اسرائیلی انتخابات کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا احتجاج، الخلیل میں فوجی کارروائی سے ہزاروں افراد بے گھر
بھارت میں جمہوریت طاقتوروں کے خونی تماشے میں تبدیل ہورہی ؟ آندھرا پردیش میں اپوزیشن تہس نہیس ، نامزدگی کاغذات پھاڑنے، امیدواروں کو روکنے اور تشدد کی شکایات سپریم کورٹ پہنچ گئیں
گروسری کی بلند قیمتوں کی وجہ ؟ امریکی فوڈ انڈسٹری کے طاقتور سپلائرز ذمہ دار ؟ حکومت مہنگائ کم کرنے کے لیے مذید مہنگے کام کرنے والی ہے
طے شدہ معاہدہ آخری لمحے میں کیسے ٹوٹا؟ محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام، لانگ مارچ پھر سڑک پر
کراچی، پورٹ قاسم اور گوادر کو ایک نظام میں جوڑنے کی ضرورت، پاکستان کے بحری شعبے میں اربوں ڈالر کی معاشی صلاحیت
پشاور میں اجتماعی زیادتی کے 4 زیرحراست ملزمان کا پراسرار قتل، ’’پولیس مقابلوں‘‘ کا بڑھتا رجحان، ماورائے عدالت قتل عام ریاستی پالیسی بن چکی
کراچی میں ڈالا کلچر کا خوفناک چہرہ، جامعہ کراچی کے پی ایچ ڈی استاد کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد اغوا کیا گیا
سندھ میں سہیل آفریدی کی پانچ روزہ پیش قدمی: پیپلز پارٹی کے سیاسی قلعے میں پی ٹی آئی کو راستہ کس نے دیا؟ اور کیا سہیل آفریدی کی سندھ یاترا صدر مملکت کی لندن یاترا میں طوالت کی وجہ بنے گی ؟
امریکہ میں پٹرول کی قیمت نے لیبر ڈے کا نیا ریکارڈ توڑ دیا، ایران جنگ اور آبنائے ہرمز نے امریکی صارفین کو بھی جھنجھوڑ دیا
جرمنی درد ناک صورت حال سے دوچار: انتہائی دائیں بازو کی تاریخی فتح، مرس کے سامنے اب فیصلہ کن امتحان، فائر وال توڑیں یا اف ڈی کو حکومت بنانے دیں؟
ایک ریاست کا انتخاب جدید جرمنی کی بنیادیں کیوں ہلا سکتا ہے؟سیکسنی انہالٹ کا انتخاب پورے ملک کے سیاسی نظام کے لیے امتحان بن گیا
منڈی بہاؤالدین میں احمدی برادری کے رکن کا قتل، پاکستان میں احمدیوں کو مذہبی بنیادوں پر مسلسل خطرات کا سامنا
پاکستان نے 5 اور 10 سالہ یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کردیا، عالمی قرض مارکیٹ میں واپسی کے بعد مذید 2 ارب ڈالر تک قرض لینے کی تیاری
نیا معاشی رولا : سینیٹ کمیٹی کا آئی ایم ایف سے معاہدہ دوبارہ طے کرنے کا مطالبہ، 2035 تک صنعتی مراعات ختم کرنے پر حکومت کو خبردار کردیا
نئی صوبائی اکائیاں سیاسی اعلانات سے نہیں آئینی عمل سے بنیں گی، ہاکی ٹیم نہیں جب چاہا نئی بنالی ، پارلیمنٹ میں آکر بات کریں ، پیپلز پارٹی
عمران خان کی بہنوں کو ایک بار پھر اڈیالہ جیل میں ملاقات سے روک دیا گیا،جیل انتظامیہ نے “ رکھیل” عدالتوں کی اوقات پھر بتادی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سپرنٹنڈنٹ کے بنگلے منتقلی، اعلیٰ سرکاری حکم اور اہم پیش رفت کے دعوے
اگر اعظمی بخاری کی بیٹی سی ایس ایس میں فیل ہوجاتی تو نظام پر سے اعتبار اٹھ جاتا‘‘، کامیابی نے ایک امتحان پاس کیا، مگر پاکستانی معاشرے کا اصل امتحان شروع
زیارت کراس میں کسٹمز ویئر ہاؤس پر مسلح حملہ، اہلکار شہید، متعدد زخمی، علاقے میں شدید فائرنگ اور آگ، کلیئرنس آپریشن جاری
کراچی ڈیفنس میں رہائشی خاندان پر تشدد، پولیس اہلکاروں کے کردار نے عام جھگڑے کو ہمیشہ کی طرح سپرہٹ فلم بنا دیا، اب کھڑکی توڑ نمائش جاری ہے
کراچی:شہری اغوا ہوتے ہیں، تشدد سہتے ہیں، اکاؤنٹ خالی ہوتے ہیں اور لاشیں سڑکوں پر ملتی ہیں، شہری ریاست کی تلاش میں رات دن مصروف
نواز شریف کا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کٹھ پتلی وزیراعظم گیلانی کو فوری اصلاحات کے ڈرامے کا حکم، پہلے 100 دن کا منصوبہ سامنے آگیا
یورپی کاربن ٹیکس پاکستان کی برآمدات کے لیے بڑا خطرہ، اصلاحات نہ ہوئیں تو 2027 میں بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی
کھربوں ڈالر کی معدنی دولت پاکستان کے لیے بڑا موقع، مگر امن و پالیسی میں تسلسل نہ ہوا تو یہ دولت بوجھ بن سکتی ہے
اسلام آباد عوامی تحفظ کے لحاظ سے دنیا کے 401 شہروں میں 83 ویں نمبر پر، لندن، ٹورنٹو اور استنبول سے آگے
پمز آتشزدگی میں 14 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت، بند دروازوں اور امدادی کارروائی میں تاخیر کے سوالات نے سانحے کو مزید سنگین بنا دیا
کراچی کے صالح آصف کی کمپنی کرسر 60 ارب ڈالر میں ایلون مسک کے اسپیس ایکس کا حصہ بن گئی، بانی ٹیم برقرار مگر اے آئی کی دوڑ میں مسک نے اینتھروپک کو سب سے بڑا حریف قرار دے دیا
بلوچستان میں مذید چھ پنجابی ڈرئیوروں کو قتل کردیا گیا، مقتولین انگور لیکر پنجاب آرہے تھے ، باغی بلوچوں کی ایک اور بہیمانہ کاروائ
عمران خان کو لیکر نئی لڑائ، طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل واپس، سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کے طریقۂ کار پر حکومت کھیل گئی ؟
قومی اسمبلی سے ڈیفنس فورسز ایکٹ منظور، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تینوں افواج کی کمان اور ملازمتوں سے متعلق وسیع اختیارات حاصل
پاکستان کی نامکمل آزادی: جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ نے ریاستی اداروں، عدلیہ اور نوآبادیاتی ذہنیت پر سوال اٹھا دیے
گوجرانوالہ کی اسٹیل ملز پر 30 روپے فی یونٹ نیا ٹیکس، گھر بنانے والوں کے لیے تعمیراتی لاگت میں لاکھوں روپے کا فوری اضافہ
گوجرانوالہ جیل سپرنٹنڈنٹ 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی مبینہ رشوت کے الزام میں گرفتار، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
قلعہ عبداللہ میں پولیس کی تحویل سے 15 قیدی چھڑانے کا دعویٰ، مسلح افراد نے وین روک کر اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا
28 ویں ترمیم اور نئے صوبوں کی بازگشت، مگر پاکستان کے سیاسی نقشے پر سوالات سے پہلے کشمیر کی زمین پر اٹھتا بحران
آئی ایس پی آر کا بھارتی دستاویزی منصوبے پر سخت ردعمل، گزشتہ سال کی فوجی ناکامی کو کامیابی دکھانے پر تنقید
جماعت اسلامی کے دھرنے کی تحریک انصاف نے حمایت کردی، عمران خان کے مقدمات اور صحت کامعاملہ ، سیاسی منظرنامے میں نئی ہلچل
