اسرائیلی انتخابات کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا احتجاج، الخلیل میں فوجی کارروائی سے ہزاروں افراد بے گھر
بھارت میں جمہوریت طاقتوروں کے خونی تماشے میں تبدیل ہورہی ؟ آندھرا پردیش میں اپوزیشن تہس نہیس ، نامزدگی کاغذات پھاڑنے، امیدواروں کو روکنے اور تشدد کی شکایات سپریم کورٹ پہنچ گئیں
گروسری کی بلند قیمتوں کی وجہ ؟ امریکی فوڈ انڈسٹری کے طاقتور سپلائرز ذمہ دار ؟ حکومت مہنگائ کم کرنے کے لیے مذید مہنگے کام کرنے والی ہے
گروسری کی بلند قیمتوں کی وجہ ؟ امریکی فوڈ انڈسٹری کے طاقتور سپلائرز ذمہ دار ؟ حکومت مہنگائ کم کرنے کے لیے مذید مہنگے کام کرنے والی ہے
ٹرمپ کی مسیسیپی ریلی میں معیشت، ایران جنگ اور اوباما سے لفظی جنگ، بحرِ اوقیانوس کا نام بدلنے پر بھی مزاح، دریائے مسسیپی کا نام نہ تبدیل کرنے کا وعدہ
ری پبلکنز نے اپنے حق میں انتخابی حلقوں کی حدبندی پر ڈالروں کی بوریوں کے منہ کھول دئیے :پھر بھی کئی نشستیں ہارنے کا خدشہ
میلانیہ ٹرمپ کی کوششوں سے یوکرین کے روسی قبضے والے شہر اولیشکی میں عارضی جنگ بندی نافذ، شہریوں کے انخلا اور امداد کی فراہمی کا راستہ کھلنے کی امید
جان اولیور کی ریپبلکن پارٹی پر تنقید، انتہا پسندی اور نازی نظریات سے قربت پر سوالات اٹھا دیے، پارٹی فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے
امریکی سینیٹ کا کنٹرول حاصل کرنے کی جنگ، 3 نومبر کے انتخابات میں 7 ریاستیں اہم، ڈیموکریٹس کو 4 نشستوں کا خالص اضافہ درکار
لاس اینجلس :میئر کی امیدوار نیتھیا رامن خود کو سرمایہ دار اور جمہوری سوشلسٹ دونوں قرار دینے لگیں، انتخاب سے قبل نظریاتی بحث تیز
کیلیفورنیا کے بیلٹ تنازع میں وفاقی اپیل کورٹ کا محکمہ انصاف کے خلاف فیصلہ، 20 ہزار ڈاک ووٹوں پر فوری پابندی کی درخواست مسترد
عالمی جنگ کے خدشات کے پیش نظر پینٹاگون کا نیا منصوبہ، امریکی فوجی اڈے 90 دن تک بیرونی مدد کے بغیر چلانے کی تیاری
ٹرمپ انتظامیہ پر امیگریشن ججوں کے فیصلوں میں مداخلت کا الزام، اختلاف کرنے والی جج کو پہلے مقدمات سے ہٹایا، پھر ملازمت سے برطرف کر دیا
ایلون مسک کا یوکرین پر اسٹارلنک کے غلط فوجی استعمال کا الزام، سیٹلائٹ سروس بند کرنے کی تنبیہ، محاذ پر مواصلاتی نظام کی اہمیت بڑھ گئی
نوجوان امریکیوں میں سوشلزم کی مقبولیت میں اضافہ، مشی گن میں ٹرمپ کی ریلی میں اسے سرکاری غلامی سے تشبیہ دے دی گئی
ٹیکساس میں شریعت کے نام پر انتخابی مہم، گورنر ایبٹ کا ڈیموکریٹ حریف پر اسلامی قوانین کی حمایت کا الزام، مسلم آبادی اور امیگریشن سیاست بھی نشانے پر
امریکی ادارۂ انسدادِ منشیات کی نامور کرپٹو تفتیش کار کی کہانی، جب جرائم کے سراغ اپنے ہی خاندان تک جا پہنچے
ٹیکنالوجی کمپنی اینتھروپک کے خلاف ایلوس پریسلے کے 274 گانوں کے مبینہ غیرقانونی استعمال پر مقدمہ، 41 ملین ڈالر ہرجانے کا مطالبہ
ٹرمپ کے بیٹوں اور اسرائیلی سرمایہ داروں کی ڈرون کمپنی کے بھارت اور پاکستان سے دفاعی معاہدے، پاکستانی آرڈر کی تکمیل بھارت براستہ دبئی ہوگی
مشیگن میں ٹرمپ کی انتخابی مہم السید کی امریکی شناخت، وفاداری اور اخوان المسلمون سے مبینہ تعلقات پر مرکوز رہی، صدر الہان عمر کو بھی نہیں بھولے
آرکنساس جیسی قدامت پسند ریاست میں بھی ڈیموکریٹس کو وسط مدتی انتخابات میں موقع کا شور غلط نظر آنے لگا،سینٹ کی دوڑ میں ریپبلکن 9 پوائنٹ آگے
فرانس میں میکرون حکومت کے خلاف چار لاکھ سے زائد افراد کا احتجاج، پیرس میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، تقریباً ایک ہزار گرفتاریاں
کیلیفورنیا میں غیر شہریوں کو بھیجے گئے تقریباً 20 ہزار ڈاک کے ووٹوں پر تنازع، وفاقی اپیل کورٹ کا ریاستی حکومت سے جواب طلب
مشی گن میں اوباما کی انتخابی مہم، ال سید کی حمایت اور ٹرمپ پر تنقید، تبدیلی کی فضا محسوس ہورہی ہے، سابق صدر کا دعوی
کارنیل یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ پاکستانی نژاد امریکی حارث بھٹی نیویارک سٹی کونسل کے اکلوتے انتخابی حلقے میں ڈیموکریٹ امیدوار کے مدمقابل
ممدانی کی مقبولیت کا سہارا، ہوکل کی انتخابی مہم میں مہنگائی اور ٹیکس مرکزی مہم کا حصہ بن گئے، بروس بلک مین بھی نیویارک کے گلی کوچوں میں ساتھ ساتھ مہم چلاتے نظر آئے
ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں پر بدعنوانی کے الزامات، مڈٹرم انتخابات سے پہلے ری پبلکنز کے لیے نیا سیاسی بحران
الاسکا جہاں حالات پاکستان بھارت جیسے : میری پیلٹولا کی سینیٹ انتخابی مہم سے ری پبلکن جماعت میں تشویش، سینیٹ میں اکثریت داؤ پر
