مودی کو ’’وزیراعظم امبانی‘‘ کہہ کر ایلون مسک کا طنز، بھارت میں انٹرنیٹ کی اجارہ داری پر کھلا وار، اسٹارلنک تنازع امبانی بمقابلہ مسک کی لڑائی بن گیا؟
تحریک آزادی کی تاریخ دہرانے کا الزام، نیہا بورا کا اعلان: گرفتاریاں بھی 10 اکتوبر کے احتجاج کو نہیں روک سکتیں
مشی گن میں سینیٹ کے امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ ذاتی حملوں کی نذر، ٹرمپ اور غیر ملکی اثرورسوخ پر تلخ جملوں کا تبادلہ
مودی کو ’’وزیراعظم امبانی‘‘ کہہ کر ایلون مسک کا طنز، بھارت میں انٹرنیٹ کی اجارہ داری پر کھلا وار، اسٹارلنک تنازع امبانی بمقابلہ مسک کی لڑائی بن گیا؟
تحریک آزادی کی تاریخ دہرانے کا الزام، نیہا بورا کا اعلان: گرفتاریاں بھی 10 اکتوبر کے احتجاج کو نہیں روک سکتیں
مشی گن میں سینیٹ کے امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ ذاتی حملوں کی نذر، ٹرمپ اور غیر ملکی اثرورسوخ پر تلخ جملوں کا تبادلہ
میاں خاندان ،خوشامد جنکے یہاں ہاتھ پیر بندھے لیٹی ہے، ٹرمپ کو نوبل دلوانے کو ترلے، سمجھ رہے، دنیا میں ہر ادارہ پاک فوج ہے کہ بس کھڑے سے گر پڑو
میڈانِ چائنا ٹیپو سلطان، امین گنڈا پور کا سہیل آفریدی کو خطاب، قصہ اُس تصدیق شدہ آڈیو لیک کا جس میں ایک ایک کرکے سب گول مال نکلے
ناروے کی شہزادی اور ان کے شمن شوہر کا سابق دوستوں کے خلاف 8 کروڑ ڈالر کا مقدمہ، خاندان کے افراد بھی نامزد
ٹرمپ کا بینکوں کے خلاف بڑا قدم، کریڈٹ کارڈ کے اس قانون کی حمایت جس سے اربوں ڈالر کی آمدنی خطرے میں پڑ سکتی ہے
جارجیا میں ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار کو انتخابی سروے میں دھچکا، ڈیموکریٹ جون اوسوف کو 8 پوائنٹس کی برتری، مباحثے میں نسل پرستی اور مہنگائی پر سخت ٹکراؤ
ٹرمپ کا صومالی نژاد امریکیوں اور مسلمانوں کے خلاف نیا حملہ، مینیسوٹا میں وفاقی مداخلت کا مطالبہ، مسلم سینیٹ امیدوار کو بھی نشانہ بنا دیا
امریکی سفارت خانے کی اسرائیل پر تنقیدی رپورٹیں روکنے کا الزام، ہکابی کے قریبی مشیر پر سفارتی معلومات کا رخ بدلنے کا دعویٰ
امریکی سینیٹ کی 35 نشستوں میں 13 پر ڈیموکریٹس اور 15 پر ریپبلکنز کی پوزیشن مضبوط، 7 کانٹے کے مقابلوں میں سروے 6 پر ڈیموکریٹس آگے
کراچی سے یورپ کی بڑی بندرگاہوں تک براہ راست بحری سروس بحال، پاکستانی برآمد کنندگان کو ریلیف ملنے کی امید
اسپین میں 87 سالہ خاتون کی بے دخلی اور موت پر 20 ہزار افراد سڑکوں پر نکل آئے، رہائشی بحران سیاسی بحران بن گیا
غزہ کے بچوں کی کلاسوں میں مصنوعی ذہانت سے نگرانی کا امریکی منصوبہ، نفرت انگیز گفتگو کی نشاندہی پر تنازع
امریکی نیشنل فٹبال لیگ کی 192 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کامیاب، نوعمر لڑکیوں میں فلیگ فٹ بال کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ
آبنائے ہرمز میں ایرانی حملوں کی نئی لہر، ٹرمپ کے انتخابی وعدوں پر سوال، تیل پھر 105 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
نیویارک میں آئی سی ای اہلکار کی فائرنگ، ڈومینیکن شہری زخمی، گاڑی میں پانچ سالہ بچہ بھی موجود تھا، ممدانی کا ٹرمپ سے کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
اسٹارلنک تنازع، امبانی کی ٹیلی کام سلطنت اور مودی حکومت: امریکی دباؤ کے پیچھے کاروباری جنگ یا محض اتفاق؟