“بھان متی نے کنبہ جوڑا، کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا” برکس ممالک عالمی سطح پر بڑی آواز کے خواہاں، مگر جنگ پر مبہم امن اپیل تک محدود
نمک سے بننے والی بیٹریوں نے لیتھیم کی بادشاہت کو چیلنج کر دیا، امریکہ چین سے بیٹری آزادی کی دوڑ میں آگے بڑھنے لگا
مغربی امریکا اور کینیڈا میں جنگلات کی آگ بے قابو، ہزاروں افراد گھروں سے نکلنے پر مجبور، اوکاناگن جھیل کے کنارے تباہی
دن میں 1,000 آپریشن: امریکی ڈاکٹر دنیا کے خطرناک ترین علاقوں میں سے ایک میں طبی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے پہنچ گئے
نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کر دیا، حماس کے مکمل خاتمے تک اسرائیلی فوج واپس نہیں جائے گی
ٹیکساس میں 38 سال بعد ڈیموکریٹک سینیٹر کا امکان؟ جیمز ٹلاریکو نے کین پیکسٹن کے خلاف وہ دوڑ بنا دی جسے چند ماہ پہلے تقریباً ناممکن سمجھا جا رہا تھا
نئی تحقیق کا انکشاف، ہزاروں سال گزرنے کے باوجود دوست چنتے وقت انسان آج بھی غار کے زمانے والی ہی سوچ رکھتا ہے
امریکیوں کو گھر سے نکلنے کا ایسا جنون سوار ہوا کہ دنیا چھوٹی پڑ گئی، بیرونِ ملک سفر نئی زندگی کا لازمی حصہ بن گیا
امریکہ کے بہترین کالجوں کی نئی فہرست نے سب کو حیران کر دیا، ہارورڈ اور کولمبیا نہیں، کامیاب کیریئر دینے والے ادارے بازی لے گئے
ُتلُسی گائبرڈ کے سیاسی عروج کے پیچھے کون تھا؟ پیٹر فریڈرک کی تحقیق نے بھارت کے ہندو قوم پرست نیٹ ورک پر سوال اٹھا دیے
سینیٹ پر قبضے کی جنگ میں ڈیموکریٹس کی واپسی، 35 نشستوں کا معرکہ ریپبلکن اکثریت کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گیا، اب جیوئش امریکن نہیں لاطینی ووٹ فیصلہ کن ہیں ؟
آزاد کشمیر کے تیسرے مرحلے کے ادھُورے انتخابات، عالمی برادری کی بے بسی، غزہ کے بعد اب طاقت ہی قانون بھی انصاف بھی اور امن کی ضمانت بھی