عالمی بینک چاہتا ہے پاکستان میں بلدیاتی نظام کے ذریعے نچلے لیول تک اختیارات منتقل ہوں

عالمی بینک چاہتا ہے پاکستان میں بلدیاتی نظام کے ذریعے نچلے لیول تک اختیارات منتقل ہوں
عالمی بینک نے پاکستان میں مقامی حکومتوں کے تیسرے درجے (تھرڈ ٹائر) کے قیام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے، اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب اور سندھ کی آبادی دنیا کے بالترتیب 12ویں اور 26ویں بڑے ممالک کے برابر ہے، جس کی وجہ سے ذیلی صوبائی سطح پر بااختیار حکومتوں کی ضرورت اور اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر اخراجات کا حجم اب بھی انتہائی کم ہے

قومی خبریں سے مزید