مین میں سینیٹ کی انتخابی مہم آخری مرحلے میں، کولنز کے حق میں منچن اور مخالف امیدوار کی حمایت میں الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز میدان میں
نیویارک مسلم پولیس آفیسرز سوسائٹی کا سالانہ گالا، 600 سے 700 افراد کی شرکت، پولیس کمشنر جیسیکا ٹش بھی شریک
امریکہ میں فوڈ اسٹیمپ کارڈز سے 470 ملین ڈالر کی چوری، ٹرمپ انتظامیہ کا مائیکروچِپ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ارب پتیوں پر ٹیکس، اسقاط حمل اور ٹرانس جینڈر حقوق سمیت 145 عوامی تجاویز پر ووٹنگ ہوگی
نیویارک میں ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24 اکتوبر، ارلی ووٹنگ بھی شروع؛ آل اباؤٹ یو ایس اے کی نئی گائیڈ پاکستانی امریکی کمیونٹی کو انتخابی اور شہری نظام سے جوڑنے کی موثر کوشش
کیا امریکہ اب بھی سوشلزم سے خوف زدہ ہے؟ نوجوانوں میں بڑھتی مقبولیت نے ری پبلکنز کی انتخابی حکمت عملی کو چیلنج کر دیا
امریکی وسط مدتی انتخابات میں اشتہارات پر ریکارڈ اخراجات، ارب پتیوں کی دولت انتخابی مہمات کا رخ بدلنے لگی
امریکی ریاست ورجینیا کی سینیٹر لوئس لوکاس بدعنوانی کے الزامات میں حکام کے سامنے پیش، منی لانڈرنگ کی سازش کا مقدمہ درج
نیویارک کے گورنر کے انتخاب میں مہنگائی اور اخراجات کا مسئلہ نمایاں، ہوکل اور ریپبلکن امیدوار بروس بلیک مین کے معاشی منصوبے زیرِ بحث
نیویارک میں 600 چوراہوں پر کیمرے، انسانی جانوں کا تحفظ یا مہنگائی اور بے روزگاری میں گھرے شہریوں پر نیا مالی بوجھ
امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ڈیموکریٹس عدالت پہنچ گئے، ٹرمپ انتظامیہ پر مودی کی طرح ووٹ خارج کرنے اور ریاستوں کے انتخابی اختیارات میں مداخلت کا الزام
کینساس سینیٹ کے آخری مباحثے میں ایران جنگ اور امیگریشن پر سخت جملوں کا تبادلہ، ریپبلکن اور ڈیموکریٹ امیدوار کانٹے کے مقابلے میں آمنے سامنے
مشی گن سینیٹ کے مباحثے میں ایران جنگ پر تلخ جملوں کا تبادلہ، السید نے ٹرمپ کی مقبولیت کو ریپبلکن حریف کے خلاف ہتھیار بنا لیا
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد امریکی انتخابات میں اخراجات کی نئی دوڑ، دونوں پارٹیوں زبردست مقابلہ ، ریپبلکن سب سے آگے
امریکی ڈاک سروس سے 126 ملین ڈالر کے فراڈ اور نقصان پہنچانے کا الزام، پاکستانی نوجوان لاہور سے گرفتار، ملزم کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا
امریکی جامعات میں اسقاطِ حمل اور حقوقِ نسواں کے خلاف مہم، چارلی کرک کی تنظیم اور پرو لائف گروپ کا مشترکہ دورہ
کانگریس میں اپوزیشن لیڈر ہاکیم جیفریز کے دورے پر میامی کی کیوبا نژاد بیکری تنازعہ کا شکار، سوشلزم کی حمایت کے الزامات پر معذرت
فلوریڈا کے گورنر کی دوڑ میں ڈیموکریٹس کی ایک ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، ریپبلکن حریف کے پاس کہیں زیادہ انتخابی فنڈز
ٹرمپ کی الہان عمر کو جیل بھیجنے یا ملک بدر کرنے کی دھمکی، امریکی شہریت سے متعلق تحقیقات کے دوران سخت بیان
الہان عمر کی رہائش گاہ پر وفاقی چھاپے کے بعد نئی قیاس آرائیاں، بیٹیاں گھر پہنچ گئیں مگر رکن کانگریس منظرعام سے غائب کیوں؟ فاکس نیوز کا دعوی
امریکی سینیٹ کے انتخاب سے پہلے عبدالسید کے اخوان المسلمون سے مبینہ روابط پر تنازعہ، سی بی ایس نیوز میں بھی اختلافات سامنے آگئے
یوکرین کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے ٹرمپ، پیوٹن اور شی جن پنگ کی سہ فریقی ملاقات کا امکان، زیلنسکی کے بغیر مذاکرات پر سوالات
ہمدردی پر امریکی مذہبی گروہوں میں اختلاف، سفید فام ایونجیلیکل عیسائیوں کی اکثریت اسے خطرناک بھی سمجھتی ہے، ماہرین نفسیات و سوشل سائنسداں توازن کا تقاضہ کرتے ہیں
امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والی عالمی فوجداری عدالت یورپی یونین کے انسانی حقوق ایوارڈ کی حتمی امیدواروں میں شامل
امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر کیوں ہوگی؟ بعض حلقوں میں فاتح کا فیصلہ کئی دن بعد ہونے کا امکان
انتخابی مہم میں ٹرمپ ملک بھر میں بھاگ دوڑ کر رہے ہیں، مگر واشنگٹن کے بحران ریپبلکن پارٹی کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گئے
امریکا کا وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ بڑھانے کا منصوبہ، مارکو روبیو ازبکستان پہنچ گئے، روس اور چین کے مفادات بھی داؤ پر
ٹرمپ انتظامیہ کا عدلیہ سے تصادم شدت اختیار کر گیا، درختوں کی کٹائی روکنے والی جج کو ہی ہٹانے کی درخواست
مڈٹرم انتخابات: سٹہ لگانے والی منڈیوں میں ریپبلکنز کے حق میں معمولی تبدیلی، مگر ڈیموکریٹس کی پوزیشن اب بھی مضبوط
