آبنائے ہرمز کھولنے کی ایرانی پیشکش نے جنگ کا رخ موڑنے کا اشارہ دے دیا، نیویارک میں ٹرمپ اور ایرانی صدر کی ممکنہ ملاقات پر دنیا کی نظریں
ستمبر کا معرکہ: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، حکومت کی للکار اور گرفتار بہنوں نے سیاسی درجہ حرارت بڑھا دیا، جماعت اسلامی پھر دوڑ گئی
حوثیوں کے حملوں کے بیچ قاہرہ کی طرف نئی نظریں، نیویارک میں پاکستان اور مصر کی ملاقات نے مکہ دفاعی معاہدے کا اگلا مرحلہ نمایاں کر دیا
ایران بحران کے بیچ پاکستان کی سفارتی دوڑ، فرانس سے بھی محفوظ بحری راستوں اور توانائی کی فراہمی پر بات، پاکستانی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ کی ملاقات
ٹائمز اسکوائر سے اقوام متحدہ تک تحریک انصاف کا انوکھا احتجاج، کارکن غائب مگر پلے کارڈز نے مین ہٹن کو سیاسی پیغام سے بھر دیا، لمحوں میں دنیا کو پتہ چل گیا شہباز شریف ، مریم نواز اور فیلڈ مارشل کون ہیں
مصنوعی ذہانت کی دنیا میں سب سے بڑی جنگ: رفتار یا حفاظت؟ امریکہ چین اور یورپ میں نئے موڑ پر گھمسان کی جنگ
خلیجی تیل کی جنگ نے پاکستان کو سب سے زیادہ کیوں جھنجھوڑ دیا؟ بھارت اور بنگلہ دیش سے کہیں زیادہ مہنگا ڈیزل، محدود ذخائر اور سعودی راستہ بند ہونے کا نیا خطرہ
دنیا کے فیصلوں کی میز پر اقوام متحدہ، مگر اختیار کہاں ہے؟ جنگوں کے بیچ عالمی ادارے کی طاقت، کمزوری اور عوامی اعتماد کا چونکا دینے والا سوال
اونٹاریو میں بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی تعداد میں اچانک اضافہ، آخری وقت میں بڑی تعداد میں نامزدگیاں
کائنات کا سب سے کم عمر سیارہ دریافت، ایک ملین سال سے بھی کم عمر ‘نومولود’ نے سائنس دانوں کو حیران کردیا
مصنوعی ذہانت کی دوڑ یا نئی ٹیکنالوجیکل کولڈ وار؟ ٹرمپ اور شی کے درمیان دنیا کو تباہ کن خطرات سے بچانے پر مذاکرات
وزیراعظم کی آمد سے پہلے نیویارک کی دعوتی سفارت کاری عروج پر، قمر رضا شاہ کو ناشتے کے بعد اسپتال پہنچنا پڑ گیا
شہباز شریف کے دورہ اقوام متحدہ کا شیڈول پردے میں، پاکستانی مندوب کی “گُڈی گڈی میڈیا” سے گڈی گڈی باتیں، روٹی شوٹی کھائ تے مٹی پائ
ٹائمز اسکوائر پر مودی کی بڑی تشہیر، بھارتی حکومت نہیں، امریکی بھارتی تنظیموں نے دی سالگرہ کی مبارک باد
ٹرمپ انتظامیہ کا عالمی فوجداری عدالت کو مالی طور پر مفلوج کرنے کا منصوبہ، ڈالر لین دین پر بھی پابندی کا امکان