Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

کوک پولیٹیکل رپورٹ نے ری پبلکن ریاستوں کے گورنر انتخابات میں ڈیموکریٹس کی پوزیشن بہتر قرار دے دی

کوک پولیٹیکل رپورٹ نے ری پبلکن ریاستوں کے گورنر انتخابات میں ڈیموکریٹس کی پوزیشن بہتر قرار دے دی

امریکی انتخابی تجزیاتی ادارے کوک پولیٹیکل رپورٹ نے 13 اکتوبر 2026 کو الاسکا، نیبراسکا اور اوکلاہوما سمیت چار ریاستوں کے گورنر انتخابات کی درجہ بندی میں تبدیلی کی،الاسکا میں ڈیموکریٹ امیدوار کی پوزیشن کو بہتر قرار دیتے ہوئے مقابلے کو غیر فیصلہ کن سے ڈیموکریٹس کی معمولی برتری کی طرف منتقل کیا گیا، جبکہ نیبراسکا، اوکلاہوما اور ورمونٹ میں ری پبلکن امیدواروں کی درجہ بندی ’’یقینی برتری‘‘ سے کم کرکے ’’ممکنہ برتری‘‘ کر دی گئی
کوک کے مطابق یہ تبدیلیاں ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب ری پبلکن پارٹی کو بعض ریاستوں میں توقع سے زیادہ سخت انتخابی مقابلوں کا سامنا ہے،ادارے نے یکم اکتوبر کو ٹیکساس اور فلوریڈا میں بھی ری پبلکن امیدواروں کی درجہ بندی کم کرکے ’’ممکنہ برتری‘‘ سے ’’معمولی برتری‘‘ کر دی تھی

قومی خبریں سے مزید