تہران مذاکرات میں پاکستانی وفد کی تریتب نشست، دنیا کی حساس ترین میز پر محسن نقوی کی چالاکیاں عالمی توجہ کا مرکز
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ایران سے مذاکرات، عاصم منیر کا ایک ہفتے میں دوسرا دورہ، مگر امریکی جنگ اور حوثی حملوں کے خاتمے پر اختلافات برقرار
پاکستان امریکی سرمایہ کاری کا منتظر، بھارت کا امبانی گروپ ٹیکساس کی ریفائنری میں 100 ملین ڈالر لگا چکا، روبیو کے دورۂ جام نگر نے توانائی کی عالمی سیاست کا تضاد نمایاں کر دیا
وہ بائیس سالہ طالبہ جو فرانس کے ہنگاموں کا نمایاں چہرہ بن گئی، اب برطانوی نوجوانوں کو انقلاب کے لیے سڑکوں پر دیکھنے کی خواہشمد ہے
آرکنساس جیسی قدامت پسند ریاست میں بھی ڈیموکریٹس کو وسط مدتی انتخابات میں موقع کا شور غلط نظر آنے لگا،سینٹ کی دوڑ میں ریپبلکن 9 پوائنٹ آگے
الاسکا سینیٹ انتخابات پر ٹرمپ انتظامیہ کا مقدمہ خارج کرنے کی ڈیموکریٹس کی درخواست، انتخابی نتائج روکنے کی کوشش پر اعتراض
فرانس میں میکرون حکومت کے خلاف چار لاکھ سے زائد افراد کا احتجاج، پیرس میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، تقریباً ایک ہزار گرفتاریاں
کیلیفورنیا میں غیر شہریوں کو بھیجے گئے تقریباً 20 ہزار ڈاک کے ووٹوں پر تنازع، وفاقی اپیل کورٹ کا ریاستی حکومت سے جواب طلب
مشی گن میں اوباما کی انتخابی مہم، ال سید کی حمایت اور ٹرمپ پر تنقید، تبدیلی کی فضا محسوس ہورہی ہے، سابق صدر کا دعوی
برازیل میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے سے ایک روز پہلے لولا ڈی سلوا کی حمایت میں دس لاکھ سے زائد افراد کا اجتماع، فیصلہ کن مقابلے کی گھڑی آگئی
ایران کی امریکی حکام کو بیرون ملک قتل کرنے کی سازشیں خطرناک مرحلے میں داخل، انٹیلی جنس میمو میں انتباہ
یوکرین میں اسٹارلنک کی سروس بحال، ایلون مسک کا الزام کہ کیف نے روس کے خلاف حملوں میں شرائط کی خلاف ورزی کی
کارنیل یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ پاکستانی نژاد امریکی حارث بھٹی نیویارک سٹی کونسل کے اکلوتے انتخابی حلقے میں ڈیموکریٹ امیدوار کے مدمقابل
بھارتی فضائیہ کے سربراہ کی پاکستانی طرز کے ڈیفنس کمانڈر کی ضرورت پر وضاحت، ملکی سلامتی کی ضروریات کو ترجیح دینے پر زور
حیدرآبادی دم بریانی کی طرح تلک ورما کی بیٹنگ، دباؤ میں اسکے تحمل صبر ضبط نے ایک بار پھر بھارت کو فتح دلا دی
بھارت میں چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کے مطالبے پر یکم نومبر کو اپوزیشن کے بڑے مظاہرے کی تیاری ، دس لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ
برامپٹن میں میئر کے انتخاب کا معرکہ، پیٹرک براؤن کو 11 حریفوں کا چیلنج، ٹیکس، جرائم، ہسپتال اور ٹرانسپورٹ اہم مسائل بن گئے
پاکستان کے سعودی عرب، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا سے دفاعی معاہدے، اسلحے کی مشترکہ تیاری اور 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ہدف
اسرائیل میں عرب جماعتوں کا نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اتحاد، انتخابات میں فیصلہ کن کردار کا امکان
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان لاہور کی عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کے خواہش مند، مودی حکومت سے اجازت ملنے پر شک
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرانے سے انکار کردیا، پیر کو آخری موقع دینے کا حکم
اقوام متحدہ میں ویٹو کا اختیار عالمی تنازعات ختم کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، سلامتی کونسل میں اصلاحات کا مطالبہ
ملٹن میں میئر کے انتخاب کے لیے 10 امیدوار میدان میں، ٹیکس، ٹرانزٹ، مہنگائی اور تیز رفتار ترقی اہم انتخابی موضوعات بن گئے
مسی ساگا کے میئر کے انتخاب میں بونی کرومبی کو برتری، کیرولین پیرش پیچھے رہ گئیں، الوِن ٹیڈجو کی حمایت میں بھی نمایاں اضافہ
ٹورنٹو میئر کے انتخاب میں بریڈ بریڈفورڈ کی مقبولیت میں اضافہ، ارب پتی کی حمایت کے بعد اولیویا چاؤ سے مقابلہ سخت