مسلمانوں کےساتھ اب عیسائی پھر نشانے پر؟ ہندوستان میں نفرت کی سیاست، دوہرا معیار، جو ریاست طے کرنے لگے کونسا خدا سچا ہے اسکی قیمت معشیت ادا کرتی ہے
ڈی ای اے نے کینیڈین شہری کو منی لانڈرنگ سازش میں دھکیلا، عدالت نے امریکی کارروائی کو کینیڈا کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دے دیا
مغرب میں امیگریشن کے خلاف طوفان کیوں اٹھ رہا ہے؟ فاصلے، عدم انضمام اور بڑھتی بے چینی نے انتہائی دائیں بازو کو نئی طاقت دے دی
کلنٹن دور میں بھی پاکستان میں صدارتی طیارہ تبدیل کیا گیا تھا، مگر صحافیوں کو پہلے سے اعتماد میں لیا گیا
لاہور ، ایک ساتھ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والی دو خواتین کا معاملہ دبانے کے لئیے پولیس کے ڈرامے کا نیا موڑ
ڈان جان گاٹی کے پوتے نے ماں کو گردہ دینے کے لیے جیل مؤخر کرانے کی کوشش کی، پاکستانی نژاد جج نے کہا بس بہت ہو گیا
سانحہ 9/11 کے ملبے میں اپنے باپ کو ڈھونڈنے والے دو بیٹے، فائر فائٹر کی موت کے بعد بھی اس کی آواز ان کے ساتھ رہی، کنارے پر کھڑے ہو کر تماشائی مت بنو،آگے بڑھو، کچھ کرو
جین زی کی بغاوت سڑکوں سے نکل کر پورے بھارت میں پھیلانے کی کوشش، نیہا بورا کا ملک گیر سفر کیا واقعی نئی سیاست کی بنیاد بن رہا ہے؟
جدید بھارت : رام مندر کے سی ای او کی نوکری یا مذہبی امتحان؟ امیدواروں سے پوچھا گیا: جنیو پہنتے ہیں، گوشت کھاتے ہیں، شراب پیتے ہیں؟، مگر یہ نہیں پوچھا چندہ چوری تو نہیں کرو گے ؟
سبھاش چندر بوس کی وراثت سے نئی سیاست کا خواب، چندر کمار بوس نے ’’آزاد ہند پارٹی‘‘ کا اعلان کر دیا، جین زی کے احتجاج سے نوجوانوں کو جوڑنے کی کوشش
ہاردک پانڈیا کی گجرات ٹائٹنز میں واپسی تقریباً طے تھی، مگر کپتانی کی شرط نے بڑا آئی پی ایل تبادلہ روک دیا
ٹرمپ کے مشیر ناوارو کی بھارت کو دھمکیوں کے بعد شکایت: ’’بھارتیوں نے مجھے انٹرنیٹ پر فائر بمباری کا نشانہ بنایا، ایسا نہ کریں‘‘
ایئر انڈیا کا چرسی پائلٹ: دلی جانے والی فلائٹ گرتے گرتے بچی ، منشیات ٹیسٹ بھی مثبت ، بھارت میں نیا ہنگامہ
عاطف اسلم کا بھارت میں پابندی لگانے والوں کو بھی شکریہ، کہا: ’’مجھے بھارت میں کام کرنے کی کمی محسوس نہیں ہوتی، مداح وی پی این کے ذریعے بھی میری موسیقی سن رہے ہیں‘‘
زندگی کے پہلے 1,000 دنوں میں کم شکر، بڑھاپے میں صحت مند دماغ؟ نئی تحقیق نے ڈیمنشیا اور الزائمر کے خطرے میں نمایاں کمی کا تعلق دریافت کرلیا
فوجداری مقدمے کے خاتمے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے،راہول گاندھی نے الزام عائد کیا کہ ایک ’’سمجھوتہ کرنے والے وزیراعظم‘‘ نے بھارت کے مفادات کو نقصان پہنچایا اور اڈانی کو سیاسی تحفظ فراہم کیا
برطانیہ میں امیگریشن کے خلاف سوچ: روس پہلے، پاکستان دوسرے، بھارت بھی فہرست میں ، اسرائیل کے خلاف نفرت میں بڑا اضافہ