Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

محسن نقوی مسلسل امریکی نکتہ نظر ایران پر واضع کرنے میں مصروف

محسن نقوی مسلسل امریکی نکتہ نظر ایران پر واضع کرنے میں مصروف
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے۔

وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ اجلاس کے لیے کرغستان میں ہیں، ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی بھی وہاں موجود ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ کا اجلاس 4 سے 6 جون تک بشکیک میں جاری رہے گا

قومی خبریں سے مزید