متحدہ عرب امارات کو 2027 میں 8 فیصد اقتصادی ترقی کی امید، عالمی مالیاتی فنڈ نے کساد بازاری کا خدشہ مسترد کردیا
26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم نے اعلیٰ عدلیہ کو دو حصوں میں تقسیم کرکے عدالتی تصادم پیدا کردیا، سابق جج جسٹس محسن اختر کیانی کا پارلیمنٹ سے مداخلت کا مطالبہ
صحافی شاہد میتلا کو کوئٹہ کی عدالت سے ضمانت مل گئی، سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی شکایت پر سائبر کرائم مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا
فیلڈ مارشل اب پہلے جیسے نہیں رہے، فوج اپنی سمت تبدیل کررہی ہے، کور کمانڈر پشاور کا حلفیہ بیان نہیں اعلان تھا ؟
یورو اسٹار کی اچانک ہڑتال، لندن، پیرس اور برسلز کے درمیان ٹرین رابطے متاثر، یورپ کے اہم ترین بین الاقوامی سفری نیٹ ورک میں بحران، تنخواہوں کا تنازع پورے نظام کے لیے بڑا امتحان بن گیا
اسپیس ایکس کو خلا میں 10 لاکھ ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کی منظوری، امریکی حکومت کا اے آئی ٹیکنالوجی میں برتری کا نیا منصوبہ
معاشرے میں بڑھتا تشدد، قصور میں بیٹی کے ہاتھوں پورے خاندان کا قتل، پاکستان میں امن و امان کا بحران اب گھروں کی چار دیواری تک پہنچ گیا
جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری خوشاب میں گرفتار، فضل الرحمن کی قیادت میں صوبائی حقوق، گورنر راج، ایمرجنسی اور معدنی وسائل کے خلاف مزاحمت جاری، سیکیورٹی واپس لینے اور سیاسی قیادت کو دباؤ میں لانے کی کوششیں تیز
سندھ میں صوبائ و بلدیاتی حکومت اور عدالتی بدعنوانی کا نیا شاخسانہکراچی میں عمارت گرنے کا واقعہ: غیر قانونی تعمیر، منظور شدہ نقشے سے کئی گنا زیادہ منزلیں، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی، مزید افراد کی تلاش جاری
بنگالی جمہوریت پسند ہیں، اکتہر میں بھی جمہوریت مانگی تھی جو نہیں ملی ، بھارت نے بنگلہ دیش کی مدد نہیں پاکستان کمزور کیا تھا، بنگلہ دیش کے اسپیکر کا پاکستان میں بیان
بلاول بھٹو کی فضل الرحمٰن سے یکجہتی، کیا پیپلز پارٹی حکومت سے فاصلہ بڑھا کر گرینڈ اپوزیشن کی طرف بڑھ رہی ہے؟
پاکستان کا اقوام متحدہ میں مطالبہ، ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ انسانوں کے ہاتھ میں رہے، مصنوعی ذہانت کو ایٹمی نظاموں پر حملے سے روکا جائے
مصر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی تیسری نسل بھی بے وطن زندگی گزارنے پر مجبور، 1948 کی نقل مکانی کا زخم آج تک تازہ
برف پوش پہاڑوں، سرد ہواؤں اور دریائے نیلم کے شور میں ایک باپ اپنے بچوں سے ملنے نکلا، مگر سرحدوں نے اسے ہمیشہ کے لیے خاموش کردیا
یورپ میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعتوں کی اقتدار پر نظریں، آئندہ 12 ماہ میں نصف سے زیادہ یورپی ووٹر انتخابات میں حصہ لیں گے، فرانس، اسپین اور پولینڈ میں سیاسی نقشہ بدلنے کا امکان
ٹیکساس میں ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کے بعد نوجوان رہنماؤں کا اپنی قیادت کو پیغام، ’’بچگانہ سیاست چھوڑو، اب بالغوں کی طرح سوچنے اور آگے بڑھنے کا وقت ہے‘‘
میٹا میں انسانی مواد کے نگرانوں کی جگہ مصنوعی ذہانت لانے پر اندرونی ملازمین کا احتجاج، فیس بک اور انسٹاگرام پر سیاسی سنسرشپ اور غلط فیصلوں کے خدشات بڑھ گئے، اردو، عربی خصوصی نشانہ بنیں گی
ٹرمپ اور نومنتخب سینیٹر عبدالعزیز السید کے درمیان میڈیکیئر فار آل پر مذاکرات کا امکان، صدر نے ملاقات کا اعلان کردیا، امریکی صحت کے نظام میں بڑی تبدیلی پر بات چیت ہوگی
خدا کی تلاش:مصنوعی ذہانت کہاں تک پہنچ گئی؟ کمپیوٹر نے وجودِ باری تعالیٰ کے فلسفیانہ دلائل کا تجزیہ شروع کردیا، آکسفورڈ میں تحقیقی منصوبہ، مگر کیا مشین خدا کے وجود کو ثابت یا رد کرسکتی ہے؟
مصنوعی ذہانت انسان کو 1400 سال تک زندہ رکھ سکتی ہے، آکسفورڈ کے سابق پروفیسر کا حیران کن دعویٰ، مگر عالمی سائنس دانوں میں اختلاف، کیا بڑھاپے اور موت کو شکست دینا واقعی ممکن ہے؟
مجرموں کا پیچھا کرنا ہی اسکا اوڑھنا بچھونا بن چکا تھا ، یوں وہ ریٹائرڈ ہو کر بھی ریٹائرڈ نہ ہوسکی، ایک ایف بی آئ کی ایجنٹ کی حیران کنُ کہانی
پینٹاگون کا کینیڈا کو شمالی امریکا کے دفاع میں قابلِ اعتماد شراکت دار قرار دینے سے گریز، دونوں ملکوں میں کشیدگی بڑھ گئی
امریکا میں اے آئی ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر سے بجلی اور قدرتی گیس کی طلب میں بڑے اضافے کا امکان، گولڈمین سیکس کی پیش گوئی
امریکہ میں 2 کروڑ سے زائد صارفین کی نجی چیٹس نیلام ہونے کا خدشہ، 21 لاکھ بچوں کا ڈیٹا بھی فروخت میں شامل، نیویارک سمیت 42 ریاستوں کے اٹارنی جنرل عدالت پہنچ گئے
چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے امریکی عدالت میں تجارتی راز چرانے اور بینکوں کو دھوکا دینے کی سازش میں مجرم قرار، اربوں ڈالر جرمانے کا سامنا، منظم جرائم کا سنگین الزام مسترد
ٹرمپ نے نیویارک کے سابق میئر روڈی جولیانی کو صدارتی تمغۂ آزادی دے دیا، 9/11 کے بعد ’’امریکہ کے میئر‘‘ کا خطاب پانے والے رہنما کی متنازعہ سیاسی زندگی پھر موضوعِ بحث
ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبہ ملازمین کی ہڑتال، 53 نومنتخب ڈیموکریٹ ارکانِ ایوانِ نمائندگان کا تقریب میں شرکت سے بائیکاٹ کا اعلان
چین کا شین ژو 24 خلائی مشن، دو چینی اور ایک پاکستانی خلا باز کو لے کر روانہ، پاکستان کا پہلا غیر ملکی خلا باز چینی خلائی اسٹیشن پہنچنے کی تیاری میں
امریکا میں 20 ماہ کی قانونی جنگ کے بعد کلمار ابریگو گارسیا رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے پر رضامند، اسپین روانگی متوقع