نصیرالدین شاہ کا اعلان: ’’مجھے فخر ہے کہ میں دماغی نکسل ہوں‘‘، جامعہ کے طلبہ کی حمایت میں حکومت پر کڑی تنقید
ناگپور میں کانگریس کی دوسری مسلسل کامیابی، آر ایس ایس کے گڑھ میں بی جے پی کو شکست، ابھیجیت ونجرّی 3,271 ووٹوں سے جیت گئے
کراچی میں ڈالا کلچر کا خوفناک چہرہ، جامعہ کراچی کے پی ایچ ڈی استاد کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد اغوا کیا گیا
عبدال السید نے اے پیک کے کروڑوں ڈالر کے دباؤ کو شکست دی، اب مشی گن سینیٹ کی اصل جنگ ڈالر بمقابلہ عوام بن گئی
ہرمز کے بعد اب سعودی عرب بھی نشانے پر، حوثیوں کی یلغار نے جنگ کا نیا محاذ کھول دیا، پاکستان اور ترکی کا دفاعی معاہدے کا کڑاامتحان شروع
اونٹاریو میں نیا تعلیمی سال، نصاب میں بڑی تبدیلیاں اور 275,000 سے زائد تعلیمی کارکنوں کے معاہدے کا بحران
63 گواہ، موبائل اور سی سی ٹی وی فرانزک کے لیے بھیج دیے گئے، پھر بھی میر رضا قتل کیس میں پولیس کے ہاتھ خالی
گوادر سے خلیج تک نیا راستہ: پاکستان کے پاس بندرگاہ ہے، اب سوال یہ ہے کہ تجارت بھی آئے گی یا صرف وعدے؟
باپ مر گیا، دادا خود بے گھر نکلا، ماں بے سہارا رہی؛ آخر دو بچیوں کو ریاست کا دروازہ کیوں کھٹکھٹانا پڑا؟
جس ملک کے 2.51 کروڑ بچے اسکول سے باہر ہوں، وہاں 30 بلٹ پروف گاڑیوں پر 6.6 ارب روپے کیوں؟ ایک گاڑی کی قیمت 22 کروڑ!
سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کیا جاسکتا، پانی کو سیاسی دباؤ کا ہتھیار بنانے کی کوششوں پر اہم قانونی فیصلہ
ستمبر کو دہلی میں دو متضاد سیاسی منظرنامے، مسلمانوں کی آئینی مہم اور مودی کی سالگرہ کی تقریبات آمنے سامنے
مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے کیوں ہے؟
نیپال، تبت سیلاب: چین پر معلومات چھپانے کا الزام، بیجنگ کا جواب، ’’افواہوں‘‘ کے خلاف کارروائی کا دفاع
پورٹسماؤتھ میں پناہ کے متلاشیوں کی آمد پر دائیں بازو کا ہنگامہ، حکومت نے مظاہرین کے رویے کو غنڈہ گردی قرار دے دیا
جرمنی میں قوم پرستوں کی تاریخی فتح، یورپ کی تمام مرکزی سیاسی قوتوں میں زلزلہ و بھونچال، یورپ کی انتہا پسند جماعتوں میں خوشی کی لہر ، جرمنی کی دیگر ریاستوں کے انتخابات عالمی اہمیت اختیار کر گئے
پی ٹی آئی، کشمیریوں کا خوف ، وزیراعظم کا پاکستانی امریکن کمیونٹی سے ملاقات کے لئیے تقریب کا پروگرام ملتوی