشویش کی نئی لہر ، عمرکوٹ میں ایک اور پانچویں جماعت کی طالبہ لاپتہ
پاکستان میں سڑکیں موت کا جال کیوں بن رہی ہیں؟ ہر سال ہزاروں جانیں ضائع، ذمہ داروں کی سزا اور احتساب پر سوالات
بھوک کے عالمی بحران سے سب سے زیادہ متاثر 10 ممالک میں پاکستان بھی شامل، 1 کروڑ 6 لاکھ افراد کو امداد درکار
عمران خان سے ملاقات کے بغیر حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات نہیں ہوں گے، سیاسی کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ
شہید فوجی کی آخری رسومات کی پوسٹ پر ہزاروں ہنستے چہرے، پاکستان میں فوج اور عوام کے درمیان بڑھتی خلیج کا تشویش ناک منظر
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد بچوں کی ہلاکت کے بعد نجی تعلیمی اداروں کی حفاظت پر سنگین سوالات
لاہور کے بعد اب پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، 51 زخمی، خستہ حال عمارت نے معصوم جانیں نگل لیں
لوٹ کے بدُھو گھر آرہے ہیں ؟سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کو وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ (ن) میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دیے جانے کی اطلاعات
وزیر اعلیٰ پنجاب کے شوہر نامدار کیپٹن صفدر انتہائی اہم مشن پر گجرانوالہ پہنچ گئے ۔ اپنے مقصد میں کامیابی تک گھر واپس نہیں جاؤں گا، مقامی میڈیا سے خطاب
سنگجانی دھرنے میں عمران خان کے ویڈیو پیغام پر حکومت اور پی ٹی آئی میں کیا معاملات طے ہوئے؟ محسن نقوی کے سینیٹ میں اہم انکشافات
میزائل کی رینج بڑھ گئی، مگر عوام کی زندگی میں خوشحالی کب آئے گی؟ پاکستان کی سلامتی کا اصل امتحان سرحدوں سے آگے
فیصل واوڈا کی نئی پیش گوئی، خیبر پختونخوا میں ابھی بہت کچھ بدلنا باقی، تحریک انصاف کو مزید سیاسی جھٹکوں کا سامنا ہوگا؟
غربت کے اندھیرے میں ڈوبتا پاکستان: پانچ لاشیں، لاکھوں بے بس زندگیاں اور ریاست کے مستقبل پر بڑھتی تشویش
مقامی فنڈز کی کمی، پاکستان میں غیر ملکی امداد سے چلنے والے ترقیاتی منصوبوں کا بجٹ نصف سے بھی کم کر دیا گیا
کوئٹہ میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید؛ تکنیکی خرابی کا سرکاری مؤقف، بلوچستان میں حالیہ حملوں کے تناظر میں بلوچ لبریشن آرمی کے ملوث ہونے کا شبہ
بلوچستان کے سمندر میں سکیورٹی فورسز پر بڑا حملہ، بی ایل اے کا 2 کشتیوں کو نشانہ بنانے اور 13 اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جیل میں وکلا سے ملاقات کی اجازت دینے کا حکم
خیرپور کے آخری حکمران میر جارج علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے، ایک تاریخی دور کی آخری نشانی بھی ختم ہو گئی
گورنر راج کے خلاف تحریک انصاف اور اتحادیوں کا احتجاج، ’’دہشت گردی کا بیانیہ لانگ مارچ روکنے کے لیے بنایا گیا‘‘، مذاکرات کی 15 ملاقاتوں اور دو روزہ مذاکرات کی تفصیلات سامنے رکھ دیں
مولانا فضل الرحمان کا زرداری حکومت ،جمہوریت پر شب خون مارنے کا الزام،دہشت گردی کی آڑ میں خیبر پختونخوا حکومت ختم کی گئی، مذاکرات میں شہباز شریف کے اختیار پر بھی سوال اٹھا دیا
