“بھان متی نے کنبہ جوڑا، کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا” برکس ممالک عالمی سطح پر بڑی آواز کے خواہاں، مگر جنگ پر مبہم امن اپیل تک محدود
ٹرمپ کا ایران کے خلاف ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ کا اعلان، ایران سے کاروبار کرنے والے ممالک کو بھی بھاری معاشی نتائج کی دھمکی
ایران پر امریکی معاشی شکنجہ چین کے لیے چیلنج، ماہرین کے مطابق پابندیاں تہران سے زیادہ واشنگٹن اور بیجنگ کے تعلقات کو متاثر کر سکتی ہیں
ایسٹر آئی لینڈ کی تہذیب خود تباہ نہیں ہوئی، نئی تحقیق نے ’ماحولیاتی خودکشی‘ کی صدیوں پرانی کہانی بدل دی
شہزادہ ہیری اور میگھن کی 6 سال بعد برطانیہ واپسی، بچوں کی تعلیم کے لیے بڑا فیصلہ یا شاہی خاندان سے نئے تعلقات کی کوشش؟
کلاڈ کے اے آئی واٹرمارک نے نئی دوڑ شروع کر دی، صارفین مصنوعی ذہانت سے تیار متن چھپانے کے طریقے تلاش کرنے لگے
دعوت پر بلائے گئے صحافیوں اور فوجی اہلکاروں کو کیلیفورنیا کے اسپیس فورس اڈے پر بندوق کی نوک پر حراست میں لے لیا گیا
ہنٹر بائیڈن کی اچانک میڈیا مہم کے پیچھے کیا ہے، خاموشی توڑ کر ٹرمپ کے حامیوں تک پہنچنے کی حکمت عملی یا اپنی ساکھ کی بحالی؟
فلوریڈا میں ڈیموکریٹک سوشلسٹ اینجی نکسن کیسے چھا گئیں، اربوں کے بجٹ کے باوجود کروڑوں ڈالر کے مخالف امیدوار کو شکست دینے کی کہانی
ٹرمپ انتظامیہ کے وزیر شان ڈفی کا ہارورڈ پر نوجوان لڑکیوں کے ذہن ’خراب‘ کرنے کا الزام، بیٹی کو یونیورسٹی بھیجنے پر تشویش ظاہر کر دی
ایران کی خلیجی ممالک کو امریکا کی مدد سے باز رہنے کی تنبیہ، متحدہ عرب امارات نے تہران سے تجارتی تعلقات ختم کردیئے
نئے دفاعی قانون پر حکومت اور پی ٹی آئی آمنے سامنے، بیرسٹر گوہر بولے: پاکستان اور پاک فوج ہماری ہے، قانون سازی پارلیمان میں لا کر بحث کی جائے
کشمیر بھارت کا حصہ ہے، امریکی سفیر کا بیان پاکستان کے لیے بڑا سفارتی دھچکا، پاک امریکہ سفارتی ہنی موُن ختم ہونے لگا؟
نیٹ احتجاج: سپریم کورٹ کا اعلیٰ اختیاراتی کمیشن قائم، پولیس تشدد اور خواتین سے مبینہ بدسلوکی کی تحقیقات ہوں گی
بھارت اوپن کی تنقید کے بعد دہلی نے صورتِ حال بدل دی، بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں انتظامات کی عالمی سطح پر تعریف
جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے اجلاس میں وجے کے 2 بڑے مطالبات، تمل ناڈو کی سیاست کے اہم مسائل پھر مرکز میں
قومی اسمبلی سے ڈیفنس فورسز ایکٹ منظور، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تینوں افواج کی کمان اور ملازمتوں سے متعلق وسیع اختیارات حاصل
پاکستان کا نیا اور کڑا امتحان : ٹرمپ کی نئی ایران پابندیوں کے بیچ پاکستان کا 1 ارب ڈالر کا ایرانی تیل، اسلام آباد کے لیے معاشی فائدہ یا امریکی دباؤ کا نیا محاذ؟
پاکستان کی نامکمل آزادی: جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ نے ریاستی اداروں، عدلیہ اور نوآبادیاتی ذہنیت پر سوال اٹھا دیے
گوجرانوالہ کی اسٹیل ملز پر 30 روپے فی یونٹ نیا ٹیکس، گھر بنانے والوں کے لیے تعمیراتی لاگت میں لاکھوں روپے کا فوری اضافہ
گوجرانوالہ جیل سپرنٹنڈنٹ 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی مبینہ رشوت کے الزام میں گرفتار، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور