Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ایران نے امریکا کو طنزیہ جواب دیتے ہوئے کیلیفورنیا کو ایرانی علاقہ قرار دیدیا

ایران نے امریکا کو طنزیہ جواب دیتے ہوئے کیلیفورنیا کو ایرانی علاقہ قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیتے ہوئے نقشہ جاری کیا تھا
ٹرمپ کی پوسٹ کے ردِعمل میں بھارتی شہر حیدرآباد میں ایرانی قونصل خانے نے امریکا کا نیا نقشہ جاری کر دیا، جس میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا علاقہ قرار دیا گیا ہے،مائیگریشن پالیسی انسٹیٹیوٹ کے مطابق کیلیفورنیا اور خصوصاً لاس اینجلس میں ایرانی نژاد افراد کی بڑی تعداد مقیم ہے، اس لیے غیر رسمی طور پر ایرانی کمیونٹی اس کو تہرانجلس بھی کہتے ہیں

قومی خبریں سے مزید