اوباما،الہان عمر کے حق میں کھڑے ہو گئے :شہریت ختم کرنے کی دھمکی پر سخت ردعمل، امریکیوں سے کانگریس کی مسلمان رکن کے دفاع کی اپیل
مسلم برادرہڈ سے لاتعلقی کے سوال پر عبدالسید کا دوٹوک جواب،السید کواُسی صورت حال کا سامنا ہے جسکا کبھی جان ایف کینڈی کو کرنا پڑا تھا ، امریکی سیاست میں وفاداری کی نئی تعریف پر بحث
کیلیفورنیا میں ایل جی بی ٹی سے متعلق نفرت انگیز تقریر کے نئے قانون پر مسیحی مذہبی حلقوں کا احتجاج، مذہبی آزادی اور سرکاری نظریے کی ترویج پر بحث
امریکی سینیٹر ایلیسا سلاٹکن پر نوجوان قدامت پسندوں کو نشانہ بنانے کی سازش کا الزام، ٹرمپ کے حامی قانون کے سیاسی استعمال پر نئی بحث
انتخابی مظاہروں کے دوران میٹا نے ’’نو کنگز‘‘ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل کر دیا، سنسرشپ کے خدشات پر مارک زکربرگ کی کمپنی سے وضاحت طلب
ٹیکساس میں ڈیموکریٹس کا نیا سیاسی داؤ، گلوکار بوبی پولیڈو کے ذریعے قدامت پسند لاطینی ووٹروں کو جیتنے کی کوشش
APPNA فال میٹنگ: ناچ گانے کھانے سے مجرے اور ممبرز کے بائیکاٹ ، مئیر کی شرکت کے خواب تک ، ایک باوقار تنظیم کے زوال کی عبرت ناک داستان
امریکہ کی سب سے زیادہ ہسپانوی آبادی والی کاؤنٹی،ری پبلکنز کی سابقہ تاریخی کامیابی، ریپبلکن اپنا نیا سیاسی گڑھ برقرار رکھ سکیں گے ؟
مڈٹرم پہلے ڈیموکریٹس کو ریپبلکنز پر 8 پوائنٹس کی برتری، ٹرمپ کی مقبولیت نئی کم ترین سطح پر، مہنگا پٹرول ووٹرز پریشان
مڈٹرم انتخابات سے جڑا قومی خوف :جمہوریت بچے گی ؟ مداخلت کے خدشات، انتخابی عمل کے تحفظ کے لیے ریاستیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک
ٹرمپ انتظامیہ نے 2026 میں تقریباً تمام پناہ گزین صرف ایک ملک سے قبول کیے، 16 ہزار سے زائد جنوبی افریقی سفید فام شہری امریکہ پہنچے
’نو کنگز‘ مظاہروں کے پیچھے ڈیموکریٹس کی انتخابی حکمت عملی؟ فاکس نیوز کا دعویٰ، ٹرمپ مخالف احتجاج کو ووٹوں میں بدلنے کی کوشش
الہان عمر کے گرد قانونی تحقیقات کا نیا طوفان، امیگریشن دستاویزات اور مالی گوشواروں کی الگ الگ چھان بین
مصنوعی ذہانت سے روزگار کی تباہی کا خدشہ، ڈیموکریٹس نے 2028 کے صدارتی انتخاب کے لیے معاشی تحفظ کو مرکزی مسئلہ بنانے کی تیاری شروع کر دی
امریکی ریاست مینیسوٹا میں سینیٹ کے واحد مباحثے کے اہم نکات: ٹرمپ کی حمایت، اربوں ڈالر کا فراڈ اور امیگریشن پالیسی آمنے سامنے
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ریپبلکنز کی مشکلات بڑھنے لگیں، مزید 11 نشستوں کے انتخابی جائزے ڈیموکریٹس کے حق میں تبدیل، ڈیموکریٹ کو کانگریس میں دوسو چالیس نشستیں مل سکتی ہیں
نوجوان ووٹرز ٹرمپ اور ریپبلکن پارٹی سے منہ موڑنے لگے، مہنگائی، ملک بدری اور ایپسٹین فائلز نے حمایت کمزور کر دی
عوام کی عزتِ نفس اور جمہوریت خطرے میں، معروف ماہرِ معاشیات کا نسخہ: زندگی کی بنیادی ضروریات ہر شخص کی پہنچ میں لائی جائیں
الہان عمر کی شہریت ختم کرکے ملک بدر کرنے کی کوشش؟ امریکی حکام نے دہائیوں پرانے امیگریشن ریکارڈ کی تحقیقات شروع کردیں
شکاگو کے مضافات میں ہندو عبادت گاہ پر اجتماعی فائرنگ کی مبینہ سازش ناکام، 19 سالہ نوجوان گرفتار، سفید فام نسل پرستی کی دستاویز برآمد
مشی گن میں انتخابی جائزے کیوں غلط ثابت ہوئے؟ عبدال السید کی معمولی برتری نے ڈیموکریٹس کے لیے نئے سوالات کھڑے کر دیے
نیویارک کے گورنر انتخابی مباحثے میں ممدانی پر تلخ جملوں کی بوچھاڑ، ہوکل سے حمایت کا دفاع نہ ہو سکا، ری پبلکن امیدوار بروس بلیک مین کا الزام
ُامریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں ایک اور فیصلہ، وسط مدتی انتخابات سے پہلے سیاسی اشتہارات کی جنگ میں ری پبلکنز کو فائدہ پہنچنے کا امکان
امریکی کالج کا پروفیسر یہودی ساتھی اور اس کے خاندان کو مبینہ دھمکیوں کے الزام میں گرفتار، ’حقیقی ہولوکاسٹ دیکھو‘ جیسے پیغامات پر وفاقی فردِ جرم عائد
امریکی وسط مدتی انتخابات: پولنگ اسٹیشنوں کی نگرانی کے لیے ہزاروں شہری مبصرین تعینات کرنے کی تیاری، جنہیں “ آئین کا محافظ مبصر “قرار دیا گیا ہے
اوپن اے آئی کے مسلمان انجینئر پر ایگزیکٹوز کی خفیہ میٹنگز ریکارڈ کرنے کا الزام، امریکی حکام نے گرفتار کر لیا
ٹرمپ کی الہان عمر کو ملک بدر کرنے کے سوال پر خاموشی، چھاپے کے اگلے روز بھی ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس پر ذاتی حملے جاری
الہان عمر کے گھر پر چھاپہ، انتخابی سیاست میں امریکی قومی سلامتی کے اداروں کے استعمال پر گہری تشویش و پریشانی
ٹرمپ کو پھر عدالتی دھچکا، سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے صحافیوں کی وائٹ ہاؤس میں رسائی بحال رکھنے کا حکم
لیری ایلیسن کی طاقت، دولت اور سیاست کا وسیع جال، مصنوعی ذہانت سے امریکی میڈیا اور وائٹ ہاؤس تک اثر و رسوخ کی کہانی
امریکی ایوانِ نمائندگان کے انتخابات میں محاذ بدلنے لگے، ریپبلکنز دفاعی پوزیشن میں ، مشکل حلقوں سے پیچھے ہٹنے لگے ڈیموکریٹس مزید نشستیں جیتنے کے لیے متحرک
ٹرمپ کی ناقد مسلمان رکن کانگریس الہان عمر کے گھر پر چھاپہ، مبینہ امیگریشن فراڈ کی تحقیقات، سیاسی انتقام کے الزامات
پچاس ہزار پاکستانی، مگر سرکاری اعداد میں صرف پندرہ ہزار! ٹام سوازی کی حمایت : لانگ آئی لینڈ کی پاکستانی کمیونٹی میں فرقہ تصویریہ کی نمائندگی، ووٹ اور تنظیمی سیاست کی نئی بحث
عبدالسید براک اوباما پر سابقہ تنقید سے پیچھے ہٹ گئے، یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ سے متعلق بیان پر معذرت
ساؤتھ کیرولائنا میں سینیٹ کا اہم مباحثہ، ٹرمپ کی وفاداری، امیدواروں کی اہلیت اور ایران جنگ پر تلخی، لنڈزے گراہم کی روایتی نشست بھی مقابلے کی نشستوں میں شامل
امریکا کی قدامت پسند سیاست کا طاقتور ترین قلعہ لرزنے لگا، ہیریٹیج فاؤنڈیشن سے عملے کی بڑی تعداد کی بغاوت، ٹرمپ کے سیاسی ایجنڈے پر بھی سوالات
ریاض ایئرپورٹ پر میزائل حملوں کے بعد ٹرمپ کا حوثیوں کے خلاف سعودی کارروائیوں میں شامل ہونے کا عندیہ، امریکی فوجی مداخلت کا خطرہ بڑھ گیا
ٹرمپ کے روس سے ڈیزل درآمد کرنے کے فیصلے پر ریپبلکن رہنماؤں کی مخالفت، پیوٹن کو یوکرین کا قصائی قرار دے دیا
خواتین میں ٹانگوں کی نظرانداز ہونے والی بیماری، ہارٹ اٹیک کا خطرہ 6 گنا اور فالج کا خطرہ 3 گنا تک بڑھ سکتا ہے
ٹیکساس میں سینیٹ کی دوڑ میں ریپبلکن کی امیدیں ،پیکسٹن کی واپسی کے آثار؟، نئے سروے میں دونوں امیدوار برابر
عدالتی فیصلہ: نیویارک میں آئی سی ای اہلکاروں نے امریکی شہری سمیت 2 ہسپانوی نژاد افراد کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا، بعد میں ریکارڈ میں جعل سازی سے پردہ پوشی کی کوشش
کیلیفورنیا میں 72 سالہ شہری کی فائرنگ سے آف ڈیوٹی امیگریشن اہلکار زخمی، باپ بیٹی پر حملے کے الزام میں مقدمہ
ٹرمپ کا ہیلری کلنٹن کے خلاف 2016 کے صدارتی انتخابات میں سازش کا مقدمہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، نچلی عدالتیں پہلے ہی جرمانہ عائد کر چکی ہیں
امریکہ میں مہنگے طبی بلوں کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت، انفلوئنسرز نے مریضوں کو بل چیلنج کرنے کے طریقے بتا دیے
امریکہ میں سرعام پھانسی کی واپسی؟ پینٹاگون کے فیصلے نے انسانی حقوق اور عالمی انصاف پر نئی بحث چھیڑ دی
امریکا اور برطانیہ کی جامعات سے وابستہ پاکستانی نژاد اساتذہ کا ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی رہائی کا مطالبہ
مشی گن میں سینیٹ کے امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ ذاتی حملوں کی نذر، ٹرمپ اور غیر ملکی اثرورسوخ پر تلخ جملوں کا تبادلہ
ٹرمپ کا بینکوں کے خلاف بڑا قدم، کریڈٹ کارڈ کے اس قانون کی حمایت جس سے اربوں ڈالر کی آمدنی خطرے میں پڑ سکتی ہے
جارجیا میں ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار کو انتخابی سروے میں دھچکا، ڈیموکریٹ جون اوسوف کو 8 پوائنٹس کی برتری، مباحثے میں نسل پرستی اور مہنگائی پر سخت ٹکراؤ
ٹرمپ کا صومالی نژاد امریکیوں اور مسلمانوں کے خلاف نیا حملہ، مینیسوٹا میں وفاقی مداخلت کا مطالبہ، مسلم سینیٹ امیدوار کو بھی نشانہ بنا دیا
امریکی سفارت خانے کی اسرائیل پر تنقیدی رپورٹیں روکنے کا الزام، ہکابی کے قریبی مشیر پر سفارتی معلومات کا رخ بدلنے کا دعویٰ
امریکی نیشنل فٹبال لیگ کی 192 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کامیاب، نوعمر لڑکیوں میں فلیگ فٹ بال کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ
آبنائے ہرمز میں ایرانی حملوں کی نئی لہر، ٹرمپ کے انتخابی وعدوں پر سوال، تیل پھر 105 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
نیویارک میں آئی سی ای اہلکار کی فائرنگ، ڈومینیکن شہری زخمی، گاڑی میں پانچ سالہ بچہ بھی موجود تھا، ممدانی کا ٹرمپ سے کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
اسٹارلنک تنازع، امبانی کی ٹیلی کام سلطنت اور مودی حکومت: امریکی دباؤ کے پیچھے کاروباری جنگ یا محض اتفاق؟
ٹرمپ سے ریپبلکن ووٹر بھی بددل؟ ڈیموکریٹس کی ممکنہ لہر ووٹروں کے بدلنے سے نہیں، گھر بیٹھنے سے اٹھنے لگی
امریکی طاقت کا حیران کن الٹ پھیر، خلیج سے برطانیہ تک فوجی اڈے خطرے میں، ٹرمپ کی جنگ نے واشنگٹن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا
