کوئٹہ کوئلہ کی کان دھماکے سے دھنس گئی 35 کان کن ہلاک

کوئٹہ کوئلہ کی کان دھماکے سے دھنس گئی 35 کان کن ہلاک

کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد ابتک پنتیس کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق کان کنوں کی تعداد پنتیس ہوگئی ہےجبکہ دو درجن سے زئد کاکن ابھی لاپتہ ہیں

پی ڈی ایم اے کے مطابق سورینج کی کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 42 کان کن پھنس گئے تھے، دیگر کی تلاش جاری ہے۔

کان کے مالک کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت 42 مزدور موجود تھے، دھماکا میتھین گیس کے باعث ہوا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے حادثے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ غفلت یا کوتاہی ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید