لاکھوں افغانی مہاجرین کی ایران اور پاکستان سے افغانستان واپسی، امریکہ نے بھی عارضی پروٹیکٹڈ اسٹیٹس ختم کر دیا۔
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ پر انسانیت کے خلاف جرائم میں فردِ جرم عائد، سیکڑوں طلبہ کے قتل کا الزام
بچوں میں ذیابیطس تیزی سے بڑھنے لگا، والدین لاعلم: “ہم نے تو کبھی سنا ہی نہیں تھا بچوں کو بھی شوگر ہو سکتی ہے”
امریکی محکمہ انصاف کا اقدام: بچوں کو جنس تبدیل کرنے والا علاج فراہم کرنے والے 20 سے زائد ڈاکٹروں و کلینکس کو سمن
آپریشن سندور میں بھارت کو فاتح کیوں نہیں قرار دیا، قومی سلامتی کے مشیر اجیت دول عالمی میڈیا پر برس پڑے۔