مینسن کی پیروکار پیٹریشیا کرین وِنکل کی تیسری بار پیرول کی کوشش ، 57 سال بعد رہائ کا راستہ کھلنے کا امکان
مشی گن کے ریپبلکن سینیٹ امیدوار نے کینیڈا پر ٹیرف کے معاملے میں ٹرمپ سے اختلاف کرتے ہوئے تجارتی جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
وسط مدتی انتخابات سے ایک ماہ پہلے ریپبلکنز دفاعی پوزیشن میں، محفوظ سمجھی جانے والی ریاستیں بھی خطرے میں
امریکی انتخابات سے قبل آئی سی ای زیرحراست تارکین وطن سے غیرقانونی ووٹنگ کے بارے میں پوچھ گچھ کرنے لگی
ٹرمپ کے مقرر کردہ جج کی آئی سی ای پر سخت برہمی، غلط گرفتاریاں چھپانے کے لیے ریکارڈ میں جعل سازی کا الزام
پیٹ ڈیوڈ سن کا زوہران ممدانی سے بروکلن کوئینز ہائی وے ٹھیک کرنے کا مطالبہ، جس کی پزیرائی بڑھتی جارہی ہے
ٹرمپ انتظامیہ میں محکمہ انصاف کے سول رائٹس ڈویژن میں متنازعہ بھرتیاں، 300 سے زائد تجربہ کار افسر رخصت
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر توجہ، ایف بی آئی میں غیر ملکی جاسوسی کے خلاف کارروائیاں متاثر ہونے کا انکشاف
ٹرمپ انتظامیہ کی جدید امریکی تاریخ کی سب سے بڑی شہریت منسوخی مہم، چار پاکستانیوں سمیت 40 افراد امریکی شہریت سے محرومی کے خطرے میں
ٹیکساس کا سرخ قلعہ خطرے میں، 38 کانگریسی نشستوں کے باوجود سینیٹ میں ڈیموکریٹک امیدوار کی معمولی برتری نے ریپبلکنز کو چونکا دیا
ایمنسٹی کا چونکا دینے والا مطالبہ: ICE ختم کیا جائے، امریکی امیگریشن نظام پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات
دنیا کے سب سے بڑے اے آئی ڈیٹا سینٹر کا منصوبہ، 40 ہزار ایکڑ زمین، امریکی ریاست کی موجودہ ضرورت سے زیادہ بجلی اور یوٹاہ کے لوگوں کی مزاحمت نے امریکا میں نئی جنگ چھیڑ دی
ٹی وی مبلغ جم بیکر 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، مذہبی سلطنت، کروڑوں کے چندوں اور اسکینڈل نے شہرت کو رسوائی میں بدل دیا
ٹیکس دہندگان کے پیسے سے ٹرمپ کے سیاسی اشتہارات پر تنازعہ ،صدر نے خرچ MAGA فنڈ سے ادا کرنے کا اعلان کر دیا
امریکی اور جرمن سائنسدانوں نے طب کا نوبیل انعام جیت لیا، روشنی سے دماغی خلیوں کو کنٹرول کرنے کی تحقیق پر اعزاز
ایف بی آئی ڈائریکٹر کاش پٹیل کی 19 سال کم عمر ساتھی سے منگنی، محبت کی کہانی یا طاقت کے ایوانوں کا نیا تنازع؟
لاطینی ووٹرز میں ریپبلکن بہت پیچھے رہ گئے،ڈیموکریٹس 24 پوائنٹس آگے، اہم ریپبلکن ریاستوں میں نئی انتخابی تاریخ لکھی جائے گی؟
اسلام مخالف انسٹاگرام تبصرے کے بعد سیلما بلیئر کا کیریئر شدید متاثر، اداکارہ: ’’میرا کیریئر ہی ختم ہو گیا تھا‘‘
نیویارک کے گورنر کے امیدوار بروس بلیک مین، پالیسی تفصیلات کے بجائے ہوکل اور ممدانی پر حملوں میں مصروف
ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی پر مسیحی طلبہ تنظیموں کے خلاف امتیازی پالیسی کا الزام، مسلم گروپس کو استثنا دینے کا دعویٰ
ڈزنی ورلڈ نے زیرِ زمین نظام کا ایسا حل نکال لیا جو امریکا کے 83 ارب ڈالر سالانہ نقصان کو کم کر سکتا ہے
چونکا دینے والا عدالتی فیصلہ: ٹرمپ انتظامیہ کو ریفلیکٹنگ پول مقدمے میں بڑا دھچکا، عدالت نے کیس ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا
چونکا دینے والی پیش رفت: امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار جنگی بیڑا اور 10 ہزار مزید فوجی بھیج رہا ہے
سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی تارکینِ وطن حراست پالیسی کا بڑا امتحان، لاکھوں افراد کا معاملہ عدالت عظمیٰ پہنچ گیا
امریکی پاسپورٹ میں پانچ بڑی تبدیلیاں، پہلی بار درخواست بھی آن لائن، 2028 میں نیا ڈیزائن اور 50 صفحات والا پاسپورٹ ختم
فلائی دبئی طیارہ واقعہ: ٹرمپ کا شریک پائلٹ کو ممکنہ دہشت گرد قرار دینے کا عندیہ، نیتن یاہو اور اماراتی قیادت میں رابطہ
وہ دو بارزہریلا انجیکشن لگنے کے باوجود زندہ رہی،امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کا غیر معمولی واقعہ، جو ماضی کے شیطانی خوف اسکینڈل سے جوڑا جارہا
2 ملین ڈالر کا امریکی کارگو اسکینڈل، 2 بھارتی شہری مجرم قرار، ٹرکنگ کمپنیوں کے ذریعے قیمتی سامان لوٹنے کا انکشاف
ڈیموکریٹک سوشلسٹ ایجنڈا: ، کام بس ضرورت پر، ریٹارمنٹ عوامی خرچے پر، 200 ٹریلین ڈالر کا منصوبہ، بل کون ادا کرے گا؟
کارنیل یونیورسٹی میں جنسی تشدد کے 1200 سے زائد واقعات رپورٹ، ذمہ دار قرار دیے گئے افراد میں صرف چند کو نکالا گیا
عدالت نے ممدانی انتظامیہ کو لگژری دوسرے گھروں کے ٹیکس نوٹس منسوخ کرکے عمل دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا
