نصیرالدین شاہ کا اعلان: ’’مجھے فخر ہے کہ میں دماغی نکسل ہوں‘‘، جامعہ کے طلبہ کی حمایت میں حکومت پر کڑی تنقید
ناگپور میں کانگریس کی دوسری مسلسل کامیابی، آر ایس ایس کے گڑھ میں بی جے پی کو شکست، ابھیجیت ونجرّی 3,271 ووٹوں سے جیت گئے
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی: اردن میں امریکی اڈے پر حملے کے جواب میں کارروائی کی، ایران نے جواب دیا تو مزید بڑے حملے ہوں گے
عمران خان سے فیلڈ مارشل کی ڈیل ، حسان نیازی اور احمد فرہاد رہا ، آصف غفور کے وزیراعظم بننے کی افواہیں ، ن لیگ پہلے عوام میں اب اسٹیبلشمنٹ سے بھی فارغ، عالمی اسٹیبلشمنٹ کو خان کی ضرورت پڑگئی ؟
اقوام متحدہ میں ایران کے جوہری پروگرام پر متنازع ووٹنگ، روس اور چین کی مخالفت کے باعث سلامتی کونسل میں نئی کشیدگی کا امکان
ترقی پسند ایڈ مارکی نے میساچوسٹس میں سینیٹ کے ڈیموکریٹک پرائمری مقابلے میں سیٹھ مولٹن کو آسانی سے شکست دے دی
امریکی ایوانِ نمائندگان نے خواتین عملے کو ہراساں کرنے اور نامناسب رویے پر ریپبلکن رکن چک ایڈورڈز کی سرزنش کر دی
بچوں کی ویکسین پر والدین کا اختلاف تحویل کی جنگ بن گیا، بیماری کے بعد امریکی ’’میگا‘‘ تحریک کے نظریات بھی عدالت تک پہنچ گئے
فنکار مارک رَفالو کی حمایت ایک سو اسی یہودی سامنے آگئے، پیراماؤنٹ کے یہود مخالف ہونے کے الزام کو مسترد کر دیا
ٹیسلا کا آٹو پائلٹ پھر سوالوں کی زد میں، ہائی وے پر رکی گاڑی میں ڈرائیور ہلاک، وفاقی ریکارڈ میں آٹو پائلٹ سے منسلک سیکڑوں حادثات اور درجنوں اموات
ٹسلا یا اُس جیسی نام نہاد خود کار نظام سے لدی گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو ہر وقت متحرک رہنے کا عذاب سہنا کتنا مہنگا پڑسکتا ہے
عبدالسید کا جے ڈی وینس کو جواب، ’’برائی‘‘ کے الزام پر جوابی وار ، صحت اور سستی خوراک سے محرومی کو اصل برائی قرار دے دیا
اگر ڈیموکریٹس دونوں ایوان جیت گئے تو کیا ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی واپس لی جا سکتی ہے؟ قانون کیا کہتا ہے اور آئی سی ای کا مستقبل کیا ہوگا؟
امریکہ میں کالج کی سالانہ لاگت 100,000 ڈالر سے تجاوز کر گئی، مگر زیادہ تر خاندان اتنی رقم ادا نہیں کرتے
ہارورڈ میں تنوع کی حامی تھیں، اب ٹرمپ کی حمایت یافتہ نیویارک اٹارنی جنرل امیدوار سریتا کوماتریڈی کا سیاسی سفر سوالوں کی زد میں
دن میں کتنی بار پیشاب آنا معمول ہے؟ عمر کے ساتھ بدل جاتی ہے جسم کی یہ ضرورت، عمر بڑھے تو پیشاب کی موٹی دھار بھی پتلی ہونے لگتی ہے
پاکستان نے 5 اور 10 سالہ یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کردیا، عالمی قرض مارکیٹ میں واپسی کے بعد مذید 2 ارب ڈالر تک قرض لینے کی تیاری
نیا معاشی رولا : سینیٹ کمیٹی کا آئی ایم ایف سے معاہدہ دوبارہ طے کرنے کا مطالبہ، 2035 تک صنعتی مراعات ختم کرنے پر حکومت کو خبردار کردیا
پنجاب میں خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا 80 فیصد ملزمان متاثرین کے قریبی لوگ ہیں، آئی جی پنجاب
نئی صوبائی اکائیاں سیاسی اعلانات سے نہیں آئینی عمل سے بنیں گی، ہاکی ٹیم نہیں جب چاہا نئی بنالی ، پارلیمنٹ میں آکر بات کریں ، پیپلز پارٹی
عمران خان کی بہنوں کو ایک بار پھر اڈیالہ جیل میں ملاقات سے روک دیا گیا،جیل انتظامیہ نے “ رکھیل” عدالتوں کی اوقات پھر بتادی
ڈیرہ غازی خان میں ایک اور پولیس مقابلہ، 2 مشتبہ ڈاکو ہلاک، مگر پنجاب میں ’’مقابلہ یا عدالت سے باہر فیصلہ‘‘ کا سوال پھر اٹھ کھڑا ہوا
پنجاب اسمبلی کا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کا مطالبہ، عمر کی تصدیق لازمی بنانے کی قرارداد متفقہ منظور
پاکستان میں 15 نئے صوبے بنائیں یا 160 بااختیار ضلعی حکومتیں قائم کریں، احسن اقبال نے بھی موجودہ نظام کو ناکام قرار دے دیا
ٹائمز اسکوائر میں دن دہاڑے چاقو سے حملہ، بینک آف امریکہ کی 32 سالہ نائب صدر ہلاک، پولیس نے حملہ آور کو گولی مار دی
ڈگری کی گرمی، مہنگی بجلی اور طویل لوڈشیڈنگ، پاکستان کا توانائی بحران اب صرف بجلی کا نہیں، زندگی کا بحران بن چکا ہے
کئی ہفتوں کی خاموشی کے بعد امریکہ اور ایران پھر آمنے سامنے، حملوں کا نیا سلسلہ جنگ کو وسیع تر تصادم کی طرف لے جانے لگا
لندن میں شریف زرداری رابطوں کی بازگشت، عمران خان سے مبینہ ڈیل کی افواہوں نے پاکستانی سیاست میں کھلبلی مچا دی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سپرنٹنڈنٹ کے بنگلے منتقلی، اعلیٰ سرکاری حکم اور اہم پیش رفت کے دعوے