Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

فیلڈ مارشل اب پہلے جیسے نہیں رہے، فوج اپنی سمت تبدیل کررہی ہے، کور کمانڈر پشاور کا حلفیہ بیان نہیں اعلان تھا ؟

، قومی حکومت بنتے ہی بنانے والے غیر ضروری بنا دیئے جائیں گے، جنوری سے مارچ تک “ امت” پہ کڑا وقت آئے گا، گندم پھر امپورٹ ہوگی، آی ایس آئ چیف بے وجہ بدنام ہے؟ ہاتھ کسی کے کچھ نہیں لگنے والا کہ “انہِوں نے تو انُہوں نے “سب نے ملکر قوم کے ساتھ ہاتھ کیا ہے ، سنئیے آفاق فاروقی سے اس ہجوم کا قصہ جسے قوم بنانے کا خواب دکھا کر ٹکِا کے تو دبا کے لوٹا جارہا ہے، زیر نگاہ ویلاگ https://youtu.be/hhCZCd0-xWA?is=UACq9G1Ublv5fGnK

قومی خبریں سے مزید