ایک بیان کی مار نکلے یہ غریب اور روٹی مذید دور کردی گئی، مولانا پورا ملک بند کرکے ٹھوکر نیاز بیگ پر پورے طمطراق سے بیٹھے اسٹیبلشمنٹ کو للکار رہے جو کہیں دبکی پڑی ہے، اور اپنے ہرکاروں سے پرانے طریقے دھرانے کی دھمکیاں دلوا رہی، تحریک انصاف قومی حکومت پر مُک مکا کرچکی؟ ایک سو نوے ملین ڈالر کیس کا کچا گھڑا پھوٹنے سے پہلے ہی نیب نے دوڑ لگا دی، خان جیل میں مزے سے سب کے دم پھولتے ہانپتے دیکھ رہا ہے اور ہنس رہا ہے، سنئیے آفاق فاروقی سے پاکستانی ریاست پر قبضہ گروپ کی ایک دوسرے کے خلاف نئی صف بندی کی تازہ ترین صورت حال پر تفصیلی تجزیاتی گفتگو ، زیر نگاہ ویلاگ میں https://youtu.be/6_w1w9M4anQ







