اڈیالہ جیل کے باہر آج پھر تحریک انصاف کا میلہ لگے گا

اڈیالہ جیل کے باہر آج پھر تحریک انصاف کا میلہ لگے گا

تحریک انصاف کے رہنما اور کارکنان سوشل میڈیا پر مسلسل اعلان کررہے ہیں جولائ سات کو اڈیالہ جیل کے باہر بڑے پیمانے پر تحریک انصاف کے کارکن و رہنماؤں کے علاوہ بڑے پیمانے پر عوام جمع ہونگے اور حکومت ریاست پر خان سے وکلا انکے خاندان سے ملاقات اور انکی رہائ کے لیے دباؤ بڑھائیں گے جبکہ اس موقع پر عمران خان کی بہن اہم لائحہ عمل بھی پارٹی کارکنوں اور ہمدردوں سے شئیر کریں گی اور کوئ اہم اعلان بھی متوقع ہے

قومی خبریں سے مزید