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد بڑا موڑ، سہیل آفریدی کی گرفتاری کا دعویٰ، لانگ مارچ کا مستقبل غیر یقینی
خیبر پختونخوا میں منتخب حکومت کی جگہ 11 رکنی کونسل؟ وفاقی کنٹرول، گورنر راج اور بااثر خاندانوں کے ارکان کی تفصیلات
بالآخر خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ، دہشت گردی کی آڑ لیکر پی ٹی آئی کا اقتدار ختم،دھشگردی کیسے کم ہوگی، کتنی دیر میں ہوگی، نہ ہوئ تو ذمہ دار کون، کوئ منصوبہ نہیں پیش کیاگیا، فیلڈ مارشل کا نیا پنگا
سارہ شریف کے قتل کے 3 سال بعد اہم عدالتی فیصلہ، پاکستان میں مقیم 4 بہن بھائیوں سمیت 5 بچوں کی سرپرستی دادا کے سپرد
لنڈی کوتل کے قبائلی علاقوں میں شہریوں کی آمدورفت پر پابندی، مسلح گروہوں کی نقل و حرکت میں اضافے پر تشویش
ریاض کے ہوائی اڈے پر حوثیوں کے حملے کے بعد پاکستان کا سعودی عرب کے دفاع کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعلان
قیام پاکستان کے وقت برطانیہ اور بھارت سے دوستی کی خواہش، مگر تقسیم کے ادھورے معاملات آج بھی کشیدگی کی وجہ
48 فیصد غربت کے سائے میں پاکستان: ہارورڈ کے جعلی داخلے سے پولیس مقابلوں تک، کیا معاشرہ اندر سے ٹوٹ رہا ہے یا ٹوٹ چکا ہے ؟
پاکستان کو 12 سے 15 حصوں میں بانٹنے کا منصوبہ؟ دی اکانومسٹ کا عاصم منیر کو اقتدار سے پیچھے ہٹنے کا مشورہ، چھوٹے صوبوں کی تجویز پر سنگین سوالات
تحریک آزادی کی تاریخ دہرانے کا الزام، نیہا بورا کا اعلان: گرفتاریاں بھی 10 اکتوبر کے احتجاج کو نہیں روک سکتیں
میڈانِ چائنا ٹیپو سلطان، امین گنڈا پور کا سہیل آفریدی کو خطاب، قصہ اُس تصدیق شدہ آڈیو لیک کا جس میں ایک ایک کرکے سب گول مال نکلے
کراچی سے یورپ کی بڑی بندرگاہوں تک براہ راست بحری سروس بحال، پاکستانی برآمد کنندگان کو ریلیف ملنے کی امید
ویٹیکن کے اعلیٰ سفارتی نمائندے آرچ بشپ گالاگر آج پاکستان پہنچیں گے، بین المذاہب ہم آہنگی اور امن پر بات چیت ہوگی
سعودی عرب میں پاکستانی فوج کی موجودگی کی پہلی واضح تصدیق، احمد شریف چوہدری کے CNN انٹرویو نے مکہ دفاعی اتحاد کے نئے مرحلے سے پردہ اٹھا دیا
خیبرپختونخوا میں طالبان کے خلاف جنگ، پی ٹی آئی اور حکومت دونوں بند گلی میں کیوں پہنچ گئے؟ تحریک انصاف چاہتی ہے اسکی حکومت ختم کردی جائے
خیبرپختونخوا میں جنگ کون بڑھا رہا ہے؟ سہیل آفریدی کے سخت اعلان نے وفاق اور صوبے کے درمیان اصل تنازع بے نقاب کر دیا
تین ماہ میں تنخواہ دار طبقے سے 144 ارب، ریٹیلرز سے صرف 11 ارب: معیشت کی بحالی کے دعوے کے بیچ پاکستان کا ٹیکس بحران
حکومت کے اعداد میں صنعت کی بحالی، تاجروں کے بلوں میں کاروبار کی تباہی، پاکستان کی معیشت کا اصل چہرہ کیا ہے؟
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت، مگر راستے میں کس کا حکم؟ لانگ مارچ وفاق اور صوبے کی اختیارات کا سنگین بحران سامنے لے آیا، اٹک پر کے پی، پنجاب، وفاق اور فوج کا امتحان ہوگا
