کارگو طیارہ حادثے کے ایئرکرافٹ انجینئر نے اہل خانہ سے آخری بات میں کیا بتایا؟

کارگو طیارہ حادثے کے ایئرکرافٹ انجینئر نے اہل خانہ سے آخری بات میں کیا بتایا؟

بحیرہ عرب میں گزشتہ روز نجی کمپنی کے کارگو طیارے کے حادثے میں جاں بحق ایئرکرافٹ انجینئر محمد عارف صدیقی کے گھر رشتہ داروں اور دوستوں کی آمد جاری ہے۔

میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں محمد عارف صدیقی کے بیٹے کا کہنا تھا کہ والد کی میری والدہ سے آخری بات چیت کل شام 5 بجے ہوئی تھی، جہاں واضع رہے مرحوم عارف صدیقی ممتاز نارتھ امریکن پاکستانی جرنلسٹ اور ہم نیوز کے امریکہ میں بیوروچیف اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے ترجمان معاوز صدیقی کے فرسٹ کزن تھے

قومی خبریں سے مزید