اے آئی پر عالمی اتفاقِ رائے بن چکا، اب ’تیزی سے آگے بڑھو اور چیزیں توڑ دو‘ کا دور ختم ہونا چاہیے: صادق خان
دھشتگردی عدالت :سہیل آفریدی ، اسد قیصر جیند اکبر سمیت 24 پی ٹی آئی ارکان کے پاسپورٹ بلاک کر دیے، سنگین احتجاجی مقدمات میں عدم حاضری اور ممکنہ فرار کا خدشہ بنیادی وجہ
کینیڈا کی اہم سرکاری ملازمتوں میں نسلی شناخت کو ترجیح دینے کا انکشاف، 42 فیصد آسامیوں میں گروہی بنیاد پر انتخاب کا امکان
اسرائیل نے عالمی مخالفت کے باوجود مغربی کنارے کے متنازع آبادکاری منصوبے پر عملی پیش رفت شروع کر دی، آباد کاری فلسطینی ریاست کے قیام کو ناممکن بنادے گی ؟
عمران خان کو لیکر نئی لڑائ، طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل واپس، سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کے طریقۂ کار پر حکومت کھیل گئی ؟
آپریشن سندور کی دستاویزی فلم، دو جھوٹوں کو کٹہرے میں لے آئ ، دو طرفہ چھپے تضادات عالمی سطح پر نئی بحث کا باعث بن سکتے ہیں
مستونگ کے کھڈکوچہ میں باغ کے اندر دھماکا، 6 مزدور جاں بحق، 3 زخمی، نوعیت اور ذمہ داروں کا تعین نہ ہو سکا
عدالتی حکم کے بعد 23 اگست کی پاکستان ڈے پریڈ کا راستہ صاف،کمیٹی کی اندرونی تقسیم اور کم ہوتی عوامی دلچسپی اپنی جگہ برقرار ، رہی سہی کسر بارش پوری کرے گی
طویل ترین تعیناتی کے بعد امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کی جگہ جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
ٹرمپ انتظامیہ نے میکسیکو کے شہریوں کو تیسرے ممالک منتقل کرنا شروع کر دیا، 2300 سے زائد گوئٹے مالا پہنچ گئے
اوپن اے آئی نے نوعمر صارفین کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن متعارف کرا دیا، ماہرین کے حفاظتی اقدامات پر تحفظات
بھارت میں عالمی حدت کا حیران کن تضاد، گرمی بڑھنے کے باوجود بعض علاقوں میں درجہ حرارت کیوں کم ہو رہا ہے؟