مسلمانوں کےساتھ اب عیسائی پھر نشانے پر؟ ہندوستان میں نفرت کی سیاست، دوہرا معیار، جو ریاست طے کرنے لگے کونسا خدا سچا ہے اسکی قیمت معشیت ادا کرتی ہے
ڈی ای اے نے کینیڈین شہری کو منی لانڈرنگ سازش میں دھکیلا، عدالت نے امریکی کارروائی کو کینیڈا کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دے دیا
مغرب میں امیگریشن کے خلاف طوفان کیوں اٹھ رہا ہے؟ فاصلے، عدم انضمام اور بڑھتی بے چینی نے انتہائی دائیں بازو کو نئی طاقت دے دی
بیرونِ ملک گرین کارڈ کے درخواست گزاروں کے لیے 100,000 ڈالر ضمانت عائد کرنے پر امریکی حکومت غور کر رہی ہے
دارالعلوم کراچی خالصتاً قیاس آرائی پر مبنی کرپٹو کرنسیوں اور حقیقی اثاثوں سے منسلک ڈیجیٹل ٹوکنز کے درمیان واضح شرعی فرق بیان کرے
پاکستان تیس لاکھ نوجوانوں کو ہائ ٹیک ٹرینگ دے رہا ہے،اپنا کے اسی فیصد ڈاکٹروں نے ملک کو کچھ نہیں دیا ، رانا مشہود کا نیویارک میں خطاب
میسی کی قیادت میں ارجنٹینا کا ناقابلِ یقین پلٹ وار، انگلینڈ کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار عالمی اعزاز کے قریب
اسحاق ڈار شنگھائی ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کی افتتاحی تقریب اور معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
اٹلی کی سپریم کورٹ نے پاکستانی نژاد 18 سالہ سمن عباس کے قتل کے مقدمے میں ان کے والدین، چچا اور دو کزنز کی سزاؤں کو برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے
ارجنٹائن کے آخری لمحات کے دو گول نے انگلینڈ کے عالمی کپ کے خواب توڑ دیے، فائنل میں اسپین سے مقابلہ ہوگا
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے حملے کی کوشش کی ۔ پولیس افسر سمیت کم از کم پانچ افراد زخمی
نیویارک میں رانا مشہود کے پاکستان میں ترقی کے دعوے، حلقے میں کربلا مچی ہے،نیویارک میں وزیر کا چہکتا خطاب دیکھ سنکر حلقے کے عوام پھٹ پڑے
مائیکروسافٹ مبینہ طور پر اپنی مارکیٹنگ ٹیم کو اوپن اے آئی اور دیگر حریفوں کے ماڈلز پر تنقید کے لیے تیار کر رہا ہے
ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی نصف سے زیادہ تعداد نے اسرائیلی امداد کم کرنے کے حق میں ووٹ دیا، پارٹی میں اختلافات گہرے ہو گئے
نیویارک ٹائمز نے محکمہ انصاف کے سمن منسوخ کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا، صحافتی آزادی کا بڑا قانونی معرکہ
راک گلوکار کیلب شومو اور ان کی اہلیہ 14 سال بعد طلاق کے لیے عدالت پہنچ گئے، گلوکار نے اپنی جنسی شناخت ظاہر کر دی
یوکرینی حملوں سے روسی آئل ریفائنریاں متاثر، ماسکو نے بھارت سے پٹرول درآمد کرنے کے لیے رابطے شروع کر دیے
ٹورنٹو کی فضائی آلودگی دنیا کے بدترین درجوں میں پہنچ گئی، شدید گرمی اور جنگلاتی آگ کے دھوئیں نے شہریوں کو متاثر کر دیا
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کی آخری کوشش بھی ناکام ، بیرسٹر گوہر نے نئے اور منفرد احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا
بانی کرومبی دوبارہ مسس ساگا کی میئر شپ کی دوڑ میں شامل، سابق میئر اپنی پرانی نشست واپس حاصل کرنے کی کوشش کریں گی
پاکستان میں ساڑھے چھ لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگنے پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا ریڈ الرٹ
ریاستی سطح پر انسانی تاریخ کا عظیم فراڈ جسکے ذریعے عوام سے کھربوں روپے لوٹ لیے گئے اور کوئ بولتا بھی نہیں
سابق رکن پارلیمنٹ راج گریوال اور انکے خاندان کو 137 ملین ڈالر مقدمے کا سامنا ، مقدمے کی سماعت اونٹاریو سپریم کورٹ میں ہوگی
ٹیکساس میں سیلاب، کینیڈادھوئیں کی لپیٹ میں اور مغربی امریکا میں شدید گرمی؛ شمالی امریکا کے موسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
ٹرمپ کی جانب سے امریکی انتخابی نظام میں بڑی تبدیلیاں، ناقدین کا کہنا ہے کہ ادارے کو بتدریج کمزور کیا جا رہا ہے
ڈر تھا جس کا ہوگیا ، یورپی یونین نے نوٹس دیدیا ، جی ایس پی پلس مراعات برقرار رکھنے کے لیے خامیاں دور کرنے پر زور
عقلِ کلُ اسٹیبلشمنٹ نے بلوچستان سے کشمیر، عالیہ سے اعظمی تک جو کامیابیاں سمیٹی ہیں اگر جاری رہیں تو گلشن کا خدا حافظ
کیا وزرا یا حکومت کی تبدیلی سے تنزلی کا عمل رک جائے گا؟ حکومت اور اسٹیک ہولڈر کی انگلیاں گھی اور سر کڑاہی میں
بھارت ، مولانا محمد علی جوہر یونورسٹی بھی منہدم کرنے کا حکم، مسلمُ تہذیب و تمدن کو جڑ سے اکھاڑنے کا فیصلہ