پاکستان کا فتح 4: 750 کلومیٹر کی مار، مگر غربت اور بھوک کے بیچ ایک مہنگا سوال، دشمن بھارت یا اپنی بے بس عوام؟
پنجاب خاموش، سندھ میں گرفتاریاں، خیبر پختونخوا میں قافلے: مذاکرات ٹوٹنے کے بعد تحریک انصاف کا لانگ مارچ عملاً ایک صوبے تک محدود؟
مذاکرات کی ناکامی، سڑکوں پر تحریک انصاف کا لانگ مارچ، ہزاروں کارکن قافلوں میں آگے بڑھ رہے،اسلام آباد کے بچاؤ کے لیے 38 ہزار اہلکار، کنٹینرز اور جدید انسدادِ ہنگامہ آلات تیار
ایمسٹرڈیم میں ڈھائی لاکھ افراد کا فلسطین کے حق میں تاریخی احتجاج، ’فری فلسطین‘ کے نعروں سے شہر گونج اٹھا
طے شدہ معاہدہ آخری لمحے میں کیسے ٹوٹا؟ محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام، لانگ مارچ پھر سڑک پر
پی ٹی آئی کی حکومت، پھر بھی اپنے ہی صوبے میں راستے بند: کیا لانگ مارچ خیبر پختونخوا کی حدود میں ہی گھیر دیا گیا؟
معاہدہ ہوا، پھر ٹوٹ گیا؟ حکومت، تحریک انصاف اور طاقت کے مراکز کے درمیان سانپ سیڑھی کا کھیل جاری، جس میں حکومت تحریک انصاف دونوں کو ہرانے کی حکمت عملی کام کررہی ہے
ایک اور عورت مرد کی بہادری جرات اور طاقت کا نشانہ بن گئی ، اور بہادر اس بار بھی پوری رفتار کے ساتھ فرار ہوگیا
کور کمانڈرز کانفرنس کے فوراً بعد فوج میں ترقی و تبادلوں کی اطلاعات ، 10 میجر جنرلز کی تھری اسٹار پر ترقی ، واجد عزیز بھی تھری اسٹار جنرل ، ڈرٹی ہیری نظر انداز
ہزار ٹن چاول یا 15.7 ٹریلین ڈالر کی دنیا: پاکستان کی معیشت کس راستے پر ہے؟وزیراعظم خواب دیکھ رہے یا دکھا رہے ؟
جدید ریاست کی منفرد تاریخی مثال : اسلام آباد میں کنٹینر ریاست،پولیس اور گڈز ٹرانسپورٹرز کی شراکت داری پر جمہوری ریاست پر خوفناک سوال کھڑے کردئیے
مذاکرات کی میز پر حکومت، سڑکوں پر لانگ مارچ اور جی ایچ کیو کا انتباہ: ’9 مئی دوبارہ ہوا تو فیصلہ کن کارروائی ہوگی‘
ایک فیصلے کے بعد عدالت میں پولیس افسر پر مکوں کی بارش، پانچ اہلکار گرفتار: پنجاب کے ’جعلی مقابلوں‘ پر پہلی بڑی گرفت
عمران خان سے ایک ملاقات نے حکومت اور لانگ مارچ کے درمیان آخری دروازہ کھول دیا، مذاکرات میں اصل شرط کیا ہے؟
پاکستان کی بنیاد مذہب سے آگے عوام کی مرضی اور وفاقی معاہدہ بھی تھی، انتظامی یونٹ یا نئے صوبے بڑی تشویش کا باعث بن رہے ؟
شہباز شریف کی رخصتی کا فیصلہ: صحت کا معاملہ سامنے، قومی حکومت اور عمران خان سے ممکنہ ڈیل سے آن بورڈ تک کی کہانی پیچیدہ ہے ، جو ہوگا لانگ مارچ سے پہلے ہوگا؟
وزیراعظم واپس آ گئے، اب فیصلہ کن مرحلہ؟ حافظ نعیم کا حیدرآباد سے حکومت کو آخری پیغام، اسلام آباد مارچ پھر زیرِ غور
مانگی جاؤ،لُٹی جاؤ تے کھائ جاؤپاکستان کا عوامی قرض 4 سال میں 76 فیصد بڑھ کر 86.7 کھرب روپے ہوگیا، حکومت مزید 6.86 کھرب قرض لے گی
ریاستی تشدد میں مذید اضافہ:بجلی صارفین پر 25 ارب روپے کا نیا بوجھ، اگست کے مہنگے ایندھن نے قیمت بڑھا دی
بھوک، پیاس اور گولیوں کا خوف: صومالی قزاقوں سے پانچ ماہ کی قید کے بعد بھی پاکستانی ملاحوں بعد المیہ ختم نہ ہوا
