لانگ مارچ روکنے کے بدلے بڑا سیاسی پیکیج؟ حکومت اور پی ٹی آئی میں معاہدے کا ڈرافٹ تیار، عمران خان سے ملاقات اور آئندہ سیاسی سیٹ اپ پر بھی سوالات
اسرائیل جانے والی فلائی دبئی پرواز کے شریک عمانی پائلٹ کو عمان نے شدت پسندانہ خیالات پر پرواز سے روکا تھا
کور کمانڈرز کانفرنس کے فوراً بعد فوج میں ترقی و تبادلوں کی اطلاعات ، 10 میجر جنرلز کی تھری اسٹار پر ترقی ، واجد عزیز بھی تھری اسٹار جنرل ، ڈرٹی ہیری نظر انداز
ہزار ٹن چاول یا 15.7 ٹریلین ڈالر کی دنیا: پاکستان کی معیشت کس راستے پر ہے؟وزیراعظم خواب دیکھ رہے یا دکھا رہے ؟
جدید ریاست کی منفرد تاریخی مثال : اسلام آباد میں کنٹینر ریاست،پولیس اور گڈز ٹرانسپورٹرز کی شراکت داری پر جمہوری ریاست پر خوفناک سوال کھڑے کردئیے
مذاکرات کی میز پر حکومت، سڑکوں پر لانگ مارچ اور جی ایچ کیو کا انتباہ: ’9 مئی دوبارہ ہوا تو فیصلہ کن کارروائی ہوگی‘
ایک فیصلے کے بعد عدالت میں پولیس افسر پر مکوں کی بارش، پانچ اہلکار گرفتار: پنجاب کے ’جعلی مقابلوں‘ پر پہلی بڑی گرفت
عمران خان سے ایک ملاقات نے حکومت اور لانگ مارچ کے درمیان آخری دروازہ کھول دیا، مذاکرات میں اصل شرط کیا ہے؟
بھارت میں ووٹر فہرستوں پر طوفان: جنتر منتر جانے والے 500 سے زائد گرفتار، ’کاکروچ‘ تحریک نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی پر مسیحی طلبہ تنظیموں کے خلاف امتیازی پالیسی کا الزام، مسلم گروپس کو استثنا دینے کا دعویٰ
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے سینئر عہدیدار کا غزہ پر اسرائیلی پالیسیوں پر تنقید کے بعد ملازمت ختم ہونے کا دعویٰ
جنگ سے اجڑا خرطوم: 27 لاکھ افراد واپس آئے، مگر بجلی، پانی اور روزگار ناپید، شہر سوکھے جنگل میں تبدیل ہوچکا تھا
تیس سال جیل، پھر بھی پھانسی کیوں؟ کرسٹا پائیک کیس نے ریاستی انصاف کا ایک بنیادی سوال اٹھا دیا، کیا ناکام پھانسی کے بعد فیصلے میں کوئ تبدیلی آئے گی ، قانونی ماہرین تقسیم ہوگئے
اسکاربرو رکن پارلیمنٹ سلمہ ذاہد کے گھر کے باہر مبینہ آتشزدگی میں گرفتار شخص ایجیکس میں گھر جلانے کے الزام میں بھی گرفتار
12 یہودی اساتذہ نے اونٹاریو کے 4 اسکول بورڈز اور 2 ٹیچر یونینز کے خلاف انسانی حقوق کی شکایات دائر کر دیں
کارنی حکومت کا کینیڈا کے پہلے قومی اہمیت کے منصوبے کا اعلان، البرٹا سے برٹش کولمبیا تک نئی تیل پائپ لائن تعمیر ہوگی