Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ایران کو خلیجی ممالک سے صلح جوئ پر مجبوری کی امریکی حکمت عملی کمال ہے

ایران کو خلیجی ممالک سے صلح جوئ پر مجبوری کی امریکی حکمت عملی کمال ہے

غیر ملکی خبر ایجنسی نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے منجمد اثاثے خلیجی اتحادیوں کو فراہم کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک ایران کی جانب سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرسکیں گے۔

امریکی وزیر خزانہ نے ٹیم کو خلیجی ممالک کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت کردی ہے

قومی خبریں سے مزید