ڈگری سے نکاح نامے تک: کیپٹن صفدر اور احسن بھون آمنے سامنے، شریف خاندان کی عزت ٹکا ٹوکری کرنے والے غیر نہیں دونوں اپنے ہیں ، وکلا سیاست کا نیا تنازعہ جس میں ڈگریاں اور نکاح نامے تصدیق طلب ہیں
فوج کا اعلیٰ سطحی پروموشن بورڈ 5 اکتوبر کو ہونے کا امکان ۔ سینئر جنرلز کی ترقیاں اور تبادلے کس کی مرضی سے ہوں گے ؟
لانگ مارچ ملتوی کرنے سے پارٹی اسی طرح کمزور ہوئ جیسے وزیراعلی کے پی کمزور ہیں ، خان کے حکم سے پھر وزیراعلی بن سکتا ہوں،امین گنڈہ پور
اندرون سندھ کے بچے امتحانوں میں ٹاپ، پھر عالمی سائنس اور ٹیکنالوجی میں کہاں؟ سندھ کا تعلیمی معجزہ یا نظام پر بڑا سوال؟
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 565.7 ارب ڈالر درکار، مگر عالمی فنڈنگ 500 ملین ڈالر سے بھی کم
لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کے نام سفری فہرست میں شامل کرنے کی درخواست
پاکستان واپسی سے پہلے ہی اگلے سفر کی بے چینی؟ شہباز شریف کے بیرون ملک قیام پر حافظ نعیم کا طنزیہ وار، نیویارک میں کریانہ اسٹور مالکان سے ملاقات اور سرمایہ کاری کے اعلانات
شہباز شریف کی محمود اچکزئی کو براہ راست مذاکرات کی دعوت، اپوزیشن کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی رابطہ
اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا بڑا انتباہ: پاکستان کے پانی کو ہاتھ لگایا تو جنگ ہوگی، مقامات مقدسہ ریڈ لائن ہیں،غزہ و کشمیر سے ایران جنگ تک عالمی طاقتوں کو دوٹوک پیغام
ڈی چوک مارچ سے پہلے خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں پھر کشیدگی، پی ٹی آئی کے سامنے کئی راستے مگر خطرات بھی موجود
مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا سیکریٹری جنرل پاکستان کا سابق تھری اسٹار جنرل، ریاض میں نیا دفاعی مرکز قائم ہوگا
مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا سیکریٹری جنرل پاکستان کا سابق تھری اسٹار جنرل، ریاض میں نیا دفاعی مرکز قائم ہوگا
دھرنا ابھی آیا نہیں، اسلام آباد پہلے ہی بند: موبائل انٹرنیٹ سے کنٹینرز تک، ، کہیں رینجرز تو کہیں فوج طلب ، حکومت کا غیر معمولی سکیورٹی لاک ڈاؤن
ستمبر کا معرکہ: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، حکومت کی للکار اور گرفتار بہنوں نے سیاسی درجہ حرارت بڑھا دیا، جماعت اسلامی پھر دوڑ گئی
اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں، حکومت نے خود اسلام آباد بند کر دیا، جمہوریت کے راستے میں کھڑے قومی سلامتی کے سپاہی کنٹینر، وہ سیاسی ورکر جو خاموشی سے سڑک بند کردیتا ہے
ٹائمز اسکوائر سے اقوام متحدہ تک تحریک انصاف کا انوکھا احتجاج، کارکن غائب مگر پلے کارڈز نے مین ہٹن کو سیاسی پیغام سے بھر دیا، لمحوں میں دنیا کو پتہ چل گیا شہباز شریف ، مریم نواز اور فیلڈ مارشل کون ہیں
شہباز شریف کے دورہ اقوام متحدہ کا شیڈول پردے میں، پاکستانی مندوب کی “گُڈی گڈی میڈیا” سے گڈی گڈی باتیں، روٹی شوٹی کھائ تے مٹی پائ
