متحدہ پاکستان نہیں، 29 نومبر کو سندھی ترقی پسند شاہرہ فیصل پر احتجاجی ریلی منعقد کریں گے، سندھ حکومت کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات کو 2027 میں 8 فیصد اقتصادی ترقی کی امید، عالمی مالیاتی فنڈ نے کساد بازاری کا خدشہ مسترد کردیا
26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم نے اعلیٰ عدلیہ کو دو حصوں میں تقسیم کرکے عدالتی تصادم پیدا کردیا، سابق جج جسٹس محسن اختر کیانی کا پارلیمنٹ سے مداخلت کا مطالبہ
راہول گاندھی کا پاکستان سے مذاکرات پر دوٹوک مؤقف، دہشت گردی بند ہونے تک بات چیت ممکن نہیں، امریکہ میں پاکستانی شہری کے سوال کا جواب
افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمت کا نیا مرحلہ، جنرل یاسین ضیاء نے ملا ہیبت اللہ کی اقتدار میں شراکت کی پیشکش مسترد کردی، سابق افغان آرمی چیف کی قیادت میں افغان فریڈم فرنٹ کی عسکری قوت، بیرون ملک روابط اور طالبان کے لیے بڑھتے چیلنجز
بلاول بھٹو کے خلاف مبینہ ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر بھرمار،سیاست ہو انتظامیہ ،عدلیہ یا مسجد مدرسہ یا میڈیا “اُنہوں “نے سب کو ننگا محفوظ بنا کر حکمرانی کی ہے ؟
خیبر پختون خوا میں 22 مبینہ شدت پسندوں کی ہلاکت،فوجی کارروائیوں کے باوجود بدامنی کیوں بڑھ رہی ہے؟ مقامی رپورٹس میں ہلاکتوں کے مقامات اور تعداد سے متعلق بھی اختلافات سامنے آگئے
ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی پر گرفت کا بڑا امتحان، اپنی ہی نامزد کردہ قیادت کو پارٹی کے اندر سے چیلنج کا سامنا
مصنوعی ذہانت کے خطرے سے انسانیت کو بچانے کے لیے ورمونٹ کی خانقاہ میں بدھ راہبوں کی مذہبی تحریک، سلیکون ویلی تک رسائی کی کوشش
امریکہ کے طاقتور ترین ڈیٹا سینٹرز ایک پوری ریاست جتنی بجلی استعمال کر رہے ہیں، فوسل فیول سے فضائی آلودگی میں بھی بھاری اضافہ
ٹرمپ انتظامیہ کی وینزویلا کے لاکھوں تارکینِ وطن کو ملک بدری سے تحفظ ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے تیسری مرتبہ رجوع
ڈیموکریٹس کے اقتدار سنبھالتے ہی برنی سینڈرز کا بڑا منصوبہ، چار سال میں تمام امریکیوں کے لیے مفت طبی سہولتوں کی تیاری
وسط مدتی انتخابات کے دو ہفتے بعد سینیٹ کی ووٹوں کی گنتی مکمل، ایوانِ نمائندگان کے 7 حلقوں کے نتائج ابھی باقی
سیکریٹری ہوم لینڈ سکیورٹی مارک وین مولن کانگریس میں سخت سوالات کی زد میں، امیگریشن کارروائیوں پر معافی مانگنے سے انکار
کیلیفورنیا میں ری پبلکن پارٹی کو تاریخی شکست، کانگریس کی 52 میں سے صرف 4 نشستیں مل سکیں، ڈیموکریٹس نے 48 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی
فلسطینیوں کے حق میں مظاہرین کا دفاع کرنے والی مسلم شہری حقوق تنظیم کو فلوریڈا نے دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا، کیئر نے ریاستی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
ڈیموکریٹس نے ہکیم جیفریز کو ایوانِ نمائندگان کا اسپیکر نامزد کر دیا، امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سیاہ فام رہنما کو یہ منصب ملنے کی راہ ہموار
ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی سہ فریقی ملاقات، عالمی طاقتوں کے نئے اتحاد اور عالمی نظام کی تشکیل پر اہم مذاکرات
ریپبلکن نک بیگیچ الاسکا سے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست دوبارہ جیت گئے، کانگریس میں ڈیموکریٹس کی کامیابیوں کے درمیان ریپبلکنز کے لیے ایک نمایاں کامیابی
کارنی حکومت اربوں ڈالر دفاع پر خرچ کرنے کا اعلان کررہی ہے، دوسری طرف 61 ہزار نوجوانوں کے کیڈٹ پروگرام کی تربیت اور سرگرمیاں بجٹ کٹوتیوں کی زد میں
تقریباً 3 لاکھ کینیڈین شہریوں کا امریکی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ، ٹرمپ کے نمائندے پر کینیڈا کی خودمختاری اور ملکی سیاست میں مداخلت کے الزامات
امریکا سے تجارتی معاہدہ نہ ہوا تو کینیڈا دوسرے ملکوں کے ساتھ آگے بڑھے گا، کارنی کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام، چین، بھارت اور ایشیا سے تجارت بڑھانے کا اعلان
2070 تک کینیڈا میں مذہب کو نہ ماننے والے افراد عیسائیوں سے آگے نکل جائیں گے، مسلمان آبادی تین گنا بڑھنے اور مذہبی نقشہ بدلنے کا امکان
2035 تک مسلمان دنیا کا سب سے بڑا مذہبی گروہ بن جائیں گے، عیسائیوں کی تعداد دوسرے نمبر پر آنے کا امکان، نئی عالمی تحقیق
کافی خریدنے والوں کا ڈیٹا اسرائیلی انٹیلی جنس سے وابستہ کمپنی کو دینے کا الزام، ٹم ہارٹنز پر نئے سوالات