Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

امریکی مڈٹرم انتخابات: ڈیموکریٹس کی ابتدائی کامیابیاں، سینیٹ کی متعدد اہم نشستوں پر نیٹ ورکس کی فاتح امیدواروں کی پیش گوئیاں

3 نومبر کی رات ووٹوں کی گنتی کے دوران اے بی سی نیوز اور دیگر امریکی نشریاتی اداروں نے سینیٹ اور گورنر کے اہم مقابلوں میں ابتدائی فاتحین کا اعلان شروع کر دیا ہے۔ ان پیش گوئیوں میں ڈیموکریٹس کو کئی اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں، تاہم تمام ریاستوں کی گنتی مکمل نہیں ہوئی۔
اے بی سی کے تازہ انتخابی نقشے میں سینیٹ کی مجموعی پوزیشن ڈیموکریٹس 45، ریپبلکنز 36 دکھائی گئی ہے۔ یہ 45 بمقابلہ 32 نہیں بلکہ تازہ اپ ڈیٹ میں 45 بمقابلہ 36 ہے۔
سینیٹ میں نمایاں پروجیکٹڈ کامیابیاں:
جارجیا: جون اوسوف، ڈیموکریٹ، دوبارہ کامیاب۔
ورجینیا: مارک وارنر، ڈیموکریٹ، دوبارہ کامیاب۔
نارتھ کیرولائنا: رائے کوپر، ڈیموکریٹ، ریپبلکن نشست حاصل کرتے دکھائی دیے۔
نیو ہیمپشائر: کرس پاپاس، ڈیموکریٹ۔
الینوائے: جولیانا اسٹریٹن، ڈیموکریٹ۔
ڈیلاویئر: کرس کونز، ڈیموکریٹ۔
نیوجرسی: کوری بکر، ڈیموکریٹ۔
میساچوسٹس: ایڈ مارکی، ڈیموکریٹ۔
رہوڈ آئی لینڈ: جیک ریڈ، ڈیموکریٹ۔
کولوراڈو: جان ہکن لوپر، ڈیموکریٹ۔
نیومیکسیکو: بین لوخان، ڈیموکریٹ۔
وائیومنگ: ہیریئٹ ہیگمین، ریپبلکن۔
اوکلاہوما: کیون ہرن، ریپبلکن۔
فلوریڈا: ایشلے موڈی، ریپبلکن۔
کینٹکی: اینڈی بار، ریپبلکن۔
ان میں سے کامیابیوں کا اعلان اے بی سی نے اپنے انتخابی نتائج اور لائیو اپ ڈیٹس میں کیا ہے۔
گورنر کے مقابلے: اے بی سی نے الینوائے میں جے بی پرٹزکر، میری لینڈ میں ویس مور، میساچوسٹس میں مورا ہیلی اور پنسلوانیا میں جوش شاپیرو کی دوبارہ کامیابی کی پیش گوئی کی ہے۔
جارجیا میں گورنر کی دوڑ میں ڈیموریٹ کیشا لانس باٹمز کے 56 فیصد اور ریپبلکن رک جیکسن کے 43 فیصد ووٹوں کا جو نتیجہ دکھایا جارہا ہے، جبکہ اے بی سی نیوز نے ٹیکساس سے ڈیموکریٹ سینٹر امیدوار ٹاریلاکا کو کامیاب سینٹر پروجیکٹ کیا ہے اسی کے ساتھ فلوریڈا سے ڈیموریٹ سینٹ امیدوار نکسن کو کو بھی کامیاب دکھایا جارہا ہے

قومی خبریں سے مزید