امریکا کی جنت جیسی اور خوبصورت ترین شاہراہ، جہاں ذرا سی غلطی موت بن جاتی ہے، پھر اسے محفوظ کیوں نہیں بنایا جاتا؟
کارنیل یونیورسٹی کا 2024 کا مبینہ اجتماعی زیادتی کیس دوبارہ کھل گیا، دو سال بعد ایک مقدمے نے تفتیش پر ہی سوال اٹھا دیے
بوسٹن میں ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے تارکین وطن کے لیے سیاسی و شہری تربیت، امریکی شہریوں کی شمولیت پر سوال اٹھ گئے
بوڑھی مستی اور بھی سستی ریٹائرمنٹ کے لیے دنیا کی سستی ترین جگہ سامنے آگئی، خوبصورت ساحل، کم خرچ زندگی اور سستی صحت کی سہولتیں
ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میڈیا بائیکاٹ کے خلاف سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کی عدالت سے تحفظ کی درخواست
امریکہ میں پاکستانیوں اور جنوبی ایشیائی مسلمانوں کے خلاف نفرت کا نیا محاذ، مصنوعی ذہانت سے نفرت انگیز تصاویر اور ویڈیوز بھی تیار ہونے لگیں
80 سالہ امریکی خاتون کا دعویٰ: تین اسقاط حمل اور دہائیوں کے تجربے کے بعد محسوس ہوا کہ فیمنزم نے مجھے ناکام کیا
نیویارک میں ای بائیکس، اسکوٹرز اور موپیڈز کے لیے نئے قوانین کی تیاری، ڈیلیوری رائیڈرز پر بھی ضابطے سخت کرنے کی تجویز
ہرمز سے ریکارڈ تیل گزرنے کا ٹرمپ کا دعویٰ، ایران کے 6 ملین بیرل تیل پر امریکی قبضہ، تہران کی معیشت مزید دباؤ میں
امریکی فضائی اڈے کے قریب برطانیہ میں بڑا سکیورٹی واقعہ، دھماکا خیز مواد کے شبہے میں متعدد افراد گرفتار، علاقے کے مکینوں کا انخلا
ٹرمپ نے بائیڈن دور کے گاڑیوں کے ایندھن بچت معیار واپس لے لیے، امریکی صارفین کے پٹرول خرچ اور توانائی سلامتی پر نئے سوالات
اسرائیل سے امریکیوں کی بڑھتی ناراضگی پر سفیر ہکابی کی تین وجوہات، سوشل میڈیا، مذہبی آگاہی کی کمی اور مذہب مخالف سوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا
محبوب سینٹر کا ہو یا کسی عام انسان کا بس محبوب ہی ہوتا ہے کہ اسکی ہر ادا محبوب، مگر اس بار یہ ادا معاف نہ ہوسکی
طاقتور طوفان سے امریکی نارتھ ایسٹ ساحل متاثر، شدید بارش، سیلاب اور بجلی کی بندش، بروکلین میں درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک
جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں عالمی راہنماؤں کی شرکت:وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر ٹرمپ سمیت اہم لیڈروں سے ملاقات نہ ہو سکی
ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی مسترد کر دی، نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے بعد دوبارہ بمباری کی تیاری
وائٹ ہاؤس نے سی این این کو ایئر فورس ون سے بھی روک دیا، ٹرمپ انتظامیہ اور میڈیا میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمے میں نیویارک کی اٹارنی جنرل لیٹیشیا جیمز کو عدالتی دھچکا، وفاقی جج نے 19 ریاستوں کا دعویٰ خارج کر دیا
امریکا کی سب سے بڑی ڈیٹنگ کمپنی کا حیران کن یو ٹرن، نوجوانوں کے لیے پھر روایتی رشتے اور شادی کی طرف واپسی
چینی صدر شی جن پنگ کے اعزاز میں ٹرمپ کا شاہانہ عشائیہ، ایلون مسک، عقاب اور صدر کی بے تکلف گفتگو توجہ کا مرکز
ممدانی نے نیویارک کو یہود مخالف شہر بنادیا، وہ جھوٹ پھیلا رہے،اقوام متحدہ میں نتن یاہوُ حسب وعدہ ممدانی مئیر نیویارک پر برس پڑے
قافلے دلدلوں میں جا ٹھہرے ، رہنما پھر بھی رہنما ٹھہرے وزیراعظم کی امریکی دورے میں کاروباری ملاقاتیں یا مخصوص حلقوں کی نمائشی نشستیں؟ مسلم لیگی وفد کو روک دیا گیا،
ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہم لنکن پر 8 فوجیوں کی خودکشی کی کوششیں، بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری کا انکشاف
ممدانی انتظامیہ کا بڑا اور تاریخی کارنامہ ، ڈور ڈیش پر بڑا ایکشن، 131.5 ملین ڈالر کا تاریخی تصفیہ، 2 لاکھ 60 ہزار سے زائد ڈیلیوری ورکرز کو رقم واپس ملے گی
مشی گن میں عبدالسید کے خلاف و حمایت میں یہودی ووٹرزکی تقسیم ،السید اور مخالف کی حمایت میں یہودی ووٹرزکے خطوط
بچے کے دل میں پیدائشی نقص، اسقاط حمل سے انکار کرنے والی سروگیٹ کی امریکی سپریم کورٹ میں درخواست مسترد
اقوام متحدہ میں اردوان کا صنفی پالیسیوں پر سخت اعلان، ترکی میں LGBTQ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا حوالہ
ممدانی کو نیتن یاہو کا کھلا چیلنج، ’’تم نے یہودیوں کے خلاف فسادات بھڑکائے، اقوام متحدہ میں تمہاری حقیقت بھی دنیا کے سامنے لاؤں گا‘‘ مگر کون جانے نتن یاہُو بھی گریسی مینشن پہنچ جائیں
اقوام متحدہ میں پاکستان کا میڈیا بھی تنہا: وہ نیویارک کہاں گیا جہاں صحافی، سفارت کار اور حکمران ایک دوسرے کو جانتے تھے؟
نیویارک میں پاکستان کی سفارتی دوڑ: شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، اسحاق ڈار کی غزہ، ایران اور افغانستان پر سرگرم سفارت کاری
نیویارک میں ٹرمپ کا دو روزہ شو: اقوام متحدہ میں جنگ کی دھمکی، ممدانی سے مفاہمت، سڑکوں پر احتجاج اور میڈیا سے نئی جنگ
نیویارک کی سڑکوں پر عالمی احتجاج: ٹرمپ کے خلاف امریکی، ایرانی حکومت کے خلاف ایرانی اور بیرونی مداخلت کے خلاف برازیلی مظاہرین آمنے سامنے
کوئینز میں یہودی خاتون کی ہلاکت، مبینہ یہود مخالف واقعات کی تحقیقات اور خدشات،خاتون کو کار کی ٹکر مارنے والا امریکن پاکستانی نوجوان ، اسکی وکیل بھی امریکن پاکستانی
امریکہ میں عبادت بھی سکیورٹی کی قیمت مانگنے لگی، یہودی کمیونٹی کا سالانہ بل ایک ارب ڈالر سے بڑھ گیا، مسلمانوں اور کرسچئین کے بل ابھی سامنے آنا باقی ہیں
ٹرمپ کے خلاف میڈیا کا غیر معمولی اتحاد: فاکس نیوز بھی پیچھے ہٹ گیا، اقوام متحدہ میں صدر کی تقریر سے ایک دن پہلے کیمرے بند
حوثیوں کے حملوں کے بیچ قاہرہ کی طرف نئی نظریں، نیویارک میں پاکستان اور مصر کی ملاقات نے مکہ دفاعی معاہدے کا اگلا مرحلہ نمایاں کر دیا
وزیراعظم کی آمد سے پہلے نیویارک کی دعوتی سفارت کاری عروج پر، قمر رضا شاہ کو ناشتے کے بعد اسپتال پہنچنا پڑ گیا
ٹائمز اسکوائر پر مودی کی بڑی تشہیر، بھارتی حکومت نہیں، امریکی بھارتی تنظیموں نے دی سالگرہ کی مبارک باد
ٹرمپ انتظامیہ کا عالمی فوجداری عدالت کو مالی طور پر مفلوج کرنے کا منصوبہ، ڈالر لین دین پر بھی پابندی کا امکان
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کو صحافتی آزادی کے حوالے سے ایک نئے قانونی تنازعہ کا سامنا ہے، جہاں سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو سے وابستہ صحافیوں کو وائٹ ہاؤس کی حدود میں داخلے سے روکنے کے ساتھ ان کے پریس پاسز بھی ضبط کر لیے گئے
نازیوں کے لوٹے ہوئے فن پاروں کی واپسی کا نیا قانونی معرکہ، یہودی خاندانوں نے امریکی میوزیم کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
مہنگی ہوتی تفریح نے امریکیوں کو گھروں تک محدود کردیا، ریسٹورنٹس، کنسرٹس اور کھیلوں کے ٹکٹ عام خاندان کی پہنچ سے دور
امریکی وسط مدتی انتخابات: پرائمریز مکمل، کانگریس کا کنٹرول داؤ پر؛ ریپبلکن اکثریت بچانے کی مشکل آزمائش میں
گرین کارڈ سے تیسرے ملک میں ڈی پورٹیشن اور امیگریشن سے ٹیکساس ایجوکیشن، میڈیا پالیسی تک ، قومی مناظر پر امریکی مسلمان کیا سوچ رہے ؟
گریسی مینشن کے باہر سینکڑوں یہودی طلبہ کا احتجاج، ممدانی سے نیویارک میں یہود مخالف واقعات کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
سانحہ نائن الیون کے زہریلے ملبے کی حقیقت پر نیویارک سٹی کی نئی تحقیقات، میئرز کو کیا معلوم تھا؟ 25 سال بعد بڑا سوال
ایف بی آئی کی آئی سی ای اہلکاروں کو عجیب وارننگ، جعلی ڈیٹنگ پروفائلز کے ذریعے شناخت ظاہر کرنے کا خدشہ
ٹرمپ انتظامیہ کی تیسری ملکوں میں ڈی پورٹیشن پالیسی کو بڑا عدالتی جھٹکا، اپیل کورٹ نے فوری بے دخلی روک دی
گرین لینڈ میں امریکی فوجی طاقت بڑھانے کا معاہدہ، ٹرمپ کا اعلان؛ ڈنمارک نے خودمختاری برقرار رکھنے پر زور دے دیا
جنگ کے دوران ایرانی قیادت نیویارک پہنچے گی، نقل و حمل محدود ، لگژری خریداری پر پابندی ، اقوام متحدہ کے باہر نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کی تیاری، 55 مظاہروں کے اجازت نامے جاری
ٹریوس کیلسی سمیت 64 افراد 35 ملین ڈالر کی پونزی اسکیم کا شکار، امریکی عدالت نے بھارتی نژاد امریکی کاروباری شخص کو 11 سال قید کی سزا سنادی
امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود بڑھا دی، دوبارہ بڑھنے کا بھی خدشہ، مڈ ٹرم میں ٹرمپ کے لیے نئی مشکل، گھروں کی قیمتیں نہیں گریں گی، فیڈ کا فیصلہ کسی کے لیے فائدہ تو کسی کو نقصان کی کہانی
اوباما خاندان کی سنی: 13 سالہ رفاقت، وائٹ ہاؤس کی شرارتیں، وہ جو 2300 ڈالر میں خریدی گئی مگر رکھا خاندان کے حصے کی طرح گیا،بالآخر اپنے بھائی بو کے پاس چلی گئی
ڈی او جی ای کی افرادی قوت میں کمی کی مہم، وفاقی ملازمین کو کام کیے بغیر 9.5 ارب ڈالر کی ادائیگی کا انکشاف
’واٹرگیٹ سے بھی بدتر‘، ایف بی آئی کی نئی فائلوں میں ٹرمپ تحقیقات میں شامل ہونے اور ایلون مسک کے خلاف تحقیقات کی کوشش کا انکشاف
امریکی سائنس دان بھی ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف کھڑے ہو گئے ، این آئی ایچ کے خلاف مقدمہ، تحقیقی گرانٹس میں سیاسی نظریات کی جانچ کا الزام
سانحہ نائن الیون کے بعد امریکی یونیورسٹیز میں مسلم چیپلنز کی تعداد بڑھی، 7 اکتوبر کے بعد نئی آزمائش شروع ہوگئی