نوشکی میں ماں بیٹی کے قتل پر بلوچستان کی خواتین ارکان اسمبلی کا شدید احتجاج، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
مودی کا نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان، ایک کروڑ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت اور مفت آن لائن کوچنگ ملے گی
راہول گاندھی کے مودی سے گلے ملنے کے طعنے کا جواب، بی جے پی رہنما نے اندرا گاندھی کی کاسترو اور عرفات سے تصاویر نکال لیں
نیپال کے ہنگاموں میں آئی ایس آئی کے ممکنہ کردار کا شبہ، پاکستان، ترکی اور قطر کے ذریعے مالی معاونت کی تحقیقات
جج اپنے فیصلوں پر عمل نہیں کرا سکتے، وزیر اعظم فیصلے اوپر سے پوچھ کر کرتا ہے تو عدالتیں اور اسمبلیاں بند ہونی چاہئیں، سہیل آفریدی
لاہور ، ایک ساتھ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والی دو خواتین کا معاملہ دبانے کے لئیے پولیس کے ڈرامے کا نیا موڑ
ایدھی ہوم سہراب گوٹھ میں بڑی ڈکیتی، 65 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے، پولیس نے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
کینیڈا کی بڑی کمپنیوں میں ملازمین کی نگرانی پر تشویش، اسکرین ٹریکنگ سافٹ ویئر نے پرائیویسی پر سوالات کھڑے کر دیے
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
آبنائے ہرمز کی بحالی اور ایران۔امریکہ معاہدے کے اشارے، تیل سستا، اسٹاک مارکیٹیں بلند، عالمی منڈیوں میں خوش بینی کی لہر
ایک طالبہ کی موت سے شروع ہونے والا سوال: بھارت کا امتحانی نظام، نوجوانوں کا مستقبل اور حکومت پر بڑھتا دباؤ
راولاکوٹ سوگ میں ڈوبا، پی ایچ ڈی اسکالر جمیل اسامہ کی ہلاکت پر ہزاروں افراد کا جنازہ؛ آزاد کشمیر میں احتجاج، انتخابات پر بھی سوالات
طلبہ مظاہروں پر کریک ڈاؤن کا الزام، راہول گاندھی کے بعد ابھیجیت ڈپکے نے بھی امیت شاہ سے استعفے کا مطالبہ کر دیا
امریکہ کا خصوصی دہشت گردی عدالت نظام تیس سال بعد فعال، داعش حمایت کے الزام میں خاتون کے خلاف پہلی کارروائی شروع
مغربی کنارے کی غار میں غیر معمولی ملاقات، اسرائیلی فوج کے سابق افسران اور فلسطینی کسان ایک ہی دسترخوان پر
اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار اور خواتین کا اصل جھگڑا، مقدمہ کس کے ایما پر درج ہوا ، کرپٹو حکومت ریاست کی اندرونی کہانی
اسلام آباد کے کانسٹیٹیوشن ون بلڈنگ پر ریاستی دھشتگردی ، تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا حکم، سب چور ملکر اب نیا ڈرامہ کریں گے
آزاد کشمیر میں معمولات زندگی واقعی بحال ہونا شروع؟ کاروبار اور ٹرانسپورٹ ریاستی دباؤ میں مکمل نہ کھل سکے
نیویارک :سمر فینسی فوڈ شو 2026 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح، پاکستانی فوڈ مصنوعات کو امریکی اور عالمی منڈی تک رسائی کا اہم موقع
کراچی یونیورسٹی روڑ پر دھشتگردوں اور رینجرز میں مقابلہ جاری کراچی گلستان جوہر بلاک 8 رینجرز کمپنی کمپاؤنڈ پر حملہ:
خلیجِ ہرمز میں آگ بھڑک اٹھی: بحرین پر ڈرون حملے، تیل بردار جہاز نشانہ، امریکہ کا جوابی وار — جنگ بندی خطرے میں
