Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

سیاسی پارٹیاں اپنے کیے کی سزا بھگت رہی ہیں ، سوشل میڈیا پر اچانک سندھ میں لوٹ مار کے مناظر کا طوفان کیسے آیا

پیپلز پارٹی کو سندھ چاہیے آئین جمہوریت بھی چائیے مگر جو نہیں چاہئیے وہ عوام ہے ، محسن نقوی کا جو تعارف رانا ثنا اللہ کرواتے ہیں وہ اپنی مثال ایسے ہی آپ ہے جیسے محسن نقوی بس محسن نقوی ہے، بے نظیر نے کراچی کی ترقی میں دلچسپی اس لیے نہیں لی کہ ووٹ تو الطاف حسین کو ہی پڑنا ہے، عوام پوچھ رہے صوبوں کی تقسیم اور ریفرنڈم غیر آئینی ہے تو کے پی میں گورنر راج کیسے آئینی ہے، سنئیے آفاق فاروقی سے اس ریاست کا قصہ جہاں تباہی کی رفتار بڑھانے کے لیے حکمراں اشرافیہ رات دن پوری ایمانداری،انتھک محنت جدو جہد میں جتُی ہوئ ہے ، زیر نگاہ ویلاگ میں https://youtu.be/XM4SYuPNR4g?is=-4CV84VatC9v0r-h

قومی خبریں سے مزید