پاک فوج کے دو اہم جرنیلوں کی اگلی پروموشن کیلئے تگ و دو ۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کے مستقبل سے متعلق فیصلہ متوقع
پاکستان میں 20 لاکھ کے لانگ مارچ سے انقلاب کے مشورے ، نیویارک میں 100 کا احتجاج؟ پی ٹی آئی کے دعووں کا دلچسپ تضاد، ویراعظم سے پہلے سفارت کاروں کے استاد اعظم کوارڈینٹر کی آمد
906 اسکوائر کلومیٹر کا اسلام آباد پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان دے رہا ہے، صوبوں کی تقسیم کا تجربہ نہ کیا جائے: ثناء اللہ بلوچ
محسن نقوی کی پریس کانفرنس کا اصل پیغام کیا تھا؟ بیس اور 27 ستمبر کے احتجاج، مولانا فضل الرحمن اور اپوزیشن کے بدلتے سیاسی منظرنامے کی اندرونی تصویر
پاکستان میں ’کُو‘ مکمل ہو چکا، اب صوبوں کی باری ہے، افراسیاب خٹک کا دعویٰ، ’نئی ایسٹ انڈیا کمپنی‘ کے خلاف مزاحمت کا اعلان
پاک فوج میں اعلیٰ کمان میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، نئے ڈی جی ایم آئی سمیت 9 میجر جنرلز کو اہم ذمہ داریاں، اکتوبر میں لیفٹیننٹ جنرلز کی بڑی تبدیلیوں کا امکان
میرے بیٹوں کو نشانہ بنانے کی کوشش‘‘، یہودی شناخت پر خواجہ آصف کے بیان کا جمائما گولڈ اسمتھ نے جواب دے دیا
سپریم کورٹ سے رہائی کا حکم، چند گھنٹوں بعد پھر گرفتاری؛ ایمان مزاری اور حادی چٹھہ کے خلاف پرانا مقدمہ کیوں زندہ ہوگیا؟
کوہاٹ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 17 افراد جاں بحق، 73 زخمی، پولیس لائنز میں مسلح دہشت گردوں سے کئی گھنٹے مقابلہ
اسلام آباد میں ایک ہی دن میں اغوا کے 12 مقدمات، نومولود بچہ بازیاب جبکہ خواتین اور کم عمر افراد لاپتا
سپریم کورٹ سے ضمانت کے چند گھنٹے بعد ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ دوبارہ گرفتار، صحافیوں اور وکلا کا شدید ردعمل
اسٹیبلشمنٹ جھکنا شروع ، سترہ سال قید کا فیصلہ الٹ گیا، سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
شہباز شریف لندن روانہ، انُکے پیچھے فوج میں بڑی تبدیلیوں کا مرحلہ؛ اہم فیصلے وزیراعظم کی غیر موجودگی میں ہونگے
تیل کا بحران اور ’’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘‘ کی بحث، پاکستان میں حکومت کے سخت فیصلے سے غریب، کاروبار اور معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟
عمران خان کے علاج کا معاملہ دو اعلیٰ عدالتوں کے درمیان پہنچ گیا، 20 اور 27 ستمبر کے مارچوں سے پہلے اسلام آباد میں کنٹینرز اور سکیورٹی سخت
پاکستان اور چین نے مشترکہ سرحدی کمیشن فعال کردیا، تجارت اور سرحدی آمدورفت میں تعاون بڑھانے کا نیا نظام قائم
چین پاکستان میں جدید قانون نافذ کرنے کا مرکز بنائے گا، مگر اصل سوال یہ ہے کہ قانون طاقتور کے سامنے بھی نافذ ہوگا؟
پاکستان کے بڑے کاروباری گروپ بھتے اور بلیک میلنگ کی زد میں، ایران ،افغانستان اور دبئی سے بھتے کی فون کالز
لاہور کے سب سے بڑے ڈی ایچ اے فیز ٹین کی لانچنگ، عوام اور اوورسیز انویسٹرز کی عدم دلچسپی سے اعلیٰ فوجی حلقے پریشان
