فضل الرحمان کے نئے میثاقِ جمہوریت کی حمایت، پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد متفق، آئین کی بالادستی، سیاسی آزادیوں اور گورنر راج کے خاتمے کا مطالبہ
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل کا اہم دورہ ۔ قیدیوں کیلئے تیار کی گئی دال رغبت سے کھانے کی ویڈیو وائرل۔
ٹرمپ کی انتخابی مشکلات کا ملبہ کینیڈا پر ڈالنے کی تیاری؟ امریکی سفیر کا بند کمرے کے اجلاس میں انتباہ، مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست پر کینیڈا کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کا خدشہ
انسانی نسل کے خاتمے کے خدشے پر امریکی قانون سازوں کا مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے کے لیے نئے قوانین کا مطالبہ
پال واکر کے بھائی نے آخری فاسٹ اینڈ فیوریئس فلم میں برائن او کونر کی واپسی کے لیے مصنوعی ذہانت کا امکان ظاہر کردیا
سانحہ نائن الیون کے متاثرین کے خاندانوں کا سعودی عرب کے خلاف مبینہ معاونت کے مقدمے میں انصاف میں تاخیر پر احتجاج
نئے نعروں سے نئی حکومت کرنے کا عزم و ارادہ نئے صوبوں سے ’’اسلامی یونٹس‘‘ تک، کیا پاکستان کو نئے نعروں نئے نقشے کے ساتھ حکومت کرنے کی نہیں بلکہ جواب دہ ریاست، مضبوط اداروں اور حقیقی جمہوری احتساب کی ضرورت ہے؟
پشاور میں اجتماعی زیادتی کے 4 زیرحراست ملزمان کا پراسرار قتل، ’’پولیس مقابلوں‘‘ کا بڑھتا رجحان، ماورائے عدالت قتل عام ریاستی پالیسی بن چکی
حوثیوں کی بحیرۂ احمر کی طرف خطرناک پیش قدمی، سعودی عرب پر میزائل حملے، مکہ دفاعی معاہدہ امتحان میں، پاکستان فوج بھیجے گا یا نہیں؟
جان فیٹرمن سیاسی بحران میں، سابق عملے کی شکایات، اسرائیل پالیسی اور ریپبلکنز سے قربت نے 2028 کا راستہ مشکل بنا دیا
رہوڈ آئی لینڈ میں ڈیموکریٹک سوشلسٹ کی بڑی کامیابی، 27 سالہ ڈیوڈ مورالیس نے میئر کا ڈیموکریٹک پرائمری جیت لیا
امریکی جمہوریت کا بھی گھیرا تنگ:ایف سی سی کے دباؤ پر ٹالاریکو کا کِمل شو میں انٹرویو ٹی وی پر نشر نہیں ہوگا
مڈٹرم انتخابات سے قبل ٹرمپ کی سیاسی اسٹیج پر واپسی، ڈیلس میں حامیوں کے درمیان طنز و مزاح ، سیاسی مبالغہ آمیزی کے تاریخی مظاہرے
روسی سائبر جاسوسی سے چینی اے آئی کمپنیوں تک، اینتھروپک نے کلاؤڈ کے مبینہ غلط استعمال کی کئی کارروائیاں ناکام بنا دیں