Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومبریکنگ نیوزملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ، سات سالہ بچے کو ہتھکڑیوں سے جکڑ...

ٹرینڈنگ

ملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ، سات سالہ بچے کو ہتھکڑیوں سے جکڑ دیا

ملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ، سات سالہ بچے کو ہتھکڑیوں سے جکڑ دیا
تھانہ بستی ملوک پولیس سات سالہ بچے اورنگزیب کو ہتھکڑیاں لگا کر کچہری لے آئی۔ بچے کی والدہ کا مؤقف ہے کہ بیٹا تیسری جماعت کا طالب علم ہے، ہمسایوں سے جھگڑے کے بعد جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا,
مقدمہ جھوٹا ہو یا سچا اس طرح سے ہتھکڑیوں میں جکڑنا، کم سن بچوں کے قانونی حقوق کی خلاف ورزی اور پولیس کے قانونی طریقۂ کار اسکی تعلیم و تربیت کے ساتھ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے،

مزید پڑھیں