انڈونیشیا میں نائب صدر کا عہدہ خطرے میں، گیبران کی تعلیمی اہلیت پر آج فیصلہ، حکومت کے مستقبل پر بھی اثرات
ایمنسٹی کا چونکا دینے والا مطالبہ: ICE ختم کیا جائے، امریکی امیگریشن نظام پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات
برازیل میں دائیں بازو کا بڑا اپ سیٹ، فلاویو بولسونارو پہلے مرحلے میں لولا سے آگے، 25 اکتوبر کو فیصلہ کن مقابلہ
بھارت: ووٹ تنازعہ، مودی حکومت لبِ دم،الیکشن کمیشن کے خلاف سڑکوں پر اپوزیشن، طلبہ، سول سوسائٹی اور ’کاکروچ جنتا پارٹی‘
امریکی اور جرمن سائنسدانوں نے طب کا نوبیل انعام جیت لیا، روشنی سے دماغی خلیوں کو کنٹرول کرنے کی تحقیق پر اعزاز
اسپین:ستاسی سالہ ماری کارمن کو اسٹریچر پر گھر سے نکالا گیا، عوام سڑکوں پر آگئے، وزیراعظم نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا
ایف بی آئی ڈائریکٹر کاش پٹیل کی 19 سال کم عمر ساتھی سے منگنی، محبت کی کہانی یا طاقت کے ایوانوں کا نیا تنازع؟
پنجاب خاموش، سندھ میں گرفتاریاں، خیبر پختونخوا میں قافلے: مذاکرات ٹوٹنے کے بعد تحریک انصاف کا لانگ مارچ عملاً ایک صوبے تک محدود؟
مذاکرات کی ناکامی، سڑکوں پر تحریک انصاف کا لانگ مارچ، ہزاروں کارکن قافلوں میں آگے بڑھ رہے،اسلام آباد کے بچاؤ کے لیے 38 ہزار اہلکار، کنٹینرز اور جدید انسدادِ ہنگامہ آلات تیار
کیا پاک فوج کی سمت تبدیل ہو رہی ہے ؟ نئی تقرریاں کیا اشارہ دے رہی ہیں۔ اسٹیٹس کو برقرار رہے گا یا بڑی تبدیلیاں ہوں گی، فیصلہ جلد ہو گا
صہیونیت کو نسل پرستی قرار دینے پر اسرائیل نے برطانوی گرین پارٹی کے سربراہ زیک پولانسکی پر پابندی لگا دی
لاطینی ووٹرز میں ریپبلکن بہت پیچھے رہ گئے،ڈیموکریٹس 24 پوائنٹس آگے، اہم ریپبلکن ریاستوں میں نئی انتخابی تاریخ لکھی جائے گی؟
فلائی دبئی کے پائلٹ کو کاک پٹ تک پہنچنے سے روکنے کے کئی مواقع ضائع، تین ممالک کی سکیورٹی پر سوالات ،ملزم کا چاقو اب کلہاڑی بتایا جارہا ہے