داتا دربار کی آمدنی بھی کیا کرپٹو کرنسی میں کھپائ جارہی ہے ، جسے چوری کا رنگ دیا جارہا ہے ؟

داتا دربار کی آمدنی بھی کیا کرپٹو کرنسی میں کھپائ جارہی ہے ، جسے چوری کا رنگ دیا جارہا ہے ؟

داتا دربار لاہور کے کیش باکس سے کروڑوں روپے کی چوری کا انکشاف ہوا ہے
وزارت اوقاف نے دو منیجرز کی تنزلی کردی،سوا کروڑ روپے کی ریکوری کا حکم دے دیا گیا۔
صوبے میں مزارات پر نصب کیش باکسز سے چوری روکنے کے لیے ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہ
پنجاب کے وزیر اوقاف و مذہبی امور چوہدری شافع حسین نے کہا کہ مزارات پر نصب کیش باکسز کی آمدن مقدس امانت ہوتی ہے، بدقسمتی سے ان کیش باکسز سے چوری ہوتی رہی ہے۔ محکمہ اوقاف کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک کیا جائے گا، یاد رہے داتا دربار انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نائب زیراعظم اسحاق ڈار ہیں

قومی خبریں سے مزید