یو ایس ایس ابراہم لنکن کے حالات پر تشویش مسترد، ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کو ناکافی قرار دے دیا
جوش کشنر اچانک عالمی توجہ کا مرکز، باب ایگر کے ساتھ 12.5 ارب ڈالر میں لاس اینجلس لیکرز خریدنے کا معاہدہ
مودی کا یومِ آزادی خطاب: نوجوانوں پر توجہ، ’سپت دھارا‘ اصلاحاتی منصوبہ اور ’ماؤ نواز ذہن کے خلاف کارروائی کا اعلان
مودی کا نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان، ایک کروڑ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت اور مفت آن لائن کوچنگ ملے گی
مودی کی یومِ آزادی تقریر: خواب بیچے یا عزم کا اعلان ، نوجوانوں کو اے آئی اور مفت کوچنگ کی پیشکش، مگر جن زی کے اصل سوال اب بھی بے جواب؟
مودی کا 2036 اولمپکس کے لیے بڑا منصوبہ، 5 سے 15 سال کے بچوں میں ملک گیر کھیلوں کا ٹیلنٹ ہنٹ شروع کرنے کا اعلان
مودی کا ’’دماغی نکسل‘‘ عناصر کو خبردار کرنے کا اعلان، کہا تشدد اور انتشار پھیلانے والوں کو الگ کرنا ہوگا
مودی کا توانائی خودکفالت پر زور، جوہری بجلی، نایاب معدنیات اور سمندری تیل و گیس کی تلاش کا بڑا منصوبہ
سنی دیول کی ’’بٹوارہ 1947‘‘ کی باکس آفس پر کمزور شروعات، ’’آواراپن 2‘‘ نے پہلے ہی دن تقریباً 4 گنا زیادہ کمائی
مودی کی 75 منٹ کی مختصر ترین یومِ آزادی تقریر، راہول گاندھی اور کھرگے مسلسل دوسرے سال لال قلعے کی تقریب سے غیر حاضر
یومِ آزادی پر ’اسکول ٹھیک کرو‘ مہم شروع کریں گے، سی جے پی کے رہنما دیپکے کی عوام سے سوال اٹھانے کی اپیل
آزاد کشمیر میں بیرونی فاتح فوج کے سیاسی ونگ کے سربراہ نواز شریف نے حکومت کے قیام کے لیے تمام کشمیری غداروں کو مری طلب کرلیا، کٹھ پتلی وزیر اعظم شہباز شریف کی بھی شرکت
نیویارک پاکستان ڈے پریڈ سے صرف دو روز قبل عدالت میں دونوں دھڑے طلب، متنازع انتخابات نے پریڈ کے مستقبل پر سوال اٹھا دیے