یوکرین کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے ٹرمپ، پیوٹن اور شی جن پنگ کی سہ فریقی ملاقات کا امکان، زیلنسکی کے بغیر مذاکرات پر سوالات
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا امریکی خاتون صحافی پر وحشیانہ تشدد، امریکی سفیر نے حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا
امریکی انتخابات میں ووٹروں کو خوف زدہ کرنے سے روکنے کے لیے مختلف مذاہب کے رہنما میدان میں، 9 ریاستوں میں 1,235 رضاکار تعینات ہوں گے، ایک مسلمان کا بھی گروپ میں شرکت پر غور
انسانی تاریخ کا منفرد خلائی مشن: مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کی تیاری، اب اپنا چاند اکیلا چاند نہیں رہنے والا
امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر کیوں ہوگی؟ بعض حلقوں میں فاتح کا فیصلہ کئی دن بعد ہونے کا امکان
روسی حملوں سے یوکرین کا توانائی کا نظام پھر نشانہ، زیلنسکی کا شکوہ: اتحادی ممالک نے پیشگی اطلاع نہیں دی
مر نہ جاتے تو اور کیا کرتےیونان کے قریب دو کشتیوں کے حادثات، 12 تارکین وطن ہلاک، 22 افراد کو بچا لیا گیا، مزید لاپتہ افراد کی تلاش
گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا میں آٹے کی صورت حال بہتر، پھر سوال اٹھتا ہے کہ عوام کو پہلے ریلیف کیوں نہیں ملا؟
پاکستان میں عوام کے پینے کا پانی یا مصنوعی ذہانت کی پیاس؟ ڈیٹا سینٹرز کی عالمی دوڑ نے انسانی حقوق کا نیا سوال کھڑا کر دیا
معاشی پالیسی کا اصل مقصد مہنگائی کم کرنے کے ساتھ عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا بھی ہے، نوبیل انعام یافتہ ماہرین سے پاکستان کے لیے اہم سبق
ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، لارنس بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کردیا، سلمان خان کو بھی دھمکی
اب دکان میں بھی اے آئی طے کرے گی آپ کتنا پیسہ خرچ کریں گے؟ امریکی صارفین میں نئی ٹیکنالوجی کے خلاف تشویش بڑھ گئی
انتخابی مہم میں ٹرمپ ملک بھر میں بھاگ دوڑ کر رہے ہیں، مگر واشنگٹن کے بحران ریپبلکن پارٹی کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گئے
پاک افغان سرحد کی بندش سے تجارت تباہی کے دہانے پر، ایک سال میں دوطرفہ کاروبار 1.3 ارب ڈالر سے گھٹ کر 358 ملین ڈالر رہ گیا
امریکا کا وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ بڑھانے کا منصوبہ، مارکو روبیو ازبکستان پہنچ گئے، روس اور چین کے مفادات بھی داؤ پر
ٹرمپ انتظامیہ کا عدلیہ سے تصادم شدت اختیار کر گیا، درختوں کی کٹائی روکنے والی جج کو ہی ہٹانے کی درخواست
پاکستان کی امریکا اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارت کاری پر زور، تہران کا دھمکیوں کے آگے جھکنے سے انکار
پاکستان میں سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ماہ میں 1,129 مشتبہ افراد گرفتار، متاثرین کو 10 کروڑ 53 لاکھ روپے واپس
مڈٹرم انتخابات: سٹہ لگانے والی منڈیوں میں ریپبلکنز کے حق میں معمولی تبدیلی، مگر ڈیموکریٹس کی پوزیشن اب بھی مضبوط
اوباما،الہان عمر کے حق میں کھڑے ہو گئے :شہریت ختم کرنے کی دھمکی پر سخت ردعمل، امریکیوں سے کانگریس کی مسلمان رکن کے دفاع کی اپیل
اسرائیل نواز رہنما کا ڈیموکریٹس پر یہود مخالف سیاست دانوں کی مذمت نہ کرنے کا الزام، عبدالسید، الہان عمر، رشیدہ طلیب اور ممدانی بھی تنقید کی زد میں
مسلم برادرہڈ سے لاتعلقی کے سوال پر عبدالسید کا دوٹوک جواب،السید کواُسی صورت حال کا سامنا ہے جسکا کبھی جان ایف کینڈی کو کرنا پڑا تھا ، امریکی سیاست میں وفاداری کی نئی تعریف پر بحث
مغربی کنارے میں فرانسیسی میئر اور یورپی سفارتی وفد پر اسرائیلی آبادکاروں کا حملہ، ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود نیتن یاہو حکومت نے شواہد پر سوال اٹھا دیے
کیلیفورنیا میں ایل جی بی ٹی سے متعلق نفرت انگیز تقریر کے نئے قانون پر مسیحی مذہبی حلقوں کا احتجاج، مذہبی آزادی اور سرکاری نظریے کی ترویج پر بحث
امریکی سینیٹر ایلیسا سلاٹکن پر نوجوان قدامت پسندوں کو نشانہ بنانے کی سازش کا الزام، ٹرمپ کے حامی قانون کے سیاسی استعمال پر نئی بحث
انتخابی مظاہروں کے دوران میٹا نے ’’نو کنگز‘‘ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل کر دیا، سنسرشپ کے خدشات پر مارک زکربرگ کی کمپنی سے وضاحت طلب
ٹیکساس میں ڈیموکریٹس کا نیا سیاسی داؤ، گلوکار بوبی پولیڈو کے ذریعے قدامت پسند لاطینی ووٹروں کو جیتنے کی کوشش