فضل الرحمان کے نئے میثاقِ جمہوریت کی حمایت، پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد متفق، آئین کی بالادستی، سیاسی آزادیوں اور گورنر راج کے خاتمے کا مطالبہ
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل کا اہم دورہ ۔ قیدیوں کیلئے تیار کی گئی دال رغبت سے کھانے کی ویڈیو وائرل۔
ٹرمپ کی انتخابی مشکلات کا ملبہ کینیڈا پر ڈالنے کی تیاری؟ امریکی سفیر کا بند کمرے کے اجلاس میں انتباہ، مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست پر کینیڈا کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کا خدشہ
ریپبلکن ارکانِ کانگریس بھی ٹرمپ کی جانب سے وفاقی فنڈز پر کانگریس کا اختیار محدود کرنے کی نئی حکمت عملی سے ناخوش
کارپوریٹ امریکا نے ٹرمپ کو کروڑوں ڈالر دیے، اب کمپنیوں کے سربراہان کو کانگریس کی تحقیقات اور سمن کا خوف
ایف بی آئی نے 8 سال سے چلتا چین سے منسلک وسیع ہیکنگ نیٹ ورک کو ناکارہ بنا دیا، ہیکر قومی سلامتی کے رازوں سمیت پورے نظام کی چھان بین کرتے رہے
کم اجرت دینے والی بڑی امریکی کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہیں آسمان پر، ملازمین کی اجرت میں معمولی اضافہ
کبھی ’’ارب پتیوں کے سیاسی کلب‘‘ کے ناقد تھے، اب کیلیفورنیا کے دولت ٹیکس کی مخالفت کی قیادت کر رہے ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے بین الاقوامی طلبہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی، امن اور سوشل میڈیا پر گفتگو
سونیا گاندھی نے مسودے میں تبدیلیاں اور حذف شدہ حصے ماننے سے انکار کیا، پینگوئن نے یادداشتوں کی اشاعت سے ہاتھ کھینچ لیا
انسٹاگرام رابطے نے دہلی کے میاں بیوی کو مبینہ پاکستانی جاسوسی نیٹ ورک تک پہنچا دیا، پولیس نے گرفتار کر لیا
عمران خان کے بیٹوں کا اسکائی اسپورٹس پر دھماکہ خیز انٹرویو، پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ سے بائیکاٹ کی دھمکی، پی سی بی کا احتجاج، سابق کپتان کی صحت پر سنگین دعوے
چروکی بچوں کی استاد ، پہاڑوں کی بیٹی ڈولی پارٹن جسکی علمی بھوک نے دنیا بھر میں جھولی بھر بھر علم بانٹا
مقامی امریکیوں کے تجربے پر معروف کتابیں لکھنے والے تھامس کنگ کو 8 دہائیوں بعد معلوم ہوا کہ وہ مقامی امریکی تھے ہی نہیں
آئی سی ای نے زیرحراست افراد پر قابو پانے کے لیے 16.7 ملین ڈالر کے 6,000 الیکٹرک شاک دینے والے دستانے خریدنے کا معاہدہ کرلیا