کینیڈا کی اہم سرکاری ملازمتوں میں نسلی شناخت کو ترجیح دینے کا انکشاف، 42 فیصد آسامیوں میں گروہی بنیاد پر انتخاب کا امکان
واشنگٹن، 30 مئی 2026 — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو گرین کارڈ سے متعلق نئی امیگریشن پالیسی پر شدید ردعمل کے بعد وضاحتیں دینا پڑ رہی ہیں
گلوکاروں کے انکار پر ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کا کنسرٹ منسوخ، ایک اور سیاسی تقسیم کا شاخسانہ
ریچلینڈ پیرش، لوزیانا، 30 مئی 2026 — امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ریاست لوزیانا کے دیہی علاقے ریچلینڈ پیرش میں مصنوعی ذہانت کے لیے ایک بہت بڑے ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کا آغاز تیز کر دیا ہے، جسے کمپنی کے اب تک کے سب سے بڑے منصوبوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
سنگاپور میں منعقدہ ایک اہم دفاعی اجلاس کے دوران جاپان کے وزیر دفاع نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ ٹوکیو کسی “نئے عسکری رجحان” کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تاثر حقائق کے برعکس ہے اور جاپان کی دفاعی پالیسی کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔
دو نوجوان، ہزاروں اہلکار اور سات روز کا محاصرہ — راجوری کے جنگلات میں جاری معرکے نے سب کو حیران کر دیا
“ستھرا پنجاب” فیس پر قانونی سوالات، تشہیری دعووں اور زمینی حقائق کے درمیان بڑھتی خلیجرپورٹ آفاق فاروقی
تشدد، مہنگائی، لاقانونیت اور بے یقینی کے بیچ کھڑا معاشرہ — ترقی کے نعروں اور زمینی حقیقت کے درمیان بڑھتا فاصلہ
برطانیہ: حکومت لرزنے لگی، معیشت دباؤ میں، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار—برطانیہ میں ایک ساتھ تین بڑے بحران سامنے آ گئے
نو جون کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل مسترد، لانگ مارچ کی تیاریوں میں تیزی—آزاد کشمیر میں کشیدگی بڑھنے لگی
لبنان میں زمینی کارروائیوں کی توسیع، خطے میں جنگی کشیدگی خطرناک حد تک بڑھنے لگی—عالمی تشویش میں اضافہ
کانز فلم میلے میں غیر معمولی تبدیلی، ہم جنس اور متنوع شناختوں پر مبنی سینما مرکزی دھارے میں داخل—عالمی فلمی روایت پر نئی بحث
پتھروں میں دفن ہوگی کاربن، نکلے گا صاف ایندھن — سائنسدانوں کا ایسا انکشاف جسے ماحولیاتی دنیا میں دوہری فتح قرار دیا جا رہا ہے
”اقتدار کے افق پر ایک چراغ بجھ گیا، اور وقت نے ایک نیا چہرہ روشن کر دیا“ایل گرین کے عروج و زوال کی داستانہیوسٹن کے ایک سیاسی عہد کا اختتامفہیم اخوند