کینیڈا کی اہم سرکاری ملازمتوں میں نسلی شناخت کو ترجیح دینے کا انکشاف، 42 فیصد آسامیوں میں گروہی بنیاد پر انتخاب کا امکان
اسپین کے سر سجا عالمی تاج، ارجنٹینا خاموش، اور 10.5 بلین ڈالر کے ورلڈ کپ نے فٹبال کو دنیا کی سب سے بڑی صنعت ثابت کر دیا۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر بیٹے کی پیدائش، 150 سال سے زائد عرصے بعد کسی موجودہ نائب صدر کے ہاں پہلا بچہ
مصنوعی ذہانت پر مبنی نئی کمپنیاں، کم ملازمین اور کم انتظامی عہدوں کے ساتھ کاروبار کا نیا ماڈل پیش کر رہی ہیں
آئس کے سب سے بڑے حراستی مرکز کے اندر کیا ہو رہا ہے؟ ٹیکساس کا کیمپ ایسٹ مونٹانا امریکی امیگریشن پالیسی پر بڑے سوالات اٹھا رہا ہے
واشنگٹن میں عمارتوں پر ڈیجیٹل تصویری نمائش کا نیا رجحان، پورے شہر کو بدلتے مناظر کی اسکرین بنانے کی تیاری
اسٹیبلشمنٹ کی منظور نظر پی پی اور ن لیگ کشمیر میں اقتدار کے لیے گھتم گھتا ، رانا ثنا اللہ بلاول پر چڑھ دوڑے
ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں صدر ٹرمپ کو نظرانداز؟ ارجنٹائن کے کرسٹیان رومیرو کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کشمیر کے لوگ کشمیر کو کراچی نہیں بننے دیں گے بلکہ وہ کشمیر کو لاہور جیسا دیکھنا چاہتے ہیں۔
چین کی سب سے بڑی مصنوعی ذہانت کا امریکہ کو پیغام: ‘ہم آ رہے ہیں’” کا مطلب کسی فوجی یا جنگی دھمکی سے نہیں، بلکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی عالمی دوڑ میں چین کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاسی ہے۔