خلیجِ عدن میں بحری قزاقی میں اضافہ، عالمی بحری راستوں کی سیکیورٹی پر نئے سوالات۔ امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی
بھارت کا سرحدی سکیورٹی پر بڑا کریک ڈاؤن — پاکستان بارڈر کے قریب غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم، 15 کلومیٹر زون میں سخت نگرانی کا فیصلہ
وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ سے امریکی دارالحکومت میں ہلچل، سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں 21 سالہ ناصیر بیسٹ ہلاک
ڈالر کی عالمی “لائف لائن” بڑھانے پر غور، فیڈرل ریزرو میں بڑا بحثی موڑ — عالمی مالیاتی نظام پر خدشات بڑھ گئے
“بیماری یا بڑھتا دباؤ؟ ٹرمپ کی انٹیلیجنس چیف تلسی گیبارڈ اچانک مستعفی، وائٹ ہاؤس کے اندرونی اختلافات بے نقاب”
ایران جنگ کے اثرات: وال مارٹ نے قیمتوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا، ایندھن مہنگا ہونے سے امریکی صارفین پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ
ایران جنگ کے بعد امریکی معیشت پر نیا دباؤ: پٹرول کی قیمتیں چار سال کی بلند ترین سطح کے قریب، میموریل ڈے سے قبل عوامی پریشانی بڑھ گئی”
گرین کارڈ سسٹم میں بڑا جھٹکا: ٹرمپ انتظامیہ کا نیا حکم، زیادہ تر درخواست گزاروں کو امریکا چھوڑ کر بیرونِ ملک سے اپلائی کرنا ہوگا
زمین سے خلا تک… اب دولت کی آخری حد بھی ٹوٹنے والی ہے” — اسپیس ایکس کے تاریخی آئی پی او نے ایلون مسک کو دنیا کا پہلا کھرب پتی بنانے کی راہ کھول دی۔
امریکی زمینوں پر تیل کی دوڑ — 4 ارب ڈالر کا تاریخی نیلامی ریکارڈ ٹوٹ گیا” — ایران جنگ کے بعد توانائی کی عالمی سیاست بدلنے لگی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا پر ممکنہ ٹیرف اور تجارتی دباؤ کی دھمکیوں کے بعد کینیڈا بھر میں
پاکستانی ڈاکٹروں کا اجتماع معیشت، میاں عاطف کا انقلابی خطاب سفارت کاری، موسیقی اور پھر رات گئے پھوٹ جانے والی
پی آئی اے پر پابندی کے ذمہ دار سابق وزیر غلام سرور خان اور ان کے ساتھی تھے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی اپنے اتحادی سابق وزیر ہوابازی پر الزام تراشی
ایئر انڈیا جہاز کریش کی تہلکہ خیز ابتدائی رپورٹ آ گئی، بوئنگ 787 کے پائلٹ نے اڑان بھرتے جہاز کو زمین سے ٹکرا دیا
زہران ممدانی میئر نیویارک کی دوڑ میں اب تک سبقت لیے ہوئے ہیں، مخالفین ان کی پالیسیوں کو نہیں بلکہ ان کی ذات اور شناخت کو نشانہ بنا رہے ہیں
ایران-اسرائیل جنگ: عرب ممالک کا تہران پر نرم رویہ، العدید حملے کے باوجود تعلقات کی بحالی کی کوششیں جاری
پاکستان میں توہین مذہب کے مقدمات: 400 سے زائد نوجوان لڑکے اور لڑکیاں جیلوں میں، اکثریت پھنسا کر گرفتار کی گئی
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ پر انسانیت کے خلاف جرائم میں فردِ جرم عائد، سیکڑوں طلبہ کے قتل کا الزام
ایرانی صدر کا انکشاف: اسرائیل نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی، امریکی اینکر کو انٹرویو میں تہلکہ خیز دعویٰ