سوشل میڈیا کا طوفان، سڑکوں پر خاموشی: سہیل آفریدی کی پنجاب مہم ،پی ٹی آئی کی مقبولیت کی زمینی سچائی پر نئی بحث کا آغاز
گھریلو تشدد میں خواتین کو انصاف دلانے کے لیے تفتیش اور عدالتی کارروائی کا انداز بدلنا ہوگا، سپریم کورٹ
دھشتگردی عدالت :سہیل آفریدی ، اسد قیصر جیند اکبر سمیت 24 پی ٹی آئی ارکان کے پاسپورٹ بلاک کر دیے، سنگین احتجاجی مقدمات میں عدم حاضری اور ممکنہ فرار کا خدشہ بنیادی وجہ
کراچی، پورٹ قاسم اور گوادر کو ایک نظام میں جوڑنے کی ضرورت، پاکستان کے بحری شعبے میں اربوں ڈالر کی معاشی صلاحیت
پاکستان میں سولر کا تیزی سے پھیلاؤ، اب پینلز اور بیٹریوں کی ری سائیکلنگ سے نئی اربوں ڈالر کی صنعت بنانے کا موقع
پاکستان نے 3 ارب ڈالر کا عالمی بانڈ جاری کر دیا، سرمایہ کاروں کا تقریباً 6 ارب ڈالر کی پیشکشوں سے اعتماد کا اظہار
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ سے پہلے پنجاب میں 5 افراد کے اجتماع پر پابندی، 23,500 پولیس اہلکار طلب، سینکڑوں کارکنوں کی گرفتاریوں کا دعویٰ
11 ستمبر کے 25 سال بعد پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری نقصان کے باوجود مکمل کامیابی حاصل نہ کرسکا
پشاور میں اجتماعی زیادتی کے 4 زیرحراست ملزمان کا پراسرار قتل، ’’پولیس مقابلوں‘‘ کا بڑھتا رجحان، ماورائے عدالت قتل عام ریاستی پالیسی بن چکی
ڈی این اے ٹیکنالوجی پاکستان میں حشرات کی تحقیق کا نقشہ بدلنے لگی، ہزاروں اقسام کی شناخت کا نیا راستہ کھل گیا
پیر پگارا خاندان کے فرد کونین شاہ کی پروفیسر تشدد کیس میں عبوری ضمانت، بااثر خاندان سے تعلق سامنے آگیا
نئے صوبوں سے صدارتی نظام تک، پاکستان کے حکومتی ڈھانچے کی مجوزہ تبدیلی کے پیچھے ضرورت اور اصل منصوبہ کیا ہے؟
16 سال سے کم بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست، وفاقی آئینی عدالت سے کارروائی کا مطالبہ
’عاصم منیر، تم ہو کون؟‘‘ جاوید ہاشمی کا سوال صرف ایک جرنیل سے نہیں، اس پورے نظام سے ہے جو دنیا کو مصنوعی ذہانت میں آگے جاتے دیکھ کر بھی اقتدار کی پرانی جنگ سے باہر نہیں نکل سکا
قانون سب کے لیے برابر یا طاقتور کے لیے الگ؟ پاکستان میں حکمران، فوج، پولیس اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مبینہ خلاف ورزیوں کا جائزہ
کراچی میں ڈالا کلچر کا خوفناک چہرہ، جامعہ کراچی کے پی ایچ ڈی استاد کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد اغوا کیا گیا
63 گواہ، موبائل اور سی سی ٹی وی فرانزک کے لیے بھیج دیے گئے، پھر بھی میر رضا قتل کیس میں پولیس کے ہاتھ خالی
گوادر سے خلیج تک نیا راستہ: پاکستان کے پاس بندرگاہ ہے، اب سوال یہ ہے کہ تجارت بھی آئے گی یا صرف وعدے؟
باپ مر گیا، دادا خود بے گھر نکلا، ماں بے سہارا رہی؛ آخر دو بچیوں کو ریاست کا دروازہ کیوں کھٹکھٹانا پڑا؟
جس ملک کے 2.51 کروڑ بچے اسکول سے باہر ہوں، وہاں 30 بلٹ پروف گاڑیوں پر 6.6 ارب روپے کیوں؟ ایک گاڑی کی قیمت 22 کروڑ!
سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کیا جاسکتا، پانی کو سیاسی دباؤ کا ہتھیار بنانے کی کوششوں پر اہم قانونی فیصلہ
سندھو دیش کے خلاف قرارداد روکنے پر پیپلز پارٹی پر سنگین الزام، حقیقت کیا ہے؟ سندھ اسمبلی میں اصل میں ہوا کیا؟
اقوام متحدہ کے نقشے میں کشمیر کی اصل حیثیت کیا ہے؟ نئے ’’ایکول ارتھ‘‘ نقشے کے بعد بھارتی اعتراض اور پاکستانی مؤقف کی حقیقت سامنے آگئی
سندھ میں سہیل آفریدی کی پانچ روزہ پیش قدمی: پیپلز پارٹی کے سیاسی قلعے میں پی ٹی آئی کو راستہ کس نے دیا؟ اور کیا سہیل آفریدی کی سندھ یاترا صدر مملکت کی لندن یاترا میں طوالت کی وجہ بنے گی ؟
صرف 4 گنا کم طیاروں کے باوجود پاک فضائیہ نے آسمان کیسے اپنے نام کر لیا؟ 1965 کی جنگ میں پاکستانی شاہینوں کی حیران کن داستان
لاہور میں خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں تشویشناک اضافہ، چند دنوں میں 6 خواتین زیادتی کا نشانہ بن گئیں
آئی ایم ایف کا تازہ ریکارڈ: پاکستان پر 8 ارب ایس ڈی آر سے زیادہ قرض، اگلی ادائیگیاں سر پر، قرض کا پہاڑ ابھی کم نہیں ہوا
تیسرے ٹیسٹ سے پہلے پاکستانی کھلاڑیوں کے موبائل فون تحویل میں لے لیے گئے، میچ فکسنگ کے خدشات نے نیا تنازع کھڑا کردیا
پہلے کلیپس نظام کا حصہ بنے اب ری سیٹ کرنے کا اعلان کرکے انقلابی بن رہےاسلام آباد زمین بیچ کے گزارہ کررہا، پنتالیس فیصد کو صاف پانی نصیب نہیں ، محسن نقوی
سندھ ایک تھا، ایک رہے گا؟ اسمبلی میں متفقہ قرارداد، مگر اپوزیشن کے واک آؤٹ نے سیاسی جنگ کی اصل لکیر کھینچ دی
کارساز حادثہ: باپ بیٹی کی جان لینے والی نتاشا دانش منشیات مقدمے میں بھی بری، طاقتور اور بااثر افراد کے لیے قانون کے مختلف معیار پر پھر سوالات اٹھ گئے
پانچ دہائیوں بعد فوجی کمان کی اچانک تشکیل نو، عاصم منیر کی طاقت کا نقطۂ عروج یا اس کے خلاف اگلے مرحلے کی تیاری؟الجزیرہ کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا
ڈرٹی ہیری‘‘ سے نیکٹا تک، فیصل نصیر کو فوج سے نکال کر دہشت گردی کے خلاف سول نظام کے مرکز میں کیوں لایا گیا، انکی نئی تقرری تحریک انصاف سے ڈیل کا نتیجہ ہے ؟
بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرانے کا اعلان، ماہرین نے خطرات سے خبردار کردیا
منڈی بہاؤالدین میں احمدی برادری کے رکن کا قتل، پاکستان میں احمدیوں کو مذہبی بنیادوں پر مسلسل خطرات کا سامنا
پاکستان ہر سال 17 ارب ڈالر دفن کر رہا ہے، یہ رقم سڑکوں یا جنگوں میں نہیں بلکہ بھوکے بچوں کے مستقبل میں ضائع ہو رہی ہے
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا یوپرپ امریکہ سے کیا مقابلہرکن پیپلز پارٹی کے دعوں پر ملک بھر میں طنزیہ قہقہے و لطیفے
پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایم ایل ون اور نجی شعبے کے منصوبوں کے لیے مزید مالی معاونت مانگ لی
