فضل الرحمان کے نئے میثاقِ جمہوریت کی حمایت، پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد متفق، آئین کی بالادستی، سیاسی آزادیوں اور گورنر راج کے خاتمے کا مطالبہ
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل کا اہم دورہ ۔ قیدیوں کیلئے تیار کی گئی دال رغبت سے کھانے کی ویڈیو وائرل۔
ٹرمپ کی انتخابی مشکلات کا ملبہ کینیڈا پر ڈالنے کی تیاری؟ امریکی سفیر کا بند کمرے کے اجلاس میں انتباہ، مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست پر کینیڈا کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کا خدشہ
اے آئی کے ڈیٹا سینٹرز کے خلاف امریکی عوام میں بڑھتا ردعمل، وسط مدتی انتخابات میں بڑا سیاسی مسئلہ بننے کا امکان
چین میں ٹیسلا سمیت 9 کمپنیوں کی 43 لاکھ گاڑیوں کی ریکارڈ واپسی، ہنگامی دروازہ کھولنے کے نظام پر سوالات
فرانزک رپورٹ نے نشہ آور اشیا کے استعمال کی تصدیق کردی، مگر تھانے میں 2 موجود پولیس کلچر کی موجودگی میں خواتین کی ہلاکت عوام کو اب بھی نہیں ہضم ہورہی
میٹا اور امریکی ریاستوں میں نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے نقصان کے مقدمے پر دورانِ سماعت سمجھوتے کی بات چیت
ٹرمپ کے ’’لیک امریکہ‘‘ کے جواب میں ٹورنٹو کے میئر امیدوار کی نئی تجویز، نیویارک کو ’’صوبہ نیویارک‘‘ بنانے کا طنزیہ مطالبہ
پاکستان میں اسپتالوں میں آتشزدگی کے واقعات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ، 2010 سے اب تک درجنوں جانیں ضائع
فورٹ ایری میں دو نوجوان خواتین کے قتل کا مجرم کرسٹوفر لوکاس عمر قید کا سزاوار، 22 سال بعد پیرول کی درخواست دے سکے گا
پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے لیے دو راستے بیک وقت فعال