خاندانی ناراضگی ختم کرنے کے چار طریقے، برسوں سے خاموش رشتوں میں دوبارہ محبت اور رابطے کی بحالی کیسے ممکن ہے؟
سلیکن ویلی کی اجارہ داری کو چیلنج، امریکی ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپس چین کے شہر شینژن منتقل ہونے لگے، کم لاگت اور چند گھنٹوں میں تیار ہونے والی مصنوعات نے کاروباری دنیا کا رخ بدل دیا
امریکہ نے چین کے خلاف اے آئی کی جنگ میں نئی چال چل دی، Nvidia چپس تک رسائی کا خفیہ راستہ بند، عالمی ٹیکنالوجی مقابلے میں واشنگٹن کو برتری ملنے کے امکانات
ٹرمپ کا ڈیموکریٹس کے کانگریس پر قبضے کے باوجود طاقت کا مظاہرہ، بے اختیار و بے بس صدر کا تصور ختم ہوگیا ؟
فلوریڈا میں حلال گوشت کے نام پر جانوروں پر وحشیانہ تشدد، 6 افراد گرفتار، پاکستانی مینیجر کو 105 سال قید ہو سکتی ہے
وزیراعظم، محسن نقوی ملاقات، شہباز شریف نے وزیرداخلہ کو ماہانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی، وزیرداخلہ کے ایجنڈے کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے وزراہ سے سختی سے نمٹنے کا عزم، پُرتگال میں پاکستانی سرمایہ کاری پر اطمنان کا اظہار
لاہور میں مولانا فضل الرحمٰن کا مبینہ محاصرہ، گھر سے نکلنے پر پابندی، 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات، وکلا سے ویڈیو خطاب میں ریاستی جبر اور معدنی وسائل پر سخت تنقید
چین سے بوئنگ کے مزید 250 طیارے خریدنے کی توقع، ٹرمپ کا دعویٰ؛ مئی کا 200 طیاروں کا معاہدہ بھی ابھی حتمی شکل اختیار نہ کر سکا
ٹرمپ کے پاس 2025 کے آخر میں کم از کم 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے این ویڈیا شیئرز تھے، رواں سال بھی درجنوں بار خرید و فروخت کا انکشاف
امریکہ نے علی بابا کی ذیلی کمپنی کو تجارتی بلیک لسٹ میں ڈال دیا، چین کو جدید اے آئی چپس کی فراہمی روکنے کے لیے بڑی کارروائی
امریکی پابندیوں کے خطرے کے پیش نظر جاپان کا عالمی فوجداری عدالت کو مالی تحفظ دینے کا فیصلہ، 2027 کا پورا حصہ سال کے اختتام سے پہلے ادا کرنے کا اعلان
اسپین کے عام انتخابات میں تین بڑے امیدوار آمنے سامنے، پیڈرو سانچیز اقتدار بچانے، دائیں بازو کے فیخو حکومت بنانے اور انتہا پسند اباسکل فیصلہ کن کردار کے لیے میدان میں
ٹرمپ کا نیوزوم پر شدید حملہ، کیلیفورنیا کے 548 سزائے موت کے قیدیوں کی سزا معافی کو ’امریکی تاریخ کا بدترین انصاف‘ قرار دے دیا
جینسن ہوانگ کی واپسی پر واشنگٹن میں سیاسی طوفان، کانگریس ٹرمپ، این ویڈیا اور قومی سلامتی کی تحقیقات وسیع کرنے کی تیاری میں
وزیر اعظم شہباز شریف کا وفاقی وزراء کی حالیہ بیان بازی کا نوٹس، میں نے رات دن کی محنت شاقہ سے ملکی معشیت کہاں سے کہاں پہنچا دی اور تم لوگ لڑنے میں مصروف ہو ، وزیراعظم کا نوٹس میں جذباتی خطاب
پاکستان کی ایک تہائی بالغ آبادی ذہنی بیماریوں میں مبتلا، قومی سروے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ملک میں صرف 470 ماہر نفسیات دستیاب
بھارت کی 2036 اولمپکس کی میزبانی کی کوشش کو بڑا دھچکا، بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے اندرونی تنازعات اور انتخابی بے ضابطگیوں پر عالمی اولمپک کمیٹی کے سخت تحفظات
جینسن ہوانگ کی نیوڈیا میں واپسی سے عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں بھی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں
عمران خان کا اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کا فیصلہ، مولانا فضل الرحمان سمیت تمام مخالف جماعتوں سے رابطے بڑھانے کی ہدایت
سوئی گیس کی 2 بڑی کمپنیوں کو 6 سے 8 اداروں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ، 3 کھرب روپے کا قرض عوام سے وصول کرنے اور گھریلو گیس 83 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز
امریکہ میں بے گھر طلبہ کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری اعدادوشمار میں 15 لاکھ 53 ہزار سے زائد بچوں کی نشاندہی
جینسن ہوانگ کی این ویڈیا میں ڈرامائی واپسی، ٹرمپ کی مداخلت اور بورڈ کا فیصلہ، کمپنی کی قیادت دوبارہ سنبھال لی، 81 ارب ڈالر کی طلاق کی خبر بھی زیر بحث
امریکا میں داعش کے لیے دہشت گردانہ پروپیگنڈا کرنے کے جرم میں لبنانی نژاد 30 سالہ انس سعد کو 15 سال کی سزا، ایف بی آئی سات سال سے اس کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے تھی
سیاسی پارٹیاں اپنے کیے کی سزا بھگت رہی ہیں ، سوشل میڈیا پر اچانک سندھ میں لوٹ مار کے مناظر کا طوفان کیسے آیا