ٹیکساس کے قصبے میں پولیس محکمہ بند کرنے کا فیصلہ، ریاستی ادارے نے ’عوامی فائدہ‘ ثابت نہ ہونے اور بنیادی معیار کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی تھی
امریکی پوسٹل سروس کے سربراہ ڈیوڈ اسٹینر مستعفی ہونے پر غور کر رہے ہیں، مالی بحران اور سیاسی دباؤ سے مایوسی
محمود خلیل نے کولمبیا یونیورسٹی پر ہراسانی روکنے میں ناکامی کا مقدمہ دائر کردیا، گرفتاری سے پہلے کے واقعات بھی عدالت میں زیر بحث
مسقط کی خفیہ ملاقات: حوثی امریکہ اور اسرائیل کو یقین دہانی، سعودیہ ایران امریکہ اسرائیل جنگ کا اصل نشانہ نکلا
ایکٹ بلیو پر غیر ملکی عطیات قبول کرنے اور کانگریس سے معلومات چھپانے کے الزامات، ریپبلکن تحقیقات میں نیا دعویٰ
اے آئی انسانوں کی نوکریاں کم کرے تو کام کے گھنٹے بھی کم ہونے چاہئیں، 4 روزہ ورک ویک کی نئی امریکی مہم
گرین کارڈ کے لیے سرکاری سہولتیں خطرہ بننے کا خدشہ، 22 ریاستیں اور بڑے شہر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت پہنچ گئے
لاس اینجلس میں ہلاکت خیز بس حادثے کی کوریج کے دوران این بی سی کا نیوز ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین افراد ہلاک
آئی سی ای حکام کو سخت ای میل پر شہری کے خلاف کارروائی روک دی گئی، عدالت نے آزادی اظہار کے حق کا تحفظ کیا
ٹیکساس سینیٹ کے امیدوار ٹالاریکو کا پرانا بیان دوبارہ منظرعام پر، امریکہ میں جمہوریت کو ’پسپائی‘ کا شکار قرار دیا تھا
امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کا غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے قیام کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ بھی روک دیا
عبدال السید کا سیاہ فام برادریوں کے ’ناقابلِ ادا قرض‘ کا حوالہ، مشی گن سینیٹ دوڑ میں نسلی انصاف پھر مرکزی موضوع
جارجیا کے کم عمر ترین میئر صرف 10 ماہ بعد عہدے سے برطرف، سرکاری رقم کے استعمال اور طالب علم سے نامناسب رابطوں کے الزامات
امریکی پوسٹل سروس کے نظام میں خامیاں، پرائمری انتخابات کے بیلٹ غلط تاریخوں اور تاخیر کا شکار ہونے کا انکشاف
فوکس نیوز کا الزام: کام کرنے والے امریکیوں کے مفاد میں پارٹی سے اختلاف کرنے والے دو ڈیموکریٹ ارکان بھی قیادت کے عتاب کا شکار
ممدانی اور ٹش جیمز کی ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف قانونی جنگ، نیویارک پوسٹ کی فلاحی مراعات اور تارکین وطن کی خود کفالت پر کڑی تنقید
فلسطین کے حق میں بیان دینے پر میکلمور ایڈ شیرن کے امریکی دورے سے باہر، متعدد اسٹیڈیمز نے اعتراض کیا تھا
فلوریڈا میں ری پبلکن امیدوار کی ماضی کی انتہاپسند گروپ سے وابستگی سامنے آگئی، 2017 کی شارلٹس وِل ریلی میں سفید فام بالادستی پسندوں کے ساتھ مارچ کیا
امریکا نے پہلی بار خلا میں جارحانہ خلائی ہتھیار تعینات کرنے کی تصدیق کردی، چین اور روس کے پروگراموں کا حوالہ
مسلمان کانگریس ویمن الیہان عمر کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کی تصدیق، ٹام ہومن نے تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا
دہلی برکس سربراہی اجلاس: طاقتور ہوتا اتحاد بالکل ایسا ہی ہے جیسے دہلی کی جھوپڑ پٹی میں لندن نیویارک اور پیرس کا منظر
امریکی ساموآ کے باشندوں کے خلاف ووٹ فراڈ کے مقدمے ختم، عدالت نے کہا: محض غلطی کو جرم ثابت نہیں کیا جا سکتا
ٹرمپ کی ڈرگ وار نے لاطینی امریکہ کو جنگ کے نئے محاذ میں دھکیل دیا، اتحادی حکومتیں امریکی فوج کے ساتھ میدان میں اتر گئیں
سانحہ نائن الیون: تین ہزار سے شروع ہوا ماتم 25 سال بعد 12,000 سے تجاوز: زخمی 150,000 جو آج بھی زیر علاج ہیں ، 58 شہیدوں کے بچے والدین کے نقشِ قدم پر چل پڑے،
امریکہ میں پہلی بار غیرملکی دہشت گردوں کے لیے بنائ خصوصی عدالت کے تحت پہلی کاروائی ، افغان خاتون ڈی پورٹ
انسانی نسل کے خاتمے کے خدشے پر امریکی قانون سازوں کا مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے کے لیے نئے قوانین کا مطالبہ
جان فیٹرمن سیاسی بحران میں، سابق عملے کی شکایات، اسرائیل پالیسی اور ریپبلکنز سے قربت نے 2028 کا راستہ مشکل بنا دیا
امریکی جمہوریت کا بھی گھیرا تنگ:ایف سی سی کے دباؤ پر ٹالاریکو کا کِمل شو میں انٹرویو ٹی وی پر نشر نہیں ہوگا
مڈٹرم انتخابات سے قبل ٹرمپ کی سیاسی اسٹیج پر واپسی، ڈیلس میں حامیوں کے درمیان طنز و مزاح ، سیاسی مبالغہ آمیزی کے تاریخی مظاہرے
کنٹری گلوکارہ ولو ایولن، خواتین کے انتقام کی فلمی کہانیاں گیتوں میں سمیٹ لائیں، وہ سوچتی بھی فلمی انداز میں ہیں
سینیٹ کی 9 فیصلہ کن نشستیں، مہنگائی، ایران جنگ اور ٹرمپ کی مقبولیت کے درمیان ریپبلکن اکثریت کا سخت امتحان