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ کا اچانک استعفیٰ، ذاتی فیصلہ یا عدلیہ کے بدلتے منظرنامے پر خاموش احتجاج؟
اب پاکستان میں کسی کی کوئ پرائیویسی نہیں بچی، ایک ہی شخص سے چھ لاکھ افراد کا ڈیٹا اور ڈیڑھ سو فون سم برآمدگی کا انکشاف
ڈیرہ غازی خان میں ایک اور پولیس مقابلہ، 2 مشتبہ ڈاکو ہلاک، مگر پنجاب میں ’’مقابلہ یا عدالت سے باہر فیصلہ‘‘ کا سوال پھر اٹھ کھڑا ہوا
ڈگری کی گرمی، مہنگی بجلی اور طویل لوڈشیڈنگ، پاکستان کا توانائی بحران اب صرف بجلی کا نہیں، زندگی کا بحران بن چکا ہے
عمران خان سے فیلڈ مارشل کی ڈیل ، حسان نیازی اور احمد فرہاد رہا ، آصف غفور کے وزیراعظم بننے کی افواہیں ، ن لیگ پہلے عوام میں اب اسٹیبلشمنٹ سے بھی فارغ، عالمی اسٹیبلشمنٹ کو خان کی ضرورت پڑگئی ؟
پاکستان نے 5 اور 10 سالہ یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کردیا، عالمی قرض مارکیٹ میں واپسی کے بعد مذید 2 ارب ڈالر تک قرض لینے کی تیاری
نیا معاشی رولا : سینیٹ کمیٹی کا آئی ایم ایف سے معاہدہ دوبارہ طے کرنے کا مطالبہ، 2035 تک صنعتی مراعات ختم کرنے پر حکومت کو خبردار کردیا
پنجاب میں خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا 80 فیصد ملزمان متاثرین کے قریبی لوگ ہیں، آئی جی پنجاب
نئی صوبائی اکائیاں سیاسی اعلانات سے نہیں آئینی عمل سے بنیں گی، ہاکی ٹیم نہیں جب چاہا نئی بنالی ، پارلیمنٹ میں آکر بات کریں ، پیپلز پارٹی
عمران خان کی بہنوں کو ایک بار پھر اڈیالہ جیل میں ملاقات سے روک دیا گیا،جیل انتظامیہ نے “ رکھیل” عدالتوں کی اوقات پھر بتادی
پنجاب اسمبلی کا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کا مطالبہ، عمر کی تصدیق لازمی بنانے کی قرارداد متفقہ منظور
پاکستان میں 15 نئے صوبے بنائیں یا 160 بااختیار ضلعی حکومتیں قائم کریں، احسن اقبال نے بھی موجودہ نظام کو ناکام قرار دے دیا
لندن میں شریف زرداری رابطوں کی بازگشت، عمران خان سے مبینہ ڈیل کی افواہوں نے پاکستانی سیاست میں کھلبلی مچا دی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سپرنٹنڈنٹ کے بنگلے منتقلی، اعلیٰ سرکاری حکم اور اہم پیش رفت کے دعوے
نظام کلیپس ہوکر بہنے بھی لگا :اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نظامِ نکاسی آب جواب دے گیا، سڑکیں اور نشیبی علاقے زیرِ آب، پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتوں سے پانی ٹپکنے کا مسئلہ پھر زیرِ بحث
اگر اعظمی بخاری کی بیٹی سی ایس ایس میں فیل ہوجاتی تو نظام پر سے اعتبار اٹھ جاتا‘‘، کامیابی نے ایک امتحان پاس کیا، مگر پاکستانی معاشرے کا اصل امتحان شروع
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے پر پابندی، اہلِ خانہ اور بیٹوں سے رابطے کی بھی ہدایت
لاہور جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں بھی اچانک آگ، حاملہ خواتین سمیت 70 افراد نکال لیے گئے، ایک سکیورٹی گارڈ متاثر