مسلمانوں کےساتھ اب عیسائی پھر نشانے پر؟ ہندوستان میں نفرت کی سیاست، دوہرا معیار، جو ریاست طے کرنے لگے کونسا خدا سچا ہے اسکی قیمت معشیت ادا کرتی ہے
ڈی ای اے نے کینیڈین شہری کو منی لانڈرنگ سازش میں دھکیلا، عدالت نے امریکی کارروائی کو کینیڈا کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دے دیا
مغرب میں امیگریشن کے خلاف طوفان کیوں اٹھ رہا ہے؟ فاصلے، عدم انضمام اور بڑھتی بے چینی نے انتہائی دائیں بازو کو نئی طاقت دے دی
امریکہ کے ۲۵۰ویں یومِ آزادی سے پہلے خطرناک حد تک طاقتور ہیٹ ڈوم، ۲۳۰ ملین سے زائد افراد شدید گرمی کی لپیٹ میں
اسپیس ایکس کے شیئرز میں کمی کے بعد دوبارہ بہتری، آپشنز مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا زبردست پرامید رجحان
چین کی چِپ انڈسٹری میں بڑا معاہدہ: سی ایکس ایم ٹی نے ٹینسینٹ کے ساتھ ۳ ارب ڈالر کی ڈی آر اے ایم سپلائی ڈیل کر لی
امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زلزلہ خیز تبدیلی: ٹیکنالوجی، ٹیلی کام اور خلائی کمپنیوں کے شیئرز میں شدید اتار چڑھاؤ، سرمایہ کاروں کا رخ نئے “اسپیس اکانومی” کی طرف
ایران معاہدے پر ٹرمپ انتظامیہ کو کانگریس میں سخت سوالات کا سامنا، یورینیم اسٹاک اور مشرقِ وسطیٰ پالیسی زیرِ بحث
این بی اے میں اسپاٹ فکسنگ کا نیا اسکینڈل: ایک اور کھلاڑی پر جوئے بازوں کے لیے میچز متاثر کرنے کا الزام
اسلام آباد کے کانسٹیٹیوشن ون بلڈنگ پر ریاستی دھشتگردی ، تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا حکم، سب چور ملکر اب نیا ڈرامہ کریں گے
آزاد کشمیر میں معمولات زندگی واقعی بحال ہونا شروع؟ کاروبار اور ٹرانسپورٹ ریاستی دباؤ میں مکمل نہ کھل سکے
کرپٹو مندی کے باوجود بٹ کوائن فروخت نہ کرنے کا فیصلہ، اسٹریٹیجی نے طویل المدتی حکمتِ عملی برقرار رکھی
ڈالر کے مقابلے میں جاپانی کرنسی چالیس برس کی کم ترین سطح پر، حکام کی ممکنہ مداخلت کے خدشے سے مالیاتی منڈیاں چوکس
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار، ڈونلڈ ٹرمپ کو جنسی زیادتی اور ہتکِ عزت کیس میں 5 ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم قائم
اسلام آباد کی قدرتی ندی نالوں میں گندے پانی کے اخراج پر قومی اسمبلی کی تشویش، آلودگی روکنے کے اقدامات زیر غور
نجکاری کے بعد پی آئی اے کی قیادت بھی تجربہ کار ہاتھوں میں، جنرل (ریٹائرڈ) انور علی حیدر نئے چیئرمین مقرر
پانی جغرافیہ نہیں خوراک اور زندگی ہے ، بلاول بھٹو ، پاکستان کی طرف سے بھارت پر پانی کی روک پر اچانک دباؤ معنی خیز ہے ؟
واشنگٹن میں ایران ڈیل پر طوفان — کانگریس کی بند کمرہ بریفنگ میں سخت سوالات، ہرمز، یورینیئم اور تیل پر شدید کشمکش
کینیڈا اس ہفتے موسمِ گرما کی پہلی گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آ رہا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ گرمی معمول سے کہیں زیادہ شدید محسوس ہوگی۔
سپریم کورٹ کا ایک اور بڑا مگر عوامی امنگوں سے متصادم فیصلہ ،انتخابی اخراجات پر دہائیوں پرانی پابندی ختم