، قومی حکومت بنتے ہی بنانے والے غیر ضروری بنا دیئے جائیں گے، جنوری سے مارچ تک “ امت” پہ کڑا وقت آئے گا، گندم پھر امپورٹ ہوگی، آی ایس آئ چیف بے وجہ بدنام ہے؟ ہاتھ کسی کے کچھ نہیں لگنے والا کہ “انہِوں نے تو انُہوں نے “سب نے ملکر قوم کے ساتھ ہاتھ کیا ہے ، سنئیے آفاق فاروقی سے اس ہجوم کا قصہ جسے قوم بنانے کا خواب دکھا کر ٹکِا کے تو دبا کے لوٹا جارہا ہے، زیر نگاہ ویلاگ https://youtu.be/hhCZCd0-xWA?is=UACq9G1Ublv5fGnK






