Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومبریکنگ نیوزافغان وزیر نے دورہ بھارت میں سومنات مندر منہدم کرنے پر محمود...

ٹرینڈنگ

افغان وزیر نے دورہ بھارت میں سومنات مندر منہدم کرنے پر محمود غزنوی کے عمل کی مذمت کردی

افغان وزیر نے دورہ بھارت میں سومنات مندر منہدم کرنے پر محمود غزنوی کے عمل کی مذمت کردی

افغان طالبان کے وزیرِ زراعت عطا عمری نے سلطان محمود غزنوی کے تاریخی کردار پر ایک انتہائی متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی تھی، اور ساتھ ہی تمام مذاہب کے یکساں احترام پر زور دیا ہے۔ 12 جولائی کو ان کے دورہِ نئی دہلی اور بھارتی حکام سے ملاقات کے فوراً بعد آنے والے اس بیان کو دفاعی اور سیاسی دانشور ایک حیران کن بیان دینے کے ساتھ طالبان کے نوے کی دہائی کے ان اقدامات پر سوال اٹھا رہے ہیں جب انہی طالبان کے بانی امیر ملا عمر کے حکم پر بدھ مت کے مندروں اور بدھا کی تاریخی مورتیوں کو مسمار کیا گیا تھا، جو نوادرات میں شمار کی جاتی تھیں ، جبکہ خطے کے انتہا پسند مذہبی حلقوں نے جو محمود غزنوی کو بُت شکن قرار دیتے ہیں افغان وزیر کے بیان کی مذمت کی ہے

مزید پڑھیں