مریم کے پاپا چور ہیں تو ٹریان کے پاپا کونسے دودُھ کے دھلے ہیں ؟
پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں جب وزیر خزانہ شجاع بجٹ دوہزار چھبیس ستائیس پیش کررہے تھے کہ اچانک پنجاب کی سنئیر وزیر مریم اورنگزیب اسمبلی ہال میں داخل ہوئیں جس کے ساتھ ہی اپوزیشن نے نعرے لگانے شروع کردیے جب بھی بولتی ہے جھوٹ ہی بولتی ہے پھر آگئی اب پھر جھوٹ بولے گی ، اپوزیشن کے نعروں کے جواب میں حکومتی بنچوں سے بھی جوابی نعرے لگائے گئے اور کہا گیا ٹیریان کے پپا بھی چور ہیں ، پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کی میڈیا کوریج کرنے والے صحافیوں کا کہنا ہے ایوان مچھلی بازار بن گیا ہے اور اجلاس کی کاروائی کافی دیر سے معطل ہے





