ساؤتھ کوریا نے آرٹیفیشل انٹیلجنس میں چین امریکہ مقابلے کا اعلان کردیا ، ایک ٹرلین ڈالر خرچ کرے گا

ساؤتھ کوریا نے آرٹیفیشل انٹیلجنس میں چین امریکہ مقابلے کا اعلان کردیا ، ایک ٹرلین ڈالر خرچ کرے گا

جنوبی کوریا نے مصنوعی ذہانت اور سیمی کنڈکٹر چپس کی صنعت میں عالمی برتری حاصل کرنے کے لیے ایک وسیع صنعتی منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت 1 کھرب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صدر لی جے میونگ نے اس منصوبے کو ’بڑی پیش رفت‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو مصنوعی ذہانت کے دور میں دیگر ممالک سے آگے نکلنا ہو گا۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت کا فوکس تین بڑے شعبوں پر ہے جن میں سیمی کنڈکٹر چپس، فزیکل مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا مراکز شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید