بلوچستان میں مذید چھ پنجابی ڈرئیوروں کو قتل کردیا گیا، مقتولین انگور لیکر پنجاب آرہے تھے ، باغی بلوچوں کی ایک اور بہیمانہ کاروائ

بلوچستان میں 6 مزدا ڈرائیورز کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے،اس افسوسناک واقعے سے متعلق سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق واقعہ کی تفصیلات کے مطابق مقتولین ڈرائیورز میں سے 3 کا تعلق پنجاب کے علاقے عارف والا سے جبکہ 2 کا تعلق بھکر سے بتایا گیا ہے
ڈرائیورز بلوچستان سے انگور کا پھل لوڈ کر کے پنجاب لا رہے تھے کہ انہیں راستے میں سفاک درندہ صفت دہشتگردوں نے نشانہ بنایا
بلوچستان کی شاہراہوں پر غیر مقامی ڈرائیوروں، مزدوروں اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو علیحدگی پسند مسلح گروہوں کی جانب سے تسلسل کے ساتھ نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز میں شدید عدم تحفظ کا شکار چکیں ہیں

قومی خبریں سے مزید