کراچی میں سماجی کارکن پر تیزاب سے حملہ، عدالت میں گواہی دینے کی پاداش میں نشانہ بنانے کا الزام، ملزم گرفتار
ترکی نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کرلی، حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا
چین، جاپان اور دیگر امریکی تجارتی شراکت داروں کا ٹرمپ کے نئے محصولات منصوبے پر سخت ردعمل، تجارتی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا
سندھ کی تقسیم کے خلاف نعرے لگانے والوں کا ماضی کیا ہے؟ حیدر عباس رضوی نے ون یونٹ، بھٹو کی آئینی ترمیم اور شہری آبادی کی نمائندگی کے ساتھ موجود جمہوری نظام پر نئے سوالات کھڑے کردئیے
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کا عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ، پاکستان میں سیاسی کشیدگی کم کرنے پر زور
بارکھان میں تین افراد کے قتل کا مقدمہ سردار عبدالرحمن کھیتران کے خلاف درج، قبائلی سردار کا ماضی بھی سنگین الزامات کی زد میں
غزل اس نے چھیڑی، مجھے ساز دینا: وینا ملک کا آنسوؤں میں ڈوبا احتجاج، جسم نہیں کردار اور صلاحیت انسان کی پہچان ہیں
شیخ حسینہ کی دسمبر میں بنگلا دیش واپسی کی تیاری، عوامی لیگ کی کال پر ملک گیر احتجاج، 12 سے زائد اضلاع میں تشدد، حکومت کے لیے نیا سیاسی امتحان
ٹرمپ کا اسٹیفن ملر کو 2028 کے صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے لانے کا مذاق، جے ڈی وینس اور مارکو روبیو کے ردعمل کی ویڈیو وائرل
بلائنڈ ایشیا کپ فائنل تنازعہ: بھارتی کپتان درگا راؤ کا پاکستان پر ناانصافی کا الزام، بغیر ایک گیند کھیلے بھارت رن ریٹ پر رنر اپ قرار
ریاضی کا ڈیڑھ صدی پرانا معمہ حل ہونے کا دعویٰ، کلاڈ اے آئی کی مدد سے ریمن مفروضے کا ممکنہ ثبوت سامنے آگیا
سونیا گاندھی غیر ملکی شہری ہونے کے باوجود ماروتی کی ڈائریکٹر اور شیئر ہولڈر بنیں، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا بڑا الزام
الٹی پڑ گئیں سب حلقہ بندیاں، کچھ نہ نئی حد بندیوں نے کام کیاٹیکساس: لاطینی ووٹروں کوڈیموکریٹس کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی کوشش ناکام ، ہنری کیولر نے 36 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کر لی
ریپبلکنز نے تین دہائیوں میں ٹیکساس کی عدالتوں کو اپنی سیاسی سوچ کے مطابق ڈھالا، ایک انتخابی کامیابی نے نقشہ بدل دیا،ریاستی سپریم کورٹ کے مولوی چیف جسٹس کو ہم جنس پرسٹ جج تبدیل کرے گی
ہائے ہائے تیری یہ مجبوریایلون مسک کی ٹیکساس کی نومنتخب ڈیموکریٹک گورنر پر مثبت رائے، ریپبلکن امیدوار کی انتخابی مہم کے لیے 50 لاکھ ڈالر دیے تھے
امریکی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ صرف 31 سیکنڈ میں پیش آیا، مگر تباہی کی بنیاد کئی ہفتے پہلے طیارے کی مرمت کے دوران رکھ دی گئی تھی
ٹینیسی کے بعد ٹیکساس میں بھی انجکشن سے پھانسی میں مشکلات، قیدی ایک گھنٹے سے زائد اذیت میں مبتلا رہا، مہلک انجکشن روکنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا
ٹرمپ کا دعویٰ، ایران جنگ بندی کے خاتمے کے لیے معاہدہ چاہتا ہے لیکن امریکی شرائط قبول کرنے پر تیار نہیں، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دیں گے
ہاؤس ہیگسیتھ نے خفیہ حکم نامے کے ذریعے امریکہ اور کینیڈا کے دفاعی تعلقات محدود کردیے، ٹرمپ انتظامیہ اور اوٹاوا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
ڈیموکریٹک سینیٹرز کا مالیاتی نگرانی کا ادارہ بحال کرنے کا عزم، ٹرمپ انتظامیہ پر طاقتور کاروباری مفادات کو تحفظ دینے کا الزام
ٹرمپ انتظامیہ کے قومی سائبر سکیورٹی ڈائریکٹر مستعفی، ٹیکنالوجی نظام میں مسلسل خرابیوں کے بعد کرسٹن ڈیوس قائم مقام سربراہ مقرر
ٹرمپ انتظامیہ کے قومی سائبر سکیورٹی ڈائریکٹر مستعفی، ٹیکنالوجی نظام میں مسلسل خرابیوں کے بعد کرسٹن ڈیوس قائم مقام سربراہ مقرر
مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد سینیٹر جوش ہولی کا 2028ء کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا امکان، سابقہ مؤقف سے یوٹرن
مڈٹرم انتخابات میں شکست کے بعد ریپبلکن ارکان کانگریس ٹرمپ سے دور ہونے لگے، رکن کانگریس ریان زنکے کا اعتراف
عراق میں ایران نواز مسلح ملیشیا کے مضبوط گڑھ میں سرکاری سکیورٹی فورسز تعینات، تیل اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی
ٹرمپ کے سائبر سکیورٹی نامزد امیدوار کی منظوری روک دی، 6 جنوری کے کیپیٹل حملے کو تسلیم کرنے سے انکار پر ریپبلکن سینیٹر کا اعتراض
چین کو اینویڈیا کے اے آئی چپس کی غیر قانونی ترسیل پر سینیٹر ٹام کاٹن کا الزام، کامرس سیکریٹری کو ایک سال سے خبردار کرتا رہا
’’ہم مرنا نہیں چاہتے‘‘، کھربوں ڈالر کی مالیت پر پہنچنے والی اے آئی کمپنی کے خلاف احتجاج، انسانی بقا کو خطرہ قرار
نکھل گپتا کو سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر 19 سال 7 ماہ قید، مقدمے میں اجیت گوول اور را ایجنٹ عدالت کو مطلوب، پنت کے ملزم کو سزا سے امریکہ بھارت تعلقات کا نیا موڑ
قاتل روبوٹس پر عالمی معاہدہ کھٹائی میں، امریکا اور روس انسانی نگرانی کے بغیر ہتھیاروں پر پابندی کے مخالف
2030 تک ہر بچے کو پری پرائمری تعلیم دینے کے لیے سالانہ 35 ارب ڈالر درکار ہوں گے، لاکھوں بچے بنیادی تعلیمی سہولت سے محروم
حدیدہ پر سعودی اتحادیوں کے حملے کے بعد حوثیوں کا جوابی وار، سعودی بندرگاہوں، بجلی گھر اور فضائی حدود کو نشانہ بنانے کی دھمکی
یوکرین جنگ کے امن مذاکرات میں یورپ کو مکمل اختیار دینے کا مطالبہ، فرانس کا ماسکو جانے پر مشروط آمادگی کا اعلان
برلنگٹن میں گھر کی آتشزدگی نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی جان لے لی، ماں بھی دم توڑ گئی، 5 سالہ بچہ اسپتال میں زیر علاج
ٹرمپ کے مشیر کی کینیڈا کو دھمکی آمیز زبان، کارنی حکومت پر بددیانتی اور تکبر کے الزامات، تجارتی مذاکرات میں کشیدگی بڑھ گئی
وزیراعظم مارک کارنی اور ان کے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے کیلگری کے ایک نوجوان نے جرم